تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَھینا" کے متعقلہ نتائج

ڈَھینا

ڈھہ جانا، گِرجانا، بیٹھ جانا ، منہدم ہونا، عمارت وغیرہ کا

دِل ڈَھینا

طیبعت کا مضمحل ہونا

غَرّا ڈَھینا

ترکی تمام ہونا ، شیخی جھڑنا ، غرور مِٹ جانا ، نیچا دیکھنا .

لَنْکا ڈَھینا

لنکا ڈھانا (رک) کا لازم ، تباہ و برباد ہونا نیز سازش ناکام ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَھینا کے معانیدیکھیے

ڈَھینا

Dhainaaढैना

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ڈَھینا کے اردو معانی

فعل، فعل لازم

  • ڈھہ جانا، گِرجانا، بیٹھ جانا ، منہدم ہونا، عمارت وغیرہ کا
  • زوال پذیرہونا، ختم ہوجانا، مٹنا، جاتا رہنا
  • مُضمحل ہونا، تھکنا، دل بیٹھنا، دبلا، لاغر اور بے سکت ہونا، طاقت نہ رہنا

Urdu meaning of Dhainaa

  • Roman
  • Urdu

  • Dhah jaana, girjaana, baiTh jaana, munahdim honaa, imaarat vaGaira ka
  • zavaal paziir honaa, Khatm hojaana, miTnaa, jaataa rahnaa
  • muzamhal honaa, thaknaa, dil baiThnaa, dublaa, laagar aur be sakat honaa, taaqat na rahnaa

English meaning of Dhainaa

Verb, Intransitive verb

  • become too weak or suffer a fall
  • to collapse, to fall down (of a building, etc.)

ढैना के हिंदी अर्थ

क्रिया, अकर्मक क्रिया

  • ढहना; पतन होना
  • भुरभुराना; अर्राना
  • गिरना
  • गिर पड़ना; बैठना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈَھینا

ڈھہ جانا، گِرجانا، بیٹھ جانا ، منہدم ہونا، عمارت وغیرہ کا

دِل ڈَھینا

طیبعت کا مضمحل ہونا

غَرّا ڈَھینا

ترکی تمام ہونا ، شیخی جھڑنا ، غرور مِٹ جانا ، نیچا دیکھنا .

لَنْکا ڈَھینا

لنکا ڈھانا (رک) کا لازم ، تباہ و برباد ہونا نیز سازش ناکام ہونا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَھینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَھینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone