تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سوسَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سوسَن کے معانیدیکھیے
سوسَن کے اردو معانی
اسم، مذکر، مؤنث
- ایک پھول جو بیشتر نیلا اور گاہے آسمانی ، زرد یا سفید ہوتا ہے اس کی شاخ بلند ، پتّے پتلے اور پُھول میں پان٘چ سے دس تک پنکھڑیاں زبان سے مشابہ ہوتی ہیں ۔
شعر
کھینچ کر آنکھوں میں اپنی سرمۂ دنبالہ دار
کرتے پیدا سحر سے نرگس میں سوسن آپ ہیں
English meaning of sosan
Noun, Masculine, Feminine
- (Fencing) a kind of sword
- bluish colour
- lily, iris, the fleur-de-lis
- tongue
सोसन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग
- आसमानी रंग का एक फूल
- उक्त पोधे का फूल।
- एक पौधा जो कश्मीर में होता है।
- कश्मीर में उगने वाला एक पौधा
- उक्त पौधे का फूल।
- एक नीला फूल जिसकी पंखुड़ी ज़बान-जैसी होती है।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سوسَن)
سوسَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔