تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُوک" کے متعقلہ نتائج

دُوک

دُکھ ، تکلیف ، رنج و غم ، صدمہ

دُوکَہ

(اراضیات) نوکدار ، تکہ نما (Fusolina)

دُوکْھ

رک : ” دکھ “ ایسا اس تن میں جان سو توں سب چیز ان پر دو کھ سوکھ مرنا و جیونا

دُوکَلا

گول بڑی ٹوکری جس سے (رسی تار ، وغیرہ میں باندھ کر) جھٹکے سے پانی پھینک کر آپباشی کرتے ہیں

دُوکان

خرید و فروخت کرنے کی جگہ، سودا بچنے کی جگہ، ہاٹ، ہٹی، کوٹھی

دُوکارْنا

رک : دھتکارنا

دُوکدان

चर्खा, सूत कातने का यंत्र।

دُوک نُما

(طِب) نوک دار ، نوکیلے ، دوک یا چرخی کی شکل کا

دُوکْھڑا

رک : دُکھڑا

دُوکْھ زادا

مصیبت زدہ ، دکھی

اردو، انگلش اور ہندی میں دُوک کے معانیدیکھیے

دُوک

duukदूक

اصل: فارسی

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

دُوک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دُکھ ، تکلیف ، رنج و غم ، صدمہ
  • چرخی ، وہ نلی جس پر جلاہے سوت لپیٹتے ہیں ، ہرچھا ، دھرا ، جو خود گُھومتا ہے یا جس کے گرد کوئی چیز گُھمائی جاتی ہے ، سوت کا پیمانہ
  • چرخے کا تکلا ؛ (مجازاً) سُوکھا دبلا

Urdu meaning of duuk

  • Roman
  • Urdu

  • dukh, takliif, ranj-o-Gam, sadma
  • charKhii, vo nalii jis par julaahe svat lapeTte hai.n, harchhaa, dharaa, jo Khud ghuu.omtaa hai ya jis ke gard ko.ii chiiz ghumaa.ii jaatii hai, svat ka paimaana
  • charkhe ka takulaa ; (majaazan) suukhaa dublaa

English meaning of duuk

Noun, Masculine

Adjective

दूक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चरखे का तकला।

विशेषण

  • दो एक, अर्थात् कुछ या थोड़े से

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُوک

دُکھ ، تکلیف ، رنج و غم ، صدمہ

دُوکَہ

(اراضیات) نوکدار ، تکہ نما (Fusolina)

دُوکْھ

رک : ” دکھ “ ایسا اس تن میں جان سو توں سب چیز ان پر دو کھ سوکھ مرنا و جیونا

دُوکَلا

گول بڑی ٹوکری جس سے (رسی تار ، وغیرہ میں باندھ کر) جھٹکے سے پانی پھینک کر آپباشی کرتے ہیں

دُوکان

خرید و فروخت کرنے کی جگہ، سودا بچنے کی جگہ، ہاٹ، ہٹی، کوٹھی

دُوکارْنا

رک : دھتکارنا

دُوکدان

चर्खा, सूत कातने का यंत्र।

دُوک نُما

(طِب) نوک دار ، نوکیلے ، دوک یا چرخی کی شکل کا

دُوکْھڑا

رک : دُکھڑا

دُوکْھ زادا

مصیبت زدہ ، دکھی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُوک)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُوک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone