تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُوس" کے متعقلہ نتائج

پُوس

فصلی سن کا چوتھا مہینہ جس میں جاڑے کی شدت ہوتی ہے، ہندؤں کے حساب کے مطابق سال کا نواں مہینہ، جس میں جاڑے کی شدت ہوتی ہے، دسمبر جنوری کا زمانہ جب کہ پورا چان٘د پشیہ نچھتر یعنی برج سرطان کے تین ستاروں کے پاس رہتا ہے

پُوسی

رک : پُسی .

پُوس کونے گُوس

پوس کے مہینے میں سردی بہت پڑتی ہے اس لیے لوگ کونوں میں گرم ہونے کے لیے گُھستے ہیں یعنی باہر کم نکلتے ہیں .

بُھورا بَھینسا چاندلی جوئے پُوس مَہاوَٹ بُرے ہوئے

بھورا بھین٘سا گنْجی عورت اور پوس میں بارش بُری ہوتی یا شاذ و نادر ہوتی ہیں .

ماگھ پُوس کی بادْری اور کُنوْار کا گھام، اِن سب کو جھیل کر کرے پَرایا کام

نوکری کرنی آسان نہیں ہے اس میں ماگھ اور پوس کی بارش ، کوار کی گرمی برداشت کرنی پڑتی ہے تب مالک کا کام ہوتا ہے ، نوکری میں گرمی ، سردی ، برسات سب کو جھیلنا پڑتا ہے .

ماگھ پُوس کی بادْری اور کُوار کا گھام، اِن سب کو جھیل کر کرے پَرایا کام

نوکری کرنا آسان نہیں ہے اس میں ماگھ اور پوس کی بارش کوار کی گرمی برداشت کرنی پڑتی ہے تب مالک کا کام ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پُوس کے معانیدیکھیے

پُوس

puusपूस

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: بکرمی تقویم

پُوس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فصلی سن کا چوتھا مہینہ جس میں جاڑے کی شدت ہوتی ہے، ہندؤں کے حساب کے مطابق سال کا نواں مہینہ، جس میں جاڑے کی شدت ہوتی ہے، دسمبر جنوری کا زمانہ جب کہ پورا چان٘د پشیہ نچھتر یعنی برج سرطان کے تین ستاروں کے پاس رہتا ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of puus

Noun, Masculine

  • tenth month of the Bikrami calendar corresponding to December-January

पूस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • विक्रमी संवत् का दसवाँ महीना, फ़सली सन का चौथा महीना जिसमें सर्दी बहुत कठोर होती है, वह चांद्र-मास जो अगहन के बाद पड़ता है, हिन्दुओं के मुताबिक़ साल का नवां महीना जिसमें सर्दी बहुत कठोर होती है, दिसंबर जनवरी का ज़माना जब कि पूरा चांद पुष्य नछत्तर यानी बुरज-ए-सर्तान के तीन सितारों के पास रहता है, पौष माह

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُوس)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُوس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone