Search results
Saved words
Showing results for "painaa"
Meaning ofSee meaning painaa in English, Hindi & Urdu
English meaning of painaa
Noun, Masculine
- goad (for driving cattles, etc.)
Adjective
- sharp, pointed
पैना के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसकी धार बहुत पतली या काटनेवाली हो
- धारदार
- तीक्ष्ण; तेज़
- चोखा।
پَینا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- آبپاشی کھیت میں پانی لیجانے کی کچی نالی ، برا ، بریا ، بنیر ، بیج بونے کو ہل سے بنائی ہوئی نالی ؛ رک : پین ، پینالا.
- آن٘کس (جسے مہاوت ضروت پڑنے پر ہاتھی کی کھال میں چبھوتا ہے) (فرہنگ آصفیہ) ، وہ لکڑی جس میں نوکدار لوہا (کیل وغیرہ) لگا ہوا ہو.
- تیز دھار کا ، بُرّان ، نوکدار چیز.
- (چھلائی) مرکب دھات گلانے کا ایک مسالہ .
- گلے بان لا لٹھ یا لاٹھی جس سے وہ گلے کی نگہبانی اور ہان٘کنے کا کام کرتا ہے.
- (سن٘گ تراشی) گاو دم من٘ھ اور چپٹی نوک کے پتھر میں سوراخ کرنے کا سن٘بہ یا تکلا جس سے پتھر ڈولاتے ہیں.
- ۔(ھ)۱۔ہندو) مذکر۔ آنکس۔ (ہاتھی کا) ۲۔تل کی کھلی۔ ۳۔صفت۔ نوکدار۔ تیز۔
Rhyming words of painaa
Showing search results for: English meaning of paina
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (painaa)
painaa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone