تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"rook" کے متعقلہ نتائج

rook

چَمْڑی

روک

نقد روپیہ پیسا، نقدی

rooky

کوّوں سے بسا ہوا

rookie

نیا رنگروٹ

rookery

(الف) کوّوں کا بسیرا (ب) درختوں کا جھنڈ جہا ں بہت سے کوّے بستے ہوں۔.

دُک

مصیبت ، غم ، الجھن ، پریشانی.

دوک

گائے کا دو سالہ بچّہ

دُوک

دُکھ ، تکلیف ، رنج و غم ، صدمہ

رُکُوع

جُکھنا

ریخْتَہ

اردو زبان کا ابتدائی نام، اردو زبان جو مختلف زبانوں کا مرکب ہے

دُکاں

رُکاؤ

(جاری کام یا بات کے) رکنے کی کیفیت عمل، ٹھراؤ، توقف، اٹکاؤ، روک، انقباض

رُک

رُکنا کا حاصلِ مصدر، تراکیب میں مستعمل ، جیسے : رُک جانا، ڈرکر رُک رہنا وغیرہ

دکھ

تکلیف، درد، اذیّت، بیچینی، مصیبت (جس سے دل دکھی ہو)، سکھ اور آرام کی ضد

دُخ

بیٹی، دختر

رکا

رُکنا جس سے یہ صفت معذلی ہے

رکنا

حرکت کا بند ہونا ، جاری نہ رہنا ، چلتے چلتے نہ چلنا ، ٹھہرنا.

رُکْنی

وہ حرف جو ایک ساتھ ایک سے زیادہ آوازوں کا مجوعہ ہو (انگ : Syllabic) .

روکْنا

دیکُھوں

غور کروں ، سوچوں ، پرکھوں.

روک گَھڑی

ایک گھڑی جس میں یہ انتظام ہوتا ہے کہ ایک خاص وقفے کے لیے جب چاہیں چلائیں اور جب چاہیں بند کر دیں (دوڑ اور کھیل وغیرہ میں استعمال ہوتی ہے). (Stop Watch) کا اُردو ترجمہ.

دیکَھیں

ملاحظہ کرنا، غور کرنا، تجربے میں لانے کے موقع پر کہتے ہیں، دیکھنا کی مغیّرہ صورت، تراکیب میں مستعمل

روک دانت

کسی مشین یا کل میں روکنے کا دانتا یا آلہ.

روکے

روکا (رک) کی جمع نیز مُغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل).

روکُو

روکنے والا ، مزاحمت کرنے والا.

roke

بھاپ

روک رُکاؤ

رک : روک تھام.

رُقْعَہ وار

پیغام لے جانے والا

دُکھوں

دُکھ کی جمع، دُکھ سے، غم کی وجہ سے

رُقْعَہ خوانی

تزکرہ نویسی، حالات بیان کرنا

رُقْعَہ مَنگْوانا

شادی کے سِلسلے میں کوشش کرنا ، شادی کے پیغام کے لیے کہنا.

رُقْعَہ پَر رَقْعَہ آنا

شادی بیاہ کے لیے مُسلسل تحریر پیام آنا.

روک پَٹّی

چرخیوں کا تسمہ جو مشین کو چلاتا اور روکتا ہے.

رُقْعَہ پَر رُقْعَہ

پیوند پر پیوند.

دُکھا

دکھا ہوا، غم زدہ، دکھ کا مارا

دُکھی

ملول، رنجیدہ، مصیبت زدہ، پریشان

دُکْھتی

دُکھنا کی تانیث، محاورات و مرکبات میں مستعمل

دُکْھتا

جو رنج یا ایذا میں مبتلا ہو، جس میں درد اور تکلیف ہو (دل، کلیجا، پھوڑا وغیرہ)

دُکھنا

درد یا تکلیف محسوس ہونا، دُکھن ہوں، (ہاتھ یا پاؤں کا) تھک جانا

دُکْھنی

درد میں، تکلیف میں

رُقْعَہ داد و سِتَد

عرضی، درخواست، فریادی خط

دُکِھیا

۱. رک : دُکھی .

رُقْعَہ پِھرْوانا

رک : رُقعہ پِھر جانا.

روک مار

لڑائی ، جن٘گ ، قتل و غار گری ، روک روک کر مانے کا عمل.

روک تھام

کسی انسانی عمل یا رواج وغیرہ کا انسداد، مزاحمت، ممانعت، بندش

روک تھاک

رک : روک تھام جو زیادہ مُستعمل ہے.

رُقْعَہ

خط، چٹّھی، پرچہ، مکتوب

روک تھام کَرْنا

(کسی چیز ، جیسے : جذبہ ، خواہش ، کوئی عمل یا بِیماری وغیرہ کو) اُبھرنے نہ دینا ، دبا دینا ، روکنا ، کسی کی راہ میں مزاحم ہونا.

روک تھام ہونا

روک تھام کرنا (رک) کا لازم.

روک صِمام

(حرکیات) جالی جو بھاپ کے اِخراج کو روکے ، انجن کے سامنے لگی ہوئی جالی.

رُقْعات

رقعہ کی جمع

روک صِمامی

رک : روکِ صمام (Throttling).

دیکھی

دیکھنا کی مغیّرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

دیکھو

دیکھے

دیکھنا (رک) کا ماضی نیز مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

دیکھا

دیکھنا کا ماضی، تراکیب میں مستعمل

رُقْعِ یَمانی

(نباتیات) جنگلی انجیرکی جنس سے ایک پھل ، قرمزصبار ، ناگ پھینا ، لاط: Opunliatuna اخروٹ کے درخت کے برابر کا ایک درخت ، پتّے چیڑ کے پتّوں کی طرح پھل چھوٹے انار کے برابر انجیر کی طرح ہوتے ہیں.

روک روک کے

ٹھہرا ٹھہرا کے ؛ احتیاط سے.

دُوک نُما

(طِب) نوک دار ، نوکیلے ، دوک یا چرخی کی شکل کا

رُک رُک کَر

گُھٹ گُھٹ کر، منقبض ہو کر

rook کے لیے اردو الفاظ

rook

rʊk

rook کے اردو معانی

  • چَمْڑی

rook के उर्दू अर्थ

  • चमड़ी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (rook)

نام

ای-میل

تبصرہ

rook

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words