تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِل کَر پانی نَہ پِینا" کے متعقلہ نتائج

ہِل کَر پانی نَہ پِینا

اپنے ہاتھ سے کوئی کام نہ کرنا ؛ نہایت آرام طلب ہونا

ہِل کَر پانی نَہیں پِینا

سخت کمزور یا ناتواں ہونا ۔

ہِل کَر پانی نَہ پی سَکْنا

کمزوری یا بیماری کے سبب کام کے قابل نہ ہونا ، بہت ناتواں ہو جانا ، بیمار ہو جانا

ہَلکے پانی نَہ پِینا

اپنے ہاتھ سے کوئی کام نہ کرنا ؛ نہایت آرام طلب ہونا

کَھڑے پانی نَہ پِینا

ذرا نہ ٹھہرنا، فوراً چلا جانا (نہایت نفرت یا خفگی کا اظہار کرنا)

کَھڑا پانی نَہ پِینا

(نفرت یا خفکی کے موقع پر مستمعل) فوراً چلا جانا ، ذرا دیر بھی نہ ٹھہرنا.

ہِل کے پانی نَہ مانگْنا

فوراً مر جانا ، ذرا جنبش نہ کر سکنا ، پانی مانگنے تک کو نہ ہل سکنا ، بالکل نہ تڑپنا ۔

اُٹھ کر پانی نَہ پِینا

سست اور کاہل ہونا

ہِل کے پانی نَہ پی سَکْنا

کمزوری یا بیماری کے سبب کام کے قابل نہ ہونا ، بہت ناتواں ہو جانا ، بیمار ہو جانا

کَر پانی نَہ مُنہ پانی

ایسا گندا لڑکا جو کبھی نہ ہاتھ دھوتا ہے نہ منہ

ہِل کَر نَہ دینا

بالکل جنبش نہ کرنا ، حرکت نہ کرنا ، ٹس سے مس نہ ہونا ، ایک ہی جگہ پڑے رہنا ، نہایت کاہل ہونا ، انتہائی سست اور آرام طلب ہونا ۔

اُٹھ کَر پانی نَہ مانگنا

صاحب فراش ہونا، کمزوری کے باعث نہ اٹھ سکنا

پانی ملِا کَر پِینا

کسی مشروب وغیرہ کو پانی کی آمیزش کر کے استعمال کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِل کَر پانی نَہ پِینا کے معانیدیکھیے

ہِل کَر پانی نَہ پِینا

hil kar paanii na piinaaहिल कर पानी न पीना

ہِل کَر پانی نَہ پِینا کے اردو معانی

  • سخت کمزور یا ناتواں ہونا ۔
  • اپنے ہاتھ سے کوئی کام نہ کرنا ؛ نہایت آرام طلب ہونا

हिल कर पानी न पीना के हिंदी अर्थ

  • ۲۔ सख़्त कमज़ोर या नातवां होना
  • ۱۔ अपने हाथ से कोई काम ना करना , निहायत आरामतलब होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِل کَر پانی نَہ پِینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِل کَر پانی نَہ پِینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words