تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُوس" کے متعقلہ نتائج

چُوس

suck, sucking

چُوسا

چوسنا کی کیفیت، چساؤ، چوسنے کا عمل

چُوسْنی

چوسنے یا کھین٘چنے کا آلہ ، ہوا کے دبائو سے کسی چیز کو کھینچنے والا آلہ.

چُوسْنا

آہستہ آہستہ پینا، پی جانا، چٹ کر جانا، ختم کرنا، ہڑپ کرلینا

چُوسانا

چُوسنا(رک) کا تعدیہ.

چُوس نَل

آب کش یا پانی کھین٘چنے والی پچکاری.

چُوس نَلی

pump

چُوس پَمْپ

جذب کرنے والا پمپ، اپنی طرف کھینچنے والا پمپ.

چُوس لینا

ہونٹوں سے دبا کر رس نکال لینا

چُوس دَباؤ

جذب کرنے کا زور، قوت کشش.

چُوس ڈالنا

اتنا چوسنا کہ خشک ہوجائے

سِیاہی چُوس

سیاہی چَٹ، سوکھتا کاغذ

بَڑا مَکّھی چُوس ہے

بیحد بخیل ہے، بڑا کنجوس ہے

مَکّھی چُوس

نہایت کنجوس اور بخیل (کہ اگر سالن میں مکھی گر پڑے تو اسے بھی چوس کر پھینکے (عموماً کنجوس کے ساتھ مستعمل)

لیمَن چُوس

لیمو سے بنائی ہوئی ایک ٹکیہ جسے چوس کر کھاتے ہیں

جان چُوس لینا

ادھ موا کر دینا ، مفلس بنا دینا ، کچھ باقی نہ چھوڑنا.

رَس چُوس لینا

عرق دار وغیرہ کا رس پینا یا حاصل کرنا ؛ (مجازاً) جوہر نِکال لینا.

کَنْجُوس مَکّھی چُوس

انتہا درجے کا کنجوس، کنجوس کی مذمت میں کہتے ہیں

داتا داتا مَر گئے اور رہ گئے مکھی چُوس، لین دین کو کچھ نہیں لڑنے کو موجود

کسی گزارش مند کا کہنا جسے کچھ نہیں ملا، سخی مر گئے اور کنجوس رہ گئے، دیتے دِلاتے کچھ نہیں لڑنے کو تیّار رہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں چُوس کے معانیدیکھیے

چُوس

chuusचूस

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

چُوس کے اردو معانی

صفت

  • جذب، جذب کرنے کی کیفیت، کشش، کھنچاؤ

Urdu meaning of chuus

  • Roman
  • Urdu

  • jazab, jazab karne kii kaifiiyat, kashish, khanchaa.o

English meaning of chuus

Verb, Suffix

  • suck, sucking

चूस के हिंदी अर्थ

क्रिया, प्रत्यय

  • वह अपान वायु जिसमें शब्द न हो

विशेषण

  • जज़्ब, जज़्ब करने की स्थित, आकर्षण, कशिश, खिंचाव

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چُوس

suck, sucking

چُوسا

چوسنا کی کیفیت، چساؤ، چوسنے کا عمل

چُوسْنی

چوسنے یا کھین٘چنے کا آلہ ، ہوا کے دبائو سے کسی چیز کو کھینچنے والا آلہ.

چُوسْنا

آہستہ آہستہ پینا، پی جانا، چٹ کر جانا، ختم کرنا، ہڑپ کرلینا

چُوسانا

چُوسنا(رک) کا تعدیہ.

چُوس نَل

آب کش یا پانی کھین٘چنے والی پچکاری.

چُوس نَلی

pump

چُوس پَمْپ

جذب کرنے والا پمپ، اپنی طرف کھینچنے والا پمپ.

چُوس لینا

ہونٹوں سے دبا کر رس نکال لینا

چُوس دَباؤ

جذب کرنے کا زور، قوت کشش.

چُوس ڈالنا

اتنا چوسنا کہ خشک ہوجائے

سِیاہی چُوس

سیاہی چَٹ، سوکھتا کاغذ

بَڑا مَکّھی چُوس ہے

بیحد بخیل ہے، بڑا کنجوس ہے

مَکّھی چُوس

نہایت کنجوس اور بخیل (کہ اگر سالن میں مکھی گر پڑے تو اسے بھی چوس کر پھینکے (عموماً کنجوس کے ساتھ مستعمل)

لیمَن چُوس

لیمو سے بنائی ہوئی ایک ٹکیہ جسے چوس کر کھاتے ہیں

جان چُوس لینا

ادھ موا کر دینا ، مفلس بنا دینا ، کچھ باقی نہ چھوڑنا.

رَس چُوس لینا

عرق دار وغیرہ کا رس پینا یا حاصل کرنا ؛ (مجازاً) جوہر نِکال لینا.

کَنْجُوس مَکّھی چُوس

انتہا درجے کا کنجوس، کنجوس کی مذمت میں کہتے ہیں

داتا داتا مَر گئے اور رہ گئے مکھی چُوس، لین دین کو کچھ نہیں لڑنے کو موجود

کسی گزارش مند کا کہنا جسے کچھ نہیں ملا، سخی مر گئے اور کنجوس رہ گئے، دیتے دِلاتے کچھ نہیں لڑنے کو تیّار رہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُوس)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُوس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone