تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَہْر کا گُھونٹ پِینا" کے متعقلہ نتائج

زَہْر کا گُھونٹ پِینا

مجبوراً صبر و ضبط سے کام لینا، بے بسی میں پیچ و تاب کھانا، چار و ناچار ضبط کرنا

زَہْر کے گُھونٹ پِینا

مجبور ہو کر طعنہ ضبط کرنا، دل ہی دل میں پیچ و تاب کھانا

لَہُو کا گُھونٹ پِینا

غم یا غصّے کو ضبط کرنا .

زَہْر کا پِیالَہ پِینا

نہایت صبر و تحمل سے کام لینا ، حددرجہ برداشت کا مظاہرہ کرنا.

خُون کا گُھونٹ پِینا

آزار اٹھانا ۔

صَبْر کا گُھونٹ پِینا

صبر کرنا ، برداشت کرنا ؛ غصہ روکنا ، تحمل سے کام لینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں زَہْر کا گُھونٹ پِینا کے معانیدیکھیے

زَہْر کا گُھونٹ پِینا

zahr kaa ghuu.nT piinaaज़हर का घूँट पीना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

زَہْر کا گُھونٹ پِینا کے اردو معانی

  • مجبوراً صبر و ضبط سے کام لینا، بے بسی میں پیچ و تاب کھانا، چار و ناچار ضبط کرنا

    مثال کرتا تو کیا کرتا دان٘ت پیس کر اور زہر کے گھون٘ٹ پی کر رہ گیا۔

Urdu meaning of zahr kaa ghuu.nT piinaa

  • Roman
  • Urdu

  • majbuuran sabr-o-zabat se kaam lenaa, bebasii me.n pech-o-taab khaanaa, chaar-o-naachaar zabat karnaa

English meaning of zahr kaa ghuu.nT piinaa

  • bear patiently, put up with

ज़हर का घूँट पीना के हिंदी अर्थ

  • विवशता के साथ धैर्य से काम लेना, बेबसी में झल्लाना या क्रोधित होना, विवशतापुर्वक सहन करना

    उदाहरण करता तो क्या करता दाँत पीस कर और ज़हर के घोंट पीकर रह गया।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَہْر کا گُھونٹ پِینا

مجبوراً صبر و ضبط سے کام لینا، بے بسی میں پیچ و تاب کھانا، چار و ناچار ضبط کرنا

زَہْر کے گُھونٹ پِینا

مجبور ہو کر طعنہ ضبط کرنا، دل ہی دل میں پیچ و تاب کھانا

لَہُو کا گُھونٹ پِینا

غم یا غصّے کو ضبط کرنا .

زَہْر کا پِیالَہ پِینا

نہایت صبر و تحمل سے کام لینا ، حددرجہ برداشت کا مظاہرہ کرنا.

خُون کا گُھونٹ پِینا

آزار اٹھانا ۔

صَبْر کا گُھونٹ پِینا

صبر کرنا ، برداشت کرنا ؛ غصہ روکنا ، تحمل سے کام لینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَہْر کا گُھونٹ پِینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَہْر کا گُھونٹ پِینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone