تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کابُوس" کے متعقلہ نتائج

کابُوس

ایک بیماری کا نام جس میں انسان کو خواب میں یہ معلوم ہوتا ہے کہ کسی نے اس کو دبا لیا ہے وہ خوف سے چیخنے لگتا ہے مگر آواز نہیں نکلتی، کابوس

کابُوسی

کابوس (رک) سے منسوب ، کابوس کا سا ؛ (مجازاً) خوف دہشت کا .

کابُوس بَنْنا

خوف طاری ہونا ، وحشت چھا جانا .

کابُوس پَیدا کَرْنا

خوف و ہراس طاری کرنا .

عِلَّتِ کابُوس

سوتے میں ڈر جانے کی بیماری ، نیند میں چلنے پھر نے کی اور بعض دوسری حرکات کر نے کا عارضہ .

ڈَراونا کابُوس

ڈراؤنا خواب

اردو، انگلش اور ہندی میں کابُوس کے معانیدیکھیے

کابُوس

kaabuusकाबूस

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: كَبَسَ

کابُوس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک بیماری کا نام جس میں انسان کو خواب میں یہ معلوم ہوتا ہے کہ کسی نے اس کو دبا لیا ہے وہ خوف سے چیخنے لگتا ہے مگر آواز نہیں نکلتی، کابوس

شعر

English meaning of kaabuus

Noun, Masculine

  • nightmare

काबूस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक बीमारी का नाम जिसमें एक व्यक्ति को सपने में पता चलता है कि किसी ने उसे दबा दिया है। वह डर से चिल्लाना शुरू कर देता है लेकिन आवाज नहीं निकलती, कुस्‍वप्‍न

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کابُوس)

نام

ای-میل

تبصرہ

کابُوس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone