تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُکھنا" کے متعقلہ نتائج

دُکھنا

درد یا تکلیف محسوس ہونا، دُکھن ہوں، (ہاتھ یا پاؤں کا) تھک جانا

ہاتھ دُکھنا

ہاتھ میں درد ہونا، ہاتھ میں تکلیف ہونا

مُنہ دُکھنا

بات کرنے میں منھ میں تکلیف ہونا ، منھ کو زحمت ہونا ، کم گو ہونا ، نخوت کے سبب بات نہ کرنا ۔

سر دُکھنا

سر میں درر ہونا ، دماغ ، پیشانی یا کن٘پٹی میں درد ہونا .

آنکھ دُکھنا

آشوب چشم ہونا، آنکھ میں درد کھٹک اور سرخی ہونا

پاؤں دُکھنا

۔ پاؤں میں درد ہونا۔

مُنْھ دُکھنا

۔ کنایہ ہے بات کرنے میں تکلُّف ہونےکا۔ ؎

بَند بَند دُکھنا

ہَڈّی ہَڈّی پھوڑے کی طَرَح دُکھنا

بہت خستہ حال ہونا ، انتہائی تھکن ہونا ، بیماری یا حد سے زیادہ مشقت کی وجہ سے جسم میں بہت درد ہونا، ایک ایک ہڈّی میں درد ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں دُکھنا کے معانیدیکھیے

دُکھنا

dukhnaaदुखना

اصل: ہندی

وزن : 22

دُکھنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • درد یا تکلیف محسوس ہونا، دُکھن ہوں، (ہاتھ یا پاؤں کا) تھک جانا
  • غمگین ہونا، رنجیدہ ہونا
  • آشوب میں مبتلا ہونا (آنکھ کے لیے مستعمل)

شعر

English meaning of dukhnaa

Intransitive verb

  • ache, pain, smart
  • to be sad, be disheartened
  • to have pain in the eyes

दुखना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • पीड़ित होना, कष्ट, दर्द करना, पीड़ा युक्त होना, जैसे-आँखें या सिर दुखना, किसी अंग विशेष का दर्द करना या घाव, फुंसी, चोट आदि में पीड़ा होना
  • किसी पीड़ित अंग या व्रण पर आघात आदि लगने से उसकी पीड़ा बढ़ना, जैसे घाव या फोड़ा दुखना

دُکھنا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words