تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُوس" کے متعقلہ نتائج

سُوس

پیاس، تشنگی

سُوسی

کھڈی کا بنا ہوا ایک قسم کا رنگین سادہ یا دھاری دار یا چک کی وضع کا کپڑا

سُوسا

خرگوش

سُوسُو

فرنچ گنی میں ایک مسلمان قوم، جاڑے کے مارے کانپنے کی آواز

سُوسْلا

پُھون٘س یا سرکنڈے وغیرہ کا بندھا ہوا مُٹھا، شہد کی مکھیوں کو چھتّے پر سے اُڑانے کے لیے دُھواں پہن٘چانے کا کُوچنا

سُوسْیا

(ٹھگی) ساہوکاروں کے بھیس میں ٹھگی کرنے والے ٹھگوں لا جرگا ، مسافروں کا کھوج نِکالنے والا جاسوس .

سُوسَک

بھون٘را ۔

سُوسْمار

ایک صحرائی جانور، جس کے چار پاؤں، لمبی دم اور چھوٹے دان٘ت ہوتے ہیں، کیڑے مکوڑوں کو کھاتا ہے، بِلوں میں رہتا ہے اور جاڑے کے موسم میں نکلتا ہے، اس کی کئی قسمیں ہیں، جیسے چھپکلی اور گرگٹ وغیرہ، گوہ، گودھا وغیرہ

سُوسَنِسْتان

جہاں کثرت سے سُوسن کے پودے ہوں ۔

سُوسَن کی زَبان دَرازِی مَشْہُور ہے

سوسن کو زبان یا زبان درازی کے ساتھ استعارہ کرتے ہیں

سُوسَن صِفَت

سوسن جیسا ۔

سُوسَن زَبان

جو نہ بول سکے

سُوسَنِ آزاد

سفید رنگ کے پھول کی سوسن

سُوسَنِ اَزْرَق

نیلے رنگ کے پھول کی سوسن

سُوسَنِ خَطائِی

زرد رنگ کے پھول کی سوسن

دِسا سُوس

مرِد غیب ، نادیدہ قوت ، دستِ غیب.

اردو، انگلش اور ہندی میں سُوس کے معانیدیکھیے

سُوس

suusसूस

اصل: عربی

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سُوس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پیاس، تشنگی
  • احساس، جذبہ

اسم، مؤنث

  • بڑی ذات کی سبزی مائل سیاہ رن٘گ کی مچھلی جس کے پہلوؤں میں پروں کی جگہ چھوٹے چھوٹے پنجے ہوتے ہیں ، مگرمچھ کی مادہ کے مانند لمبا اور جسم گُون٘ج مچھلی سا ہوتا ہے ، ایک قِسم کا مگرمجھ ، خوکِ آبِی ، سن٘گِ ماہی ، یونس مچھلی
  • ملہٹی
  • سوسمار (کی تخفیف) ، گوہ ۔
  • وہ کیڑا جو اُونی یا ریشمی کپڑے اناج یا لکڑی میں لگتا ہے، گُھن

شعر

Urdu meaning of suus

  • Roman
  • Urdu

  • pyaas, tishnagii
  • ehsaas, jazbaa
  • ba.Dii zaat kii sabzii maa.il syaah rang kii machhlii jis ke pahluu.o.n me.n paro.n kii jagah chhoTe chhoTe panje hote hai.n, magarmachchh kii maadda ke maanind lambaa aur jism guu.onj machhlii saa hotaa hai, ek kism ka magarmajh, Khuuk-e-aabii, sang-e-maahii, yuunus machhlii
  • mulahTii
  • suusmaar (kii taKhfiif), gaah
  • vo kii.Daa jo u.unii ya reshmii kap.De anaaj ya lakk.Dii me.n lagtaa hai, ghan

English meaning of suus

Noun, Masculine

  • feeling, passion
  • thirst

سُوس کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سُوس

پیاس، تشنگی

سُوسی

کھڈی کا بنا ہوا ایک قسم کا رنگین سادہ یا دھاری دار یا چک کی وضع کا کپڑا

سُوسا

خرگوش

سُوسُو

فرنچ گنی میں ایک مسلمان قوم، جاڑے کے مارے کانپنے کی آواز

سُوسْلا

پُھون٘س یا سرکنڈے وغیرہ کا بندھا ہوا مُٹھا، شہد کی مکھیوں کو چھتّے پر سے اُڑانے کے لیے دُھواں پہن٘چانے کا کُوچنا

سُوسْیا

(ٹھگی) ساہوکاروں کے بھیس میں ٹھگی کرنے والے ٹھگوں لا جرگا ، مسافروں کا کھوج نِکالنے والا جاسوس .

سُوسَک

بھون٘را ۔

سُوسْمار

ایک صحرائی جانور، جس کے چار پاؤں، لمبی دم اور چھوٹے دان٘ت ہوتے ہیں، کیڑے مکوڑوں کو کھاتا ہے، بِلوں میں رہتا ہے اور جاڑے کے موسم میں نکلتا ہے، اس کی کئی قسمیں ہیں، جیسے چھپکلی اور گرگٹ وغیرہ، گوہ، گودھا وغیرہ

سُوسَنِسْتان

جہاں کثرت سے سُوسن کے پودے ہوں ۔

سُوسَن کی زَبان دَرازِی مَشْہُور ہے

سوسن کو زبان یا زبان درازی کے ساتھ استعارہ کرتے ہیں

سُوسَن صِفَت

سوسن جیسا ۔

سُوسَن زَبان

جو نہ بول سکے

سُوسَنِ آزاد

سفید رنگ کے پھول کی سوسن

سُوسَنِ اَزْرَق

نیلے رنگ کے پھول کی سوسن

سُوسَنِ خَطائِی

زرد رنگ کے پھول کی سوسن

دِسا سُوس

مرِد غیب ، نادیدہ قوت ، دستِ غیب.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُوس)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُوس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone