تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَن" کے متعقلہ نتائج

شَن

سن کا پودا، جس کے ریشوں سے رسی اور مضبوط کپڑا بنایا جاتا ہے لاط : Cannabis Sativa

شَنِیع

برا، بد، خراب، ناپسندیدہ، مکروہ

شَن٘بَہ

جمعہ کے بعد آنے والا دن، سنیچر، ہفتہ، یوم السبت، شنبہ

شَن٘دا

فضول ، بے سروپا ، بے معنی .

شَن سے

زور اور تیزی کے ساتھ ، سن سے ، زن سے ، تیز آواز سے .

شَنْجَہ

(طب) کان کی بیرونی سطح یا کری ہڈی کا جوف یا گڑھا .

شَناسی

۱. اشیا کی تکنیک سے واقفیت ،مہارت ،جوہر شناس ( رک ) کا اسم کیفیت.

شَناسا

جان پہچان والا، واقف کار، پہچاننے والا، دوست

شَنکَہ

سیپ جس میں ہندو پوجا کے وقت پانی ڈال کر بُت کے اوپر ڈالتے ہیں بڑی کوڑی .

شَنِیدَہ

سنا ہوا، مسموع

شَنْوِنْدَہ

سُننے والا .

شَنی

Saturn

شَناخْتَہ

पहचाना हुआ, जाना हुआ।

شَناسِیدَہ

पहचाना हुआ, जाना हुआ, परिचित ।।

شَنِیعَہ

شنیع، بد، بُرا

شَنائع

شنیعہ کی جمع، برائیاں، باعث شرم باتیں، خباثتیں

شَناسِنْدَہ

۱. پہچاننے والا .

شَنوا

سننے والا، شنوندہ

شَنگ

ایک گاؤں، عموما شوخ و شنگ کی ترکیب سے مستعمل ہے، معشوق کی تعریف

شَنک

شک، شبہہ، گمان

شَنْتُو

جاپان کا ایک قدیم مذہب جس میں آباؤ اجداد کی پوجا ہوتی ہے

شَنْشی

شک ، شبہہ ؛ متشکی ہونا ؛ شبہہ کرنا ، شک و شبہہ کرنا .

شَناسائی

جان پہچان، واقفیت، صاحب سلامت

شَناعَت

لعن طعن، ملامت، طعنہ

شَنُفْت

سننا ، شنیدن .

شَنْبُھو

مہادیوجی کا لقب .

شَنی وار

Saturday

شَنْکھ

گھونگا یا گائے یا بیل کے سینگ سے بنایا جانے والا باجا، جو ہندو پوجا کے وقت بجاتے ہیں

شَناوَر

پیرنے والا، پیراک, تیراک، تیرنے والا، کسی بات کا جاننے والا، آگاہ، ماہر استاد

شَنات

'शानी' का बहु., शत्रुगण, दुश्मन लोग, बैरी जन।।

شَناس

جاننے والا ، پہچاننے والا ، بطور لاحقہ مستعمل

شَنکَر

(ہندو) مہادیوجی کا لقب، خوش حالی لانے والا، مسعود، سعید، مہربان، شفیق

شَناس نامَہ

شجرۂ نسب، نسل اور خاندان کی اولاد کی ترتیب کا کاغذ

شَنْجَرَف

ایک معدنی شے جو گندھک اور پارہ کی آمیزش سے تیار کی جاتی ہے، رنگ گہرا سرخ ہوتا ہے، مصوری اور نقاشی وغیرہ میں کام آتی ہے، دوا کے طور پر بھی مستعمل ہے کہا جاتا ہے کہ ۹ ماشے کھا لیا جائے تو زہر کا کام کرتی ہے، شنگرف

شَنْبَری

شنبر کا ، شنبر سے متعلق ، سیاہ ریشمی رومال کا یا سیاہ ریشمی رومال کے مانند

شَنبَر

دائرہ، سیاہ ریشمی رومال جو عرب کی عورتیں یا بعض عرب سر پر باندھتے ہیں

شَنگَل

شوخ، چالاک، ہوشیار، فریبی

شَناخْت

پہچان، آگاہی، واقفیت، پرکھ، تمیز

شَناوَر ہونا

be an expert, know thoroughly

شَناوَری

پیراکی، پیرنے کا عمل، تیرنے کا عمل، مکمل علم، مہارت

شَنْجار

ایک ریگستانی بوٹی جس کے پتے کاہو کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں رنگ سیاہ ہوتا ہے ، اسکی جڑ کا رنگ زیادہ سرخ ہونے کے سبب سے عربی میں حمیرا کہتے ہیں ، Anchusa Tinctoria

شَنْکھ نَکْھ

ایک دوا جو ناخن کی طرح ہوتی ہے اور سفید سخت سنکھ کے مثل ہوتی ہے کچھ نے اسے گھونگے کا نام بتایا ہے، طبی فوائد میں اس کو پیس کر بادی اور حذر کے لیے دیتے ہیں ہضم کے وقت جو معدے میں درد ہوتا ہے اسے دور کرتی ہے

شَنگی

شوخی، شرارت

شَنکا

ڈر ، خوف ، شک ، شبہہ ؛ فکر ، گمان .

شَنِیدَنی

سننے کے لائق، سننے والی

شَناسائی ہونا

کسی سے واقف ہونا

شَناخْتی

شناخت کا، پہچان کا

شَنْجَرْفی

شنجرف کے رن٘گ کا، سرخ رنگ کا، سرخ

شَنِیدَن

سننا، سننے کا عمل

شَنکَلْپ

دان کرنا ، کسی کے نام کرنا ، دے ڈالنا ، ہبہ کرنا .

شَنِیع تَحْرِیر

خراب یا بری تحریر .

شَنائی

رک : شہنائی

شَناسی مَعْنی

(قواعد) اصلی یا مصدری معنی

شَنْکَر بَرَن

کوہرا سانپ کی ایک قسم، یہ انتہائی زہریلا ہوتا ہے اور اس کے کاٹنے سے دو سانپوں کی علامات ملتی ہیں

شَنگَرْف

ایک سرخ رنگ کی چیز جس کو گندھک اور پارے سے تیار کرتے ہیں اور حل کر کے اس کو مصوری اور نقاشی کے کام لاتے ہیں

شَناسی فَرْدَہ

رک : جوہر فرد معنی (۲).

شَناسِیِ عاقِل

دماغ کی وہ صلاحیت جس کا تعلق صرف ادراک عقل اور فہم سے ہو.

شَناوَران

جمع شناور کی

شَنوائی

سننے کا عمل یا قوت، سننے کی قوت، قوت سماعت، قوت سامعہ

شَنکَرا

موسیقی: بلاول ٹھاٹھ کا ایک راگ، مذکورہ راگ رات کے دوسرے پہر میں گایا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں شَن کے معانیدیکھیے

شَن

shanशन

اصل: سنسکرت

وزن : 2

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

شَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سن کا پودا، جس کے ریشوں سے رسی اور مضبوط کپڑا بنایا جاتا ہے لاط : Cannabis Sativa

اسم، مؤنث

  • کسی چیز کے تیزی سے نکل جانے یا چلنے کی آواز، زن سن، تراکیب میں مستعمل

Urdu meaning of shan

  • Roman
  • Urdu

  • san ka paudaa, jis ke resho.n se rassii aur mazbuut kap.Daa banaayaa jaataa hai laat ha Cannabis Sativ
  • kisii chiiz ke tezii se nikal jaane ya chalne kii aavaaz, zan san, taraakiib me.n mustaamal

शन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सन नामक पौधा जिसके रेशों से रस्सी और मज़बूत कपड़ा बनाया जाता है, लात : Cannabis Sativa
  • शणपुष्पी, बन-सलाई
  • चुप्पी, खामोशी
  • शांति

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी चीज़ के तेज़ी से निकल जाने या हिलने की आवाज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَن

سن کا پودا، جس کے ریشوں سے رسی اور مضبوط کپڑا بنایا جاتا ہے لاط : Cannabis Sativa

شَنِیع

برا، بد، خراب، ناپسندیدہ، مکروہ

شَن٘بَہ

جمعہ کے بعد آنے والا دن، سنیچر، ہفتہ، یوم السبت، شنبہ

شَن٘دا

فضول ، بے سروپا ، بے معنی .

شَن سے

زور اور تیزی کے ساتھ ، سن سے ، زن سے ، تیز آواز سے .

شَنْجَہ

(طب) کان کی بیرونی سطح یا کری ہڈی کا جوف یا گڑھا .

شَناسی

۱. اشیا کی تکنیک سے واقفیت ،مہارت ،جوہر شناس ( رک ) کا اسم کیفیت.

شَناسا

جان پہچان والا، واقف کار، پہچاننے والا، دوست

شَنکَہ

سیپ جس میں ہندو پوجا کے وقت پانی ڈال کر بُت کے اوپر ڈالتے ہیں بڑی کوڑی .

شَنِیدَہ

سنا ہوا، مسموع

شَنْوِنْدَہ

سُننے والا .

شَنی

Saturn

شَناخْتَہ

पहचाना हुआ, जाना हुआ।

شَناسِیدَہ

पहचाना हुआ, जाना हुआ, परिचित ।।

شَنِیعَہ

شنیع، بد، بُرا

شَنائع

شنیعہ کی جمع، برائیاں، باعث شرم باتیں، خباثتیں

شَناسِنْدَہ

۱. پہچاننے والا .

شَنوا

سننے والا، شنوندہ

شَنگ

ایک گاؤں، عموما شوخ و شنگ کی ترکیب سے مستعمل ہے، معشوق کی تعریف

شَنک

شک، شبہہ، گمان

شَنْتُو

جاپان کا ایک قدیم مذہب جس میں آباؤ اجداد کی پوجا ہوتی ہے

شَنْشی

شک ، شبہہ ؛ متشکی ہونا ؛ شبہہ کرنا ، شک و شبہہ کرنا .

شَناسائی

جان پہچان، واقفیت، صاحب سلامت

شَناعَت

لعن طعن، ملامت، طعنہ

شَنُفْت

سننا ، شنیدن .

شَنْبُھو

مہادیوجی کا لقب .

شَنی وار

Saturday

شَنْکھ

گھونگا یا گائے یا بیل کے سینگ سے بنایا جانے والا باجا، جو ہندو پوجا کے وقت بجاتے ہیں

شَناوَر

پیرنے والا، پیراک, تیراک، تیرنے والا، کسی بات کا جاننے والا، آگاہ، ماہر استاد

شَنات

'शानी' का बहु., शत्रुगण, दुश्मन लोग, बैरी जन।।

شَناس

جاننے والا ، پہچاننے والا ، بطور لاحقہ مستعمل

شَنکَر

(ہندو) مہادیوجی کا لقب، خوش حالی لانے والا، مسعود، سعید، مہربان، شفیق

شَناس نامَہ

شجرۂ نسب، نسل اور خاندان کی اولاد کی ترتیب کا کاغذ

شَنْجَرَف

ایک معدنی شے جو گندھک اور پارہ کی آمیزش سے تیار کی جاتی ہے، رنگ گہرا سرخ ہوتا ہے، مصوری اور نقاشی وغیرہ میں کام آتی ہے، دوا کے طور پر بھی مستعمل ہے کہا جاتا ہے کہ ۹ ماشے کھا لیا جائے تو زہر کا کام کرتی ہے، شنگرف

شَنْبَری

شنبر کا ، شنبر سے متعلق ، سیاہ ریشمی رومال کا یا سیاہ ریشمی رومال کے مانند

شَنبَر

دائرہ، سیاہ ریشمی رومال جو عرب کی عورتیں یا بعض عرب سر پر باندھتے ہیں

شَنگَل

شوخ، چالاک، ہوشیار، فریبی

شَناخْت

پہچان، آگاہی، واقفیت، پرکھ، تمیز

شَناوَر ہونا

be an expert, know thoroughly

شَناوَری

پیراکی، پیرنے کا عمل، تیرنے کا عمل، مکمل علم، مہارت

شَنْجار

ایک ریگستانی بوٹی جس کے پتے کاہو کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں رنگ سیاہ ہوتا ہے ، اسکی جڑ کا رنگ زیادہ سرخ ہونے کے سبب سے عربی میں حمیرا کہتے ہیں ، Anchusa Tinctoria

شَنْکھ نَکْھ

ایک دوا جو ناخن کی طرح ہوتی ہے اور سفید سخت سنکھ کے مثل ہوتی ہے کچھ نے اسے گھونگے کا نام بتایا ہے، طبی فوائد میں اس کو پیس کر بادی اور حذر کے لیے دیتے ہیں ہضم کے وقت جو معدے میں درد ہوتا ہے اسے دور کرتی ہے

شَنگی

شوخی، شرارت

شَنکا

ڈر ، خوف ، شک ، شبہہ ؛ فکر ، گمان .

شَنِیدَنی

سننے کے لائق، سننے والی

شَناسائی ہونا

کسی سے واقف ہونا

شَناخْتی

شناخت کا، پہچان کا

شَنْجَرْفی

شنجرف کے رن٘گ کا، سرخ رنگ کا، سرخ

شَنِیدَن

سننا، سننے کا عمل

شَنکَلْپ

دان کرنا ، کسی کے نام کرنا ، دے ڈالنا ، ہبہ کرنا .

شَنِیع تَحْرِیر

خراب یا بری تحریر .

شَنائی

رک : شہنائی

شَناسی مَعْنی

(قواعد) اصلی یا مصدری معنی

شَنْکَر بَرَن

کوہرا سانپ کی ایک قسم، یہ انتہائی زہریلا ہوتا ہے اور اس کے کاٹنے سے دو سانپوں کی علامات ملتی ہیں

شَنگَرْف

ایک سرخ رنگ کی چیز جس کو گندھک اور پارے سے تیار کرتے ہیں اور حل کر کے اس کو مصوری اور نقاشی کے کام لاتے ہیں

شَناسی فَرْدَہ

رک : جوہر فرد معنی (۲).

شَناسِیِ عاقِل

دماغ کی وہ صلاحیت جس کا تعلق صرف ادراک عقل اور فہم سے ہو.

شَناوَران

جمع شناور کی

شَنوائی

سننے کا عمل یا قوت، سننے کی قوت، قوت سماعت، قوت سامعہ

شَنکَرا

موسیقی: بلاول ٹھاٹھ کا ایک راگ، مذکورہ راگ رات کے دوسرے پہر میں گایا جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone