تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَن٘بَہ" کے متعقلہ نتائج

شَن٘بَہ

جمعہ کے بعد آنے والا دن، سنیچر، ہفتہ، یوم السبت، شنبہ

دو شَن٘بَہ

اتوار کے بعد آنے والا دن، پیر‏، سوموار

پَنْج شَن٘بَہ

جمعرات، جمعرات کا دن

سِہ شَن٘بَہ

منگل، پیر کے بعد کا دِن

چَہار شَن٘بَہ

من٘گل کے بعد اور جمعرات سے پہلے کا دن، بدھ، بدھ وار

چَہار شَن٘بَہ نَداَرد

چہار شن٘بہ کو ہندی میں بدھ کہتے ہیں اور بدھ کے معنی عقل بھی ہیں مطلب یہ کہ اس میں عقل نہیں ہے مذاقاً کہتے ہیں.

آخِر چَہار شَن٘بَہ

ماہ صفر کے اختتام سے پہلے کا بدھ (اس میں اکثر مسلمان خوشی یا تہوار مناتے ہیں کہا جاتا ہے کہ پیغمبر آخر الزماں صلعم اس دن بیماری سے صحت یاب ہو کر باہر تشریف لائے تھے)، آخری چہار شنبہ جو زیادہ مستعمل ہے

آخِری چار شَن٘بَہ

ماہ صفر کے اختتام سے پہلے کا بدھ (اس دن اکثر مسلمان خوشی یا تہوار مناتے ہیں، کہا جاتا ہے کہ پیغمبر آخر الزماں صلعم اس دن بیماری سے صحت باب ہو کر باہر تشریف لائے تھے)

اردو، انگلش اور ہندی میں شَن٘بَہ کے معانیدیکھیے

شَن٘بَہ

shambaशंबा

اصل: فارسی

وزن : 22

شَن٘بَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جمعہ کے بعد آنے والا دن، سنیچر، ہفتہ، یوم السبت، شنبہ

English meaning of shamba

Noun, Masculine

  • Saturday

शंबा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सनीचर, शनि, हफ़्ता, दिवस, वार, दिन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَن٘بَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَن٘بَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words