تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھاگ" کے متعقلہ نتائج

جھاگ

چھوٹے چھوٹے بلبلے جو پانی یا کسی بھی سیال میں گرمی سے یا زور سے حرکت کرنے سے یا کسی دوسرے جزو مثلاً پانی چونا سجی یا صابن وغیرہ کے حل ہو جانے سے سطح پر پیدا ہو جاتے ہیں، یا کسی اور سبب سے (مثلاً گائے، بھینس کے دودھ نکالنے میں) کف، پھین (یہ انسان اور بعض دوسرے جانداروں کے منھ سے بھی غیظ و غضب میں اور بعض امراض وغیرہ کی حالت میں خارج ہوتے ہیں)

جھاگ بَہنا

پھین نکلنا ، کف جاری ہونا ،بلبلے دار رطوبت یا مادّہ خارج ہونا.

جھاگ کی تَہ

وہ سطح جو پھین وغیرہ جم جانے سے بن جائے .

جھاگ اُتارا ہُوا

صاف کیا ہوا ، مصفّیٰ.

جھاگ اُڑنا

جھاگ اڑانا (رک) کا لازم.

جھاگ اُٹْھنا

جھاگ اٹھانا (رک) کا لازم.

جھاگ مارْنا

جھاگ پیدا کرنا ، پھین اٹھانا.

جھاگ بَنانا

رک: جھاگ اُڑانا.

جھاگ بَھرنا

(غصہ یا شدید جذبے کی حالت کے سبب من٘ھ میں) پھین پیدا کرنا ، بپھرنا ،غصہ کرنا.

جھاگ اُڑانا

بپھرنا ،غصہ کرنا ، ناراضگی سے مغلوب ہو جانا.

جھاگ بَیٹْھنا

جوش و خروش کم ہو جانا ، اُپھان مٹ جانا.

جھاگ نِکَلْنا

بلبلے دار رطوبت خارج ہونا.

جھاگ اُٹھانا

بُلبلے پیدا کرنا، جوش یا حرکت دینے سے پھن بنانا.

جھاگ اُتارْنا

میل صاف کرنا ، میل اُتارنا .

جھاگ اُوٹھانا

بُلبلے پیدا کرنا، جوش یا حرکت دینے سے پھن بنانا.

جھاگ آنا

(غصے یا کسی بیماری کے سبب من٘ھ سے) پھین نکلنا

جھاگ بَیٹھ جانا

جوش و خروش کم ہو جانا ، اُپھان مٹ جانا.

جھاگ بَھر لانا

(غصہ یا شدید جذبے کی حالت کے سبب من٘ھ میں) پھین پیدا کرنا ، بپھرنا ،غصہ کرنا.

جھاگ پَر جَھاگ لانا

بہت زیادہ غصہ کرنا، غصے میں آپے سے باہر ہو جانا

جھاگ دینا

جھاگ پیدا ہونا ، پھین بننا.

جھاگ جانا

رک: جھاگ بہنا.

جھاگ لانا

بپھرنا، جوش میں آنا، جھگیانا .

جھاگ کی طَرَح بَیٹھ جانا

جلد ختم ہو جانا ، جلد مٹ جانا.

ہَنڈِیا کا جھاگ

ہنڈیا میں پکنے والی چیز کا جھاگ

مُنہ سے جھاگ ڈالْنا

منھ سے جھاگ نکالنا (عموماً مرگی کی بیماری میں) ۔

مُنہ پَر جھاگ لانا

نہایت غصہ کرنا ، خفگی کا اظہار کرنا ، غصے کے عالم میں بڑبڑانا ۔

مُنہ سے جھاگ نِکَلنا

غصے میں زور زور سے بولا جانا ۔

مُنہ میں جھاگ آنا

بہت خفا ہونا ، نہایت غصہ کا اظہار کرنا ۔

مُنہ سے جھاگ اُڑنا

منہ سے جھاگ اڑانا (رک) کا لازم ، غصے میںغضب ناک باتیں ہونا ۔

مُنہ سے جھاگ اُڑانا

(غصے میں) زور زور سے غضب ناک باتیں کرنا ، چیخنا چلانا ۔

نَشَّہ جھاگ کی طَرَح بَیٹھ جانا

غرور ختم ہو جانا ۔

سَمُنْدَر جھاگ

سمندر کا جھاگ جو کناروں پر جم کر خشک ہو جاتا ہے، یہ آٹے میں خمیر پیدا کرنے اور دواؤں میں استعمال ہوتا ہے، بعض لوگوں کا خیال ہے کہ یہ دراصل ایک قسم کی مچھلی کی پیٹھ کے اوپر کی ہڈّی ہے، کف دریا، زیدالبحر

سَفید جھاگ

رک ؛ سفید بھُک ، نہایت سفید .

سَمُدْر جھاگ

رک : سمندر پھین / جھاگ.

اردو، انگلش اور ہندی میں جھاگ کے معانیدیکھیے

جھاگ

jhaagझाग

اصل: ہندی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

جھاگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھوٹے چھوٹے بلبلے جو پانی یا کسی بھی سیال میں گرمی سے یا زور سے حرکت کرنے سے یا کسی دوسرے جزو مثلاً پانی چونا سجی یا صابن وغیرہ کے حل ہو جانے سے سطح پر پیدا ہو جاتے ہیں، یا کسی اور سبب سے (مثلاً گائے، بھینس کے دودھ نکالنے میں) کف، پھین (یہ انسان اور بعض دوسرے جانداروں کے منھ سے بھی غیظ و غضب میں اور بعض امراض وغیرہ کی حالت میں خارج ہوتے ہیں)
  • کھوٹ ملاوٹ میل کچیل یا خراب حصے کے وہ اجزا جو کسی چیز کے پکانے یا تپانے پر پھین کی شکل میں اوپر جمع ہو جاتے ہیں
  • (مجازاً) کفر و نفاق، ضلالت

شعر

Urdu meaning of jhaag

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTe chhoTe bulbule jo paanii ya kisii bhii syaal me.n garmii se ya zor se harkat karne se ya kisii duusre juzu masalan paanii chuunaa sajii ya saabun vaGaira ke hal ho jaane se satah par paida ho jaate hain, ya kisii aur sabab se (masalan gaay, bhains ke duudh nikaalne men) kaf, phain (ye insaan aur baaaz duusre jaandaaro.n ke mu.nh se bhii Gaiz-o-Gazab me.n aur baaaz amraaz vaGaira kii haalat me.n Khaarij hote hai.n
  • khoT milaavaT mel kuchail ya Kharaab hisse ke vo ajaza jo kisii chiiz ke pakaane ya tapaane par phain kii shakl me.n u.upar jamaa ho jaate hai.n
  • (majaazan) kuphr-o-nafaaq, zalaalat

English meaning of jhaag

Noun, Masculine

झाग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रोग या विष के प्रभाव से मुँह से निकलने वाला थूक, पानी आदि का फेन, गाज, फेन, कुफ्र, पाखंड

جھاگ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جھاگ

چھوٹے چھوٹے بلبلے جو پانی یا کسی بھی سیال میں گرمی سے یا زور سے حرکت کرنے سے یا کسی دوسرے جزو مثلاً پانی چونا سجی یا صابن وغیرہ کے حل ہو جانے سے سطح پر پیدا ہو جاتے ہیں، یا کسی اور سبب سے (مثلاً گائے، بھینس کے دودھ نکالنے میں) کف، پھین (یہ انسان اور بعض دوسرے جانداروں کے منھ سے بھی غیظ و غضب میں اور بعض امراض وغیرہ کی حالت میں خارج ہوتے ہیں)

جھاگ بَہنا

پھین نکلنا ، کف جاری ہونا ،بلبلے دار رطوبت یا مادّہ خارج ہونا.

جھاگ کی تَہ

وہ سطح جو پھین وغیرہ جم جانے سے بن جائے .

جھاگ اُتارا ہُوا

صاف کیا ہوا ، مصفّیٰ.

جھاگ اُڑنا

جھاگ اڑانا (رک) کا لازم.

جھاگ اُٹْھنا

جھاگ اٹھانا (رک) کا لازم.

جھاگ مارْنا

جھاگ پیدا کرنا ، پھین اٹھانا.

جھاگ بَنانا

رک: جھاگ اُڑانا.

جھاگ بَھرنا

(غصہ یا شدید جذبے کی حالت کے سبب من٘ھ میں) پھین پیدا کرنا ، بپھرنا ،غصہ کرنا.

جھاگ اُڑانا

بپھرنا ،غصہ کرنا ، ناراضگی سے مغلوب ہو جانا.

جھاگ بَیٹْھنا

جوش و خروش کم ہو جانا ، اُپھان مٹ جانا.

جھاگ نِکَلْنا

بلبلے دار رطوبت خارج ہونا.

جھاگ اُٹھانا

بُلبلے پیدا کرنا، جوش یا حرکت دینے سے پھن بنانا.

جھاگ اُتارْنا

میل صاف کرنا ، میل اُتارنا .

جھاگ اُوٹھانا

بُلبلے پیدا کرنا، جوش یا حرکت دینے سے پھن بنانا.

جھاگ آنا

(غصے یا کسی بیماری کے سبب من٘ھ سے) پھین نکلنا

جھاگ بَیٹھ جانا

جوش و خروش کم ہو جانا ، اُپھان مٹ جانا.

جھاگ بَھر لانا

(غصہ یا شدید جذبے کی حالت کے سبب من٘ھ میں) پھین پیدا کرنا ، بپھرنا ،غصہ کرنا.

جھاگ پَر جَھاگ لانا

بہت زیادہ غصہ کرنا، غصے میں آپے سے باہر ہو جانا

جھاگ دینا

جھاگ پیدا ہونا ، پھین بننا.

جھاگ جانا

رک: جھاگ بہنا.

جھاگ لانا

بپھرنا، جوش میں آنا، جھگیانا .

جھاگ کی طَرَح بَیٹھ جانا

جلد ختم ہو جانا ، جلد مٹ جانا.

ہَنڈِیا کا جھاگ

ہنڈیا میں پکنے والی چیز کا جھاگ

مُنہ سے جھاگ ڈالْنا

منھ سے جھاگ نکالنا (عموماً مرگی کی بیماری میں) ۔

مُنہ پَر جھاگ لانا

نہایت غصہ کرنا ، خفگی کا اظہار کرنا ، غصے کے عالم میں بڑبڑانا ۔

مُنہ سے جھاگ نِکَلنا

غصے میں زور زور سے بولا جانا ۔

مُنہ میں جھاگ آنا

بہت خفا ہونا ، نہایت غصہ کا اظہار کرنا ۔

مُنہ سے جھاگ اُڑنا

منہ سے جھاگ اڑانا (رک) کا لازم ، غصے میںغضب ناک باتیں ہونا ۔

مُنہ سے جھاگ اُڑانا

(غصے میں) زور زور سے غضب ناک باتیں کرنا ، چیخنا چلانا ۔

نَشَّہ جھاگ کی طَرَح بَیٹھ جانا

غرور ختم ہو جانا ۔

سَمُنْدَر جھاگ

سمندر کا جھاگ جو کناروں پر جم کر خشک ہو جاتا ہے، یہ آٹے میں خمیر پیدا کرنے اور دواؤں میں استعمال ہوتا ہے، بعض لوگوں کا خیال ہے کہ یہ دراصل ایک قسم کی مچھلی کی پیٹھ کے اوپر کی ہڈّی ہے، کف دریا، زیدالبحر

سَفید جھاگ

رک ؛ سفید بھُک ، نہایت سفید .

سَمُدْر جھاگ

رک : سمندر پھین / جھاگ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھاگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھاگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone