تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُٹھ کر پانی نَہ پِینا" کے متعقلہ نتائج

اُٹھ کر پانی نَہ پِینا

سست اور کاہل ہونا

ہِل کَر پانی نَہ پِینا

اپنے ہاتھ سے کوئی کام نہ کرنا ؛ نہایت آرام طلب ہونا

اُٹھ کَر پانی نَہ مانگنا

صاحب فراش ہونا، کمزوری کے باعث نہ اٹھ سکنا

ہَلکے پانی نَہ پِینا

اپنے ہاتھ سے کوئی کام نہ کرنا ؛ نہایت آرام طلب ہونا

کَھڑے پانی نَہ پِینا

ذرا نہ ٹھہرنا، فوراً چلا جانا (نہایت نفرت یا خفگی کا اظہار کرنا)

کَھڑا پانی نَہ پِینا

(نفرت یا خفکی کے موقع پر مستمعل) فوراً چلا جانا ، ذرا دیر بھی نہ ٹھہرنا.

ہِل کَر پانی نَہیں پِینا

سخت کمزور یا ناتواں ہونا ۔

کَر پانی نَہ مُنہ پانی

ایسا گندا لڑکا جو کبھی نہ ہاتھ دھوتا ہے نہ منہ

ہِل کَر پانی نَہ پی سَکْنا

کمزوری یا بیماری کے سبب کام کے قابل نہ ہونا ، بہت ناتواں ہو جانا ، بیمار ہو جانا

پانی وار کر پِینا

۔ (عو) بہت محبت ظاہر کرنے کے لئے ایسا کرتی ہیں۔ ؎

پانی ملِا کَر پِینا

کسی مشروب وغیرہ کو پانی کی آمیزش کر کے استعمال کرنا.

بَڑا پَتَّھر نَہ اُٹھ سَکے تو تِین سَلام کَر کے چھوڑْ دِیجِیے

جو کام نہ ہوسکتا ہو اسے ترک ہی کردینا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں اُٹھ کر پانی نَہ پِینا کے معانیدیکھیے

اُٹھ کر پانی نَہ پِینا

uTh kar paanii na piinaaउठ कर पानी न पीना

محاورہ

اُٹھ کر پانی نَہ پِینا کے اردو معانی

  • سست اور کاہل ہونا

English meaning of uTh kar paanii na piinaa

  • be extremely lazy

उठ कर पानी न पीना के हिंदी अर्थ

  • सुस्त और काहिल होना, अत्यंत आलसी होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُٹھ کر پانی نَہ پِینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُٹھ کر پانی نَہ پِینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words