تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آبْنُوس" کے متعقلہ نتائج

آبْنُوس

جنوبی ایشیا میں پایا جانے والا ایک درخت جس کی لکڑی بہت سخت اور نہایت سیاہ ہوتی ہے اورجو پانی میں ڈوب جاتی ہے (اس سے عموماً کنگھیاں، سنگھار دان، قلمدان اور دوسرا نفیس سامان بنایا جاتا)

آبْنُوس کا کُنْدَہ

(لفظاً) آبنوس کا ٹکڑا، آبنوس کی لکڑی کا موٹا یا بھاری ٹکڑا

آبْنُوسی

آبنوس جیسا کالابھجنگ، سیاہ

آبْنُوس کا لَٹّھا

آبنوس کا ٹکڑا

چرخِ آبْنُوس

پہلا آسمان

اردو، انگلش اور ہندی میں آبْنُوس کے معانیدیکھیے

آبْنُوس

aabnuusआबनूस

اصل: عربی

وزن : 2121

موضوعات: نباتیات

  • Roman
  • Urdu

آبْنُوس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جنوبی ایشیا میں پایا جانے والا ایک درخت جس کی لکڑی بہت سخت اور نہایت سیاہ ہوتی ہے اورجو پانی میں ڈوب جاتی ہے (اس سے عموماً کنگھیاں، سنگھار دان، قلمدان اور دوسرا نفیس سامان بنایا جاتا)
  • (مجازاً) سیاہ، کالا بھجنگ، کالا کلوٹا
  • ایک قسم کی مچھلی

Urdu meaning of aabnuus

  • Roman
  • Urdu

  • junuubii eshiyaa me.n paaya jaane vaala ek daraKht jis kii lakk.Dii bahut saKht aur nihaayat syaah hotii hai u.urjo paanii me.n Duub jaatii hai (is se umuuman kanghiiyaa.n, singhaar daan, qalamdaan aur duusraa nafiis saamaan banaayaa jaataa
  • (majaazan) syaah, kaala bhujang, kaala kaluuTa
  • ek kism kii machhlii

English meaning of aabnuus

Noun, Masculine

  • ebony, heavy blackish or very dark brown timber from a mainly tropical tree
  • ( Metaphorically) back, dark, coal-black
  • a kind of fish

आबनूस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रसिद्ध जंगली वृक्ष जिसकी लकड़ी काली एवं बहुत कठोर होती है जो बहुत भारी होती है और यह पानी में डूब जाती है, (इससे प्रायः कंघा, सिंघारदान, क़लमदान और दूसरी सुंदर वस्तुएं बनाई जाती हैं, तंदू
  • ( लाक्षणिक) काला भुजंग, काला-कलूटा
  • एक प्रकार की मछली

آبْنُوس کے مترادفات

آبْنُوس کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آبْنُوس

جنوبی ایشیا میں پایا جانے والا ایک درخت جس کی لکڑی بہت سخت اور نہایت سیاہ ہوتی ہے اورجو پانی میں ڈوب جاتی ہے (اس سے عموماً کنگھیاں، سنگھار دان، قلمدان اور دوسرا نفیس سامان بنایا جاتا)

آبْنُوس کا کُنْدَہ

(لفظاً) آبنوس کا ٹکڑا، آبنوس کی لکڑی کا موٹا یا بھاری ٹکڑا

آبْنُوسی

آبنوس جیسا کالابھجنگ، سیاہ

آبْنُوس کا لَٹّھا

آبنوس کا ٹکڑا

چرخِ آبْنُوس

پہلا آسمان

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آبْنُوس)

نام

ای-میل

تبصرہ

آبْنُوس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone