تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَصْلُ السُّوس" کے متعقلہ نتائج

اَصْلُ السُّوس

(نباتیات) سوس کی جڑ جو ایک قسم کی بیل ہے اور اس کی پتیاں کڑوی اور جڑ میٹھی ہوتی ہے، ملہٹی، اسکا سفوف پان میں ڈال کر بھی کھایا جاتا ہے، ایک قسم کی جڑ جو دوا میں کام آتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَصْلُ السُّوس کے معانیدیکھیے

اَصْلُ السُّوس

aslus-suusअस्लुस्सूस

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: ادویات یونانی نباتیات

اَصْلُ السُّوس کے اردو معانی

اسم، مؤنث، مرکب لفظ

  • (نباتیات) سوس کی جڑ جو ایک قسم کی بیل ہے اور اس کی پتیاں کڑوی اور جڑ میٹھی ہوتی ہے، ملہٹی، اسکا سفوف پان میں ڈال کر بھی کھایا جاتا ہے، ایک قسم کی جڑ جو دوا میں کام آتی ہے

English meaning of aslus-suus

Noun, Feminine, Compound Word

  • (Botany) glycyrrhiza glabra, root of licorice, a herb that grows in parts of Europe and Asia and used as medicine

अस्लुस्सूस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, संयुक्त शब्द

  • (वनस्पतिविज्ञान) यष्टिमधु, मुलहठी, मुलेठी, एक झाड़ीनुमा पौधा, एक गुणकारी जड़ी बूटी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَصْلُ السُّوس)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَصْلُ السُّوس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone