تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رُک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رُک کے معانیدیکھیے
وزن : 2
دیکھیے: رکنا
رُک کے اردو معانی
فعل
- رُکنا کا حاصلِ مصدر، تراکیب میں مستعمل ، جیسے : رُک جانا، ڈرکر رُک رہنا وغیرہ
- درخت، پودا
شعر
لپٹ بھی جا نہ رک اکبرؔ غضب کی بیوٹی ہے
نہیں نہیں پہ نہ جا یہ حیا کی ڈیوٹی ہے
اسی خیال سے پلکوں پہ رک گئے آنسو
تری نگاہ کو شاید ثبوت غم نہ ملے
رکے رکے سے قدم رک کے بار بار چلے
قرار دے کے ترے در سے بے قرار چلے
English meaning of ruk
Verb
- stay
- stop
رُک کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رُک)
رُک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔