تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَیمُوس" کے متعقلہ نتائج

کَیمُوس

(طب) وہ رطوبت جو معدے میں کھانا ہضم ہونے کے بعد پیدا ہو، غذا کی وہ صورت جو دوسرے ہضم کے درمیان صاف پانی کی شکل میں نمودار ہوتی ہے نیز وہ چیز جو جگر اور عروق میں پک کر دودھ کے جھاگ کی صورت اختیار کر لیتی ہے

کَیمُوسَہ

کیموس (رک) سے متعلق یا منسوب ، کیموس کا ، کیموس سے پیدا شدہ .

کَیمُوسات

(طب) کیموس (رک) کی جمع ، فضلات .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَیمُوس کے معانیدیکھیے

کَیمُوس

kaimuusकैमूस

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: طب

  • Roman
  • Urdu

کَیمُوس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) وہ رطوبت جو معدے میں کھانا ہضم ہونے کے بعد پیدا ہو، غذا کی وہ صورت جو دوسرے ہضم کے درمیان صاف پانی کی شکل میں نمودار ہوتی ہے نیز وہ چیز جو جگر اور عروق میں پک کر دودھ کے جھاگ کی صورت اختیار کر لیتی ہے
  • معدے میں غذا کے ہاضمے کی دوسری منزل یا دوسرا مرحلہ

Urdu meaning of kaimuus

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) vo ratuubat jo maade me.n khaanaa hazam hone ke baad paida ho, Gizaa kii vo suurat jo duusre hazam ke daramyaan saaf paanii kii shakl me.n namuudaar hotii hai niiz vo chiiz jo jigar aur uruuq me.n pak kar duudh ke jhaag kii suurat iKhatiyaar kar letii hai
  • maade me.n Gizaa ke haazime kii duusrii manzil ya duusraa marhala

English meaning of kaimuus

Noun, Masculine

  • the juice of the food which is formed in the second part of the liver

कैमूस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (चिकित्सा) खाये हुए अन्न का वह रस जो जिगर के दूसरे पाक में बनता है, वह नमी जो पेट में खाना पचने के बाद उत्पन्न हो, भोजन का वह रूप जो दूसरे पाचन के मध्य में साफ़ पानी के रूप में प्रकट होती है तथा वह वस्तु जो कलेजे और नसों में पक कर दूध के झाग का रूप ग्रहण कर लेती है।
  • मेदे या पेट में भोजन के पाचन का दूसरा चरण

کَیمُوس کے قافیہ الفاظ

کَیمُوس کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَیمُوس

(طب) وہ رطوبت جو معدے میں کھانا ہضم ہونے کے بعد پیدا ہو، غذا کی وہ صورت جو دوسرے ہضم کے درمیان صاف پانی کی شکل میں نمودار ہوتی ہے نیز وہ چیز جو جگر اور عروق میں پک کر دودھ کے جھاگ کی صورت اختیار کر لیتی ہے

کَیمُوسَہ

کیموس (رک) سے متعلق یا منسوب ، کیموس کا ، کیموس سے پیدا شدہ .

کَیمُوسات

(طب) کیموس (رک) کی جمع ، فضلات .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَیمُوس)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَیمُوس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone