تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سوس" کے متعقلہ نتائج

سوس

کھجور اور انجیر کے پتّوں کا بنا ہوا شربت جو لبنان میں شوق سے پیا جاتا ہے معدے کےلیے اکسیر بتایا جاتا ہے ۔

سُوس

پیاس، تشنگی

سَو سَو

بہت ، کثرت سے ، سو کی تکرار

سوسَہ

سَوسَن پَتَّہ

رک : سوسن ۔

سوسْنا

ضبط یا برداشت کرنا ، جھیلنا ۔

سوسَن

ایک پھول جو بیشتر نیلا اور گاہے آسمانی ، زرد یا سفید ہوتا ہے اس کی شاخ بلند ، پتّے پتلے اور پُھول میں پان٘چ سے دس تک پنکھڑیاں زبان سے مشابہ ہوتی ہیں ۔

سوسائِٹی

صحبت، سنگت، انجمن، جماعت، مجلس، سبھا، معاشرہ، سماج، لوگوں کا گروہ، جو کسی مشترکہ مقصد کے لیے باہم متحد ہوں

سوسَیٹی

رک : سوسائٹی ۔

سوسائِٹی گَرْل

آزاد ، بےباک ، بے تکلّف لڑکی ۔

سُوسی

کھڈی کا بنا ہوا ایک قسم کا رنگین سادہ یا دھاری دار یا چک کی وضع کا کپڑا

سُوسا

خرگوش

سُوسُو

فرنچ گنی میں ایک مسلمان قوم، جاڑے کے مارے کانپنے کی آواز

سُوسَن کی زَبان دَرازِی مَشْہُور ہے

سوسن کو زبان یا زبان درازی کے ساتھ استعارہ کرتے ہیں

سَوْسن

(سیف بازی) سیدھی تلوار جو اَنی کے قریب کسی قدر چوڑی ہو، چوڑے پھل کی سیدھی تلوار، سپٹی، پھندا، تیغ

سُوسْلا

پُھون٘س یا سرکنڈے وغیرہ کا بندھا ہوا مُٹھا، شہد کی مکھیوں کو چھتّے پر سے اُڑانے کے لیے دُھواں پہن٘چانے کا کُوچنا

سُوسْیا

(ٹھگی) ساہوکاروں کے بھیس میں ٹھگی کرنے والے ٹھگوں لا جرگا ، مسافروں کا کھوج نِکالنے والا جاسوس .

سُوسَک

بھون٘را ۔

سَوسَنی

نیلگوں، آسمانی، ہلکا اُودا (رن٘گ)، لالی لیے ہوئے نیلا رنگ

سُوسَن صِفَت

سوسن جیسا ۔

سُوسَن زَبان

جو نہ بول سکے

سَوسَنِ آزاد

سفید رنگ کا سوسن

سُوسَنِ آزاد

سفید رنگ کے پھول کی سوسن

سُوسَنِ اَزْرَق

نیلے رنگ کے پھول کی سوسن

سُوسْمار

ایک صحرائی جانور، جس کے چار پاؤں، لمبی دم اور چھوٹے دان٘ت ہوتے ہیں، کیڑے مکوڑوں کو کھاتا ہے، بِلوں میں رہتا ہے اور جاڑے کے موسم میں نکلتا ہے، اس کی کئی قسمیں ہیں، جیسے چھپکلی اور گرگٹ وغیرہ، گوہ، گودھا وغیرہ

سُوسَنِ خَطائِی

زرد رنگ کے پھول کی سوسن

سَو سُنار کی ایک لوہار کی

سَو سُنار کی ایک لُہار کی

کمزور کی سو ضربوں پر زبردست کی ایک ضرب بھاری رہتی ہے ، کار برآری کے لئے زور سے زیادہ ہنر یا تدّبر درکار ہوتا ہے .

سُوسَنِسْتان

جہاں کثرت سے سُوسن کے پودے ہوں ۔

سَو سَو کوس

سَو سَو کوس نَظَر نَہ آنا

دکھائی نہ دینا، کہیں پتہ نہ لگنا، کہیں نہ ملنا

سَو سَو مَن کے پاؤں ہو جانا

گھبراہٹ یا ڈر سے چل نہ سکنا

سَو سَو طَرَح

مُختلف النوع تدبیروں سے ، مُختلف پہلو سے ، ہزار جتن سے .

سَو سَر کا

مستقل مزاج، باہمت، بہت ثابت قدم، بہت ضدی

سَو سُنْنا

بہت بُرا بھلا سُننا ، گالیاں کھانا .

سَو سُنانا

بہت بُرا بھلا کہنا ، گالیاں دینا .

سَو سَو طَرَح سے

سَو سَو طَرِیق

مُختلف النوع تدبیروں سے ، مُختلف پہلو سے ، ہزار جتن سے .

سو سیانے ایک مت

جتنے دانا ہوں گے سب کی رائے ایک ہوگی عقلمندوں میں اتفاق رائے ہوتا ہے ایک دُوسرے کی تائید کرتے ہیں

سَو سَو پھیرے کَرنا

کسی جگہ کے بہت چکر لگانا

سَو سَو نام دَھرْنا

سخت نُکتہ چینی کرنا ، ہر بات پر اعتراض کرنا ، بُرا بھلا کہنا .

سَو سَو پَلْٹیاں لینا

کسی جگہ کے بہت چکر لگانا

سَو سَو کوس بھاگْنا

لاتعلقی کا اظہار کرنا ، دُور دُور رہنا ، درمیان میں بہت فاصلہ رکھنا ، دُوری اِختیار کرنا .

سَو سَو بَل کھانا

سَو سَو گَھڑے پانِی پَڑنا

سخت شرمندہ ہونا

سَو سَیانے اور ایک مَت

سَو سَمَنْدوں ایک کَپُوت ، سَو تَلِنْگوں ایک سَپُوت

بہت سے نالائق بچّوں سے ایک لائق بچّہ بہتر ہے

سَو سَو کوس دُور بھاگْنا

قریب نہ آنا، بہت دور رہنا، سخت پرہیز کرنا

دِسا سُوس

مرِد غیب ، نادیدہ قوت ، دستِ غیب.

اردو، انگلش اور ہندی میں سوس کے معانیدیکھیے

سوس

sosसोस

وزن : 21

سوس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کھجور اور انجیر کے پتّوں کا بنا ہوا شربت جو لبنان میں شوق سے پیا جاتا ہے معدے کےلیے اکسیر بتایا جاتا ہے ۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سوس)

نام

ای-میل

تبصرہ

سوس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone