تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُدُوث" کے متعقلہ نتائج

حُدُوث

عدم سے وجود میں آنا، نیا نیا پیدا ہونا، نوپیدا شدہ (چیزیں یا واقعات)

حُدُوثی

حدوث (رک) سے منسوب یا متعلق.

حُدُوثُ الْعالَم

(کلام) آغاز عالم ، متکلمین کے ہاں حدوث العالم کے معنی آغاز وقت کے لیے جاتے ہیں وہ ہستی باری تعالیٰ کے اثبات کے لیے آغاز عالم کو بنیاد مانتے ہیں.

حُدُوثِ عالَم

رک : حدوث العالم.

حُدُوث و قدَم

نوپیدا شدہ ہونا اور قدیم ہونا، حداثت و قدامت، نیا پن اور پُرانا پن

عالَمِ حُدُوث

وہ دنیا جہاں نئی نئی چیزیں پیدا ہوتی ہیں، کائنات، دنیا

اردو، انگلش اور ہندی میں حُدُوث کے معانیدیکھیے

حُدُوث

huduusहुदूस

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: حَدَثَ

حُدُوث کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عدم سے وجود میں آنا، نیا نیا پیدا ہونا، نوپیدا شدہ (چیزیں یا واقعات)
  • واقع ہونا، صادر ہونا

شعر

English meaning of huduus

Noun, Masculine

  • coming into existence, sudden or spontaneous emergence or coming into being
  • to happen

हुदूस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी वस्तु का नया पैदा होना, नवीनता, नयापन
  • घटित होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حُدُوث)

نام

ای-میل

تبصرہ

حُدُوث

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words