تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھوس" کے متعقلہ نتائج

گُھوس

کسی کام کو غیر قانونی طریقہ سے کرنے کے لیے دی جانی والی رشوت، رشوت، مُن٘ھ بھرائی

گُھوسا

کسی کے مارنے کے واسطے انگلیوں کو کفِ دست سے ملانا ، مُکا ، گھونسا (تحتی کے لیے دیکھیں گھونسا) ۔

گُھوسْنا

گھُسنا

گُھوسَت

جوان اُلّو کا (نر یا مادہ) بچّہ

گُھوس دان

چوہے دان .

گُھوس پَچَّر

منھ بھرائی ، رشوت .

گُھوسَمْ گھانسا

رک : گھون٘سم گھاسا ، گھون٘سوں کی لڑائی .

گُھوسوں میں کیا اُدھار

اپنا بدلہ فوراً لے لینا چاہیے ، لڑائی میں وار کا جواب فوراً دینا چاہیے ۔

گُھوسوں میں اُدھار کیا

اپنا بدلہ فوراً لے لینا چاہیے ، لڑائی میں وار کا جواب فوراً دینا چاہیے ۔

کونے گُھوس ہونا

گوشہ نشین ہو جانا ، گھر سے باہر نہ نکلنا ، گم نامی میں بسر ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھوس کے معانیدیکھیے

گُھوس

ghuusघूस

اصل: ہندی

وزن : 21

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

گُھوس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی کام کو غیر قانونی طریقہ سے کرنے کے لیے دی جانی والی رشوت، رشوت، مُن٘ھ بھرائی
  • ایک قسم کا بڑا چوہا جو زمینوں کو کھوکھلا کر دیتا ہے

اسم، مذکر

  • گھوس دان، چوہے دان جس سے چوہے پکڑتے ہیں

Urdu meaning of ghuus

  • Roman
  • Urdu

  • kisii kaam ko gairqaanuunii tariiqa se karne ke li.e dii jaanii vaalii rishvat, rishvat, munh bharaa.ii
  • ek kism ka ba.Daa chuuhaa jo zamiino.n ko khokhlaa kar detaa hai
  • ghuus daan, chuuhedaan jis se chuuhe paka.Dte hai.n

English meaning of ghuus

Noun, Feminine

Noun, Masculine

  • rat-cage

घूस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी के कार्य को अवैध या अनुचित रूप से करने के लिए लिया जाने वाला धन, रिश्वत, मुंह-भराई, रिश्वत, उत्कोच
  • एक किस्म का बड़ा चूहा जो ज़मीनों को खोखला कर देता है

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घूसदान, चूहेदान जिससे चूहे पकड़ते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُھوس

کسی کام کو غیر قانونی طریقہ سے کرنے کے لیے دی جانی والی رشوت، رشوت، مُن٘ھ بھرائی

گُھوسا

کسی کے مارنے کے واسطے انگلیوں کو کفِ دست سے ملانا ، مُکا ، گھونسا (تحتی کے لیے دیکھیں گھونسا) ۔

گُھوسْنا

گھُسنا

گُھوسَت

جوان اُلّو کا (نر یا مادہ) بچّہ

گُھوس دان

چوہے دان .

گُھوس پَچَّر

منھ بھرائی ، رشوت .

گُھوسَمْ گھانسا

رک : گھون٘سم گھاسا ، گھون٘سوں کی لڑائی .

گُھوسوں میں کیا اُدھار

اپنا بدلہ فوراً لے لینا چاہیے ، لڑائی میں وار کا جواب فوراً دینا چاہیے ۔

گُھوسوں میں اُدھار کیا

اپنا بدلہ فوراً لے لینا چاہیے ، لڑائی میں وار کا جواب فوراً دینا چاہیے ۔

کونے گُھوس ہونا

گوشہ نشین ہو جانا ، گھر سے باہر نہ نکلنا ، گم نامی میں بسر ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھوس)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھوس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone