تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شِنوائی" کے متعقلہ نتائج

شِنوائی

سننے کا عمل یا قوت، سننے کی قوت، قوت سماعت، قوت سامعہ

شِنوائی ہونا

توجہ ہونا، پرواہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں شِنوائی کے معانیدیکھیے

شِنوائی

shinvaa.iiशिनवाई

نیز : شَنوائی

اصل: فارسی

موضوعات: عدالت

  • Roman
  • Urdu

شِنوائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سننے کا عمل یا قوت، سننے کی قوت، قوت سماعت، قوت سامعہ

    مثال کان کو شنوائی عقل کو رسائی، آنکھ کو بینائی، پاؤں کو طاقتِ باد یہ پیمائی دی

  • حاکم کے روبرو کسی دعوے یا درخواست وغیرہ کی سماعت، عدالت کی کاروائی، مقدمے کا سننا
  • توجہ، التفات، سنائی، مبذولی، رخ دینا

شعر

Urdu meaning of shinvaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • sunne ka amal ya quvvat, sunne kii quvvat, quvvat samaaat, quvvat-e-saami.aa
  • haakim ke ruubaruu kisii daave ya darKhaast vaGaira kii samaaat, adaalat kii kaarrvaa.ii, muqaddame ka sunnaa
  • tavajjaa, ilatifaat, sunaa.ii, mabzolii, ruKh denaa

English meaning of shinvaa.ii

Noun, Feminine

  • the act of hearing, the sense of hearing

    Example Kaan ko shinwaai, aql ko rasaai, aankh ko binaai, panv ko baadiya-paimaai (wandering in a desert) di

  • act of listening to any complaint, etc.(especially by a court, ruler or officer), hearing
  • act of paying attention to, attention

शिनवाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सुनने की क्रिया या शक्ति, श्रवण शक्ति, श्रवणेंद्रिय

    उदाहरण कान को शिनवाई, अक़्ल को रसाई, आँख को बीनाई, पाँव को बादिया-पैमाई (जंगलों में घूमना) दी

  • शासक के सम्मुख किसी दावे या अनुरोध आदि की सुनवाई, अदालत की कार्रवाई, मुक़दमे की कार्रवाई, मुक़द्दमे का सुनना, सुनवाई
  • ध्यान दिया जाना, सुनाई, रुख़ देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شِنوائی

سننے کا عمل یا قوت، سننے کی قوت، قوت سماعت، قوت سامعہ

شِنوائی ہونا

توجہ ہونا، پرواہ ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شِنوائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

شِنوائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone