تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُکِھیا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُکِھیا کے معانیدیکھیے
دُکِھیا کے اردو معانی
سنسکرت، ہندی - صفت
- ۱. رک : دُکھی .
- ۲. درد مند ، غمخوار .
- ۳. جسے کسی بات اکا مرض ہو یا ایسی عادت پڑ گئی یو جسے ترک نہ کر سکے .
- ۴. دُکھا ہوا ، دُکھ پایا ہوا .
سنسکرت - اسم، مؤنث
- مصیبت کی ماری عورت ، غم زدہ عورت ، بیوہ .
شعر
ایسے کہاں نصیب ہمارے بایاں انگ پھڑک اٹھے
کون خبر ہے دکھیا جاگ میں ہم پاپی دکھیاروں کی
بند دریچوں کے کمرے سے پروا یوں ٹکرائی ہے
جیسے دل کے آنگن میں دکھیا نے تان لگائی ہے
دیکھی ہیں میں نے ایسی بھی دکھیا سہاگنیں
بیاہی ہیں اور مانگ میں سیندور بھی نہیں
English meaning of dukhiyaa
Sanskrit, Hindi - Adjective
- a destitute or starved person, miserable
Sanskrit - Noun, Feminine
- a sad women, a widow
दुखिया के हिंदी अर्थ
संस्कृत, हिंदी - विशेषण
- जिसके मन में बराबर किसी तरह का दुःख बना रहता हो, जो दुःख या कष्ट में पड़ा हो, जिसे किसी प्रकार की व्यथा में हो, दुखी, पीड़ित, व्यथित, खिन्न, बीमार
संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- मुसीबत की मारी औरत, दुखी औरत, बेवा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُکِھیا)
دُکِھیا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔