تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَینا" کے متعقلہ نتائج

پَینا

(چھلائی) مرکب دھات گلانے کا ایک مسالہ .

پَینانا

تیز کرنا، دھار رکھنا

پَینالا

پرنالا، نالی

اردو، انگلش اور ہندی میں پَینا کے معانیدیکھیے

پَینا

painaaपैना

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: ہندو سنگتراشی

  • Roman
  • Urdu

پَینا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تیز دھار کا ، بُرّان ، نوکدار چیز.
  • آبپاشی کھیت میں پانی لیجانے کی کچی نالی ، برا ، بریا ، بنیر ، بیج بونے کو ہل سے بنائی ہوئی نالی ؛ رک : پین ، پینالا.
  • آن٘کس (جسے مہاوت ضروت پڑنے پر ہاتھی کی کھال میں چبھوتا ہے) (فرہنگ آصفیہ) ، وہ لکڑی جس میں نوکدار لوہا (کیل وغیرہ) لگا ہوا ہو.
  • (چھلائی) مرکب دھات گلانے کا ایک مسالہ .
  • گلے بان لا لٹھ یا لاٹھی جس سے وہ گلے کی نگہبانی اور ہان٘کنے کا کام کرتا ہے.
  • (سن٘گ تراشی) گاو دم من٘ھ اور چپٹی نوک کے پتھر میں سوراخ کرنے کا سن٘بہ یا تکلا جس سے پتھر ڈولاتے ہیں.
  • ۔(ھ)۱۔ہندو) مذکر۔ آنکس۔ (ہاتھی کا) ۲۔تل کی کھلی۔ ۳۔صفت۔ نوکدار۔ تیز۔

Urdu meaning of painaa

  • Roman
  • Urdu

  • tez dhaar ka, burraan, nokadaar chiiz
  • aabapaashii khet me.n paanii lejaane kii kachchii naalii, buraa, bariya, buner, biij baune ko hal se banaa.ii hu.ii naalii ; ruk ha pen, piinaalaa
  • aankus (jise mahaavat zaruut pa.Dne par haathii kii khaal me.n chubhotaa hai) (farhang aasafiya), vo lakk.Dii jis me.n nokadaar lohaa (kiil vaGaira) laga hu.a ho
  • (chhalaa.ii) murkkab dhaat galaane ka ek masaala
  • gale baaN la laThTh ya laaThii jis se vo gale kii nigahbaanii aur haankne ka kaam kartaa hai
  • (sang taraashii) gaav dam munh aur chapTii nok ke patthar me.n suuraaKh karne ka sambaa ya takulaa jis se patthar Dolaate hai.n
  • ۔(ha)१।hinduu) muzakkar। aankus। (haathii ka) २।til kii khulii। ३।sifat। nokadaar। tez

English meaning of painaa

Noun, Masculine

  • goad (for driving cattles, etc.)

Adjective

  • sharp, pointed

पैना के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसकी धार बहुत पतली या काटनेवाली हो
  • धारदार
  • तीक्ष्ण; तेज़
  • चोखा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَینا

(چھلائی) مرکب دھات گلانے کا ایک مسالہ .

پَینانا

تیز کرنا، دھار رکھنا

پَینالا

پرنالا، نالی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone