تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پِیالَہ پِینْا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پِیالَہ پِینْا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: پیالَہ
پِیالَہ پِینْا کے اردو معانی
- مرید ہونا، چیلا ہونا، معتقد ہونا
- شراب پینا، بھنگ پینا، مد ہوش ہونا
- فقیروں یا آزادوں کی صحبت میں رہنا، فقیروں کی آنکھیں دیکھنا
English meaning of pyaala piinaa
- quaff (a spiritual) cup, become the disciple of, to have faith, to be follower
- to drink wine, to drink cannabis, to be drunk
- living in company with the mystics or free thinkers
प्याला पीना के हिंदी अर्थ
- शिष्य होना, चेला होना, श्रद्धालु होना, भक्त होना या किसी को मानना
- शराब पीना, भाँग पीना, मदहोश या मदोन्मत्त होना
- फ़क़ीरों या आज़ादों की संगत में रहना, फ़क़ीरों की आंँखें देखना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پِیالَہ پِینْا)
پِیالَہ پِینْا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔