تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَہْد کے سے گُھونٹ پِینا" کے متعقلہ نتائج

شَہْد کے سے گُھونٹ پِینا

(بات) خوشدلی یا دلچسپی سے سننا.

لَہُو کے سے گُھونٹ پِینا

رک : لہو کے گھونٹ پینا ؛ غصہ ضبط کرنا

لَہُو کے گُھونٹ پِینا

غصّے کو پی کر رہ جانا، غم کھانا، سخت تکلیف یا صدمہ برداشت کرنا، غصّہ ضبط کرنا .

زَہْر کے گُھونٹ پِینا

مجبور ہو کر طعنہ ضبط کرنا ، دل ہی دل میں پیچ و تاب کھانا .

لَہُو سے گُھونٹ پِینا

غم یا غصّے کو ضبط کرنا .

لَہُو کے گُھونٹ کی طَرَح پِینا

ضبط کرنا، صبر کرنا، برداشت کرنا .

شَرْبَت کے سے گُھونٹ پِینا

(کسی سختی یا تلخی وغیرہ کو) خاموشی سے برداشت کرنا، جھیلنا

گھی کے سے گُھونٹ آتے ہیں

بہت گھی پڑا ہوا ہے ، گھی کی بہتات ظاہر کرنے کے لیے مستعمل .

خُون کے گُھونٹ پِینا

۔غم اور غصّہ کی برداشت کرنا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں شَہْد کے سے گُھونٹ پِینا کے معانیدیکھیے

شَہْد کے سے گُھونٹ پِینا

shahd ke se ghuu.nT piinaaशहद के से घूँट पीना

محاورہ

شَہْد کے سے گُھونٹ پِینا کے اردو معانی

  • (بات) خوشدلی یا دلچسپی سے سننا.

शहद के से घूँट पीना के हिंदी अर्थ

  • (बात) ख़ुशदिली या दिलचस्पी से सुनना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَہْد کے سے گُھونٹ پِینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَہْد کے سے گُھونٹ پِینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words