تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانی پانی" کے متعقلہ نتائج

پانی پانی

تابع، فرمان٘بردار

پانی پانی ہونا

نرم ہونا، رقیق ہونا، پگھلنا

پانی پانی کرْنا

شرمندہ کرنا، غیرت دلانا، نادم کرنا

پانی

آب، جل، قدیم تصور کے مطابق اربعۂ عناصر میں سے ایک عنصر جو جدید سائنس کے مطابق آکسیجن ایک حصہ اور ہائیڈروجن دو حصہ کا مرکب سیال ہے

پِتّا پانی پانی ہونا

رک : پتا پانی ہونا ۔

گَھٹا پانی پانی ہونا

بہت بارش ہونا.

جِگَر پانی پانی ہونا

رک : جگر پانی ہونا

زَہْرَہ پانی پانی ہونا

بہت زیادہ خوف ہونا، پتّہ پانی ہو جانا

کَر پانی نَہ مُنہ پانی

ایسا گندا لڑکا جو کبھی نہ ہاتھ دھوتا ہے نہ منہ

شَرْم سے پانی پانی ہونا

نِہایت شرمندہ ہوجانا

خِجالَت سے پانی پانی ہونا

رک : خجالت سے آب آب ہونا.

پَہْلا پانی

برسات کے موسم کی پہلی بارش جو زمین میں جلد جذب ہو جاتی ہے

پانی بَہنْا

۱۔ پانی جاری ہونا۔

پانی بَہانا

میت اٹھ جانے کے بعد گھر کا پانی گرا دینا یا پھینک دینا

پانی ہارْنا

(مرغ بازی) مرغ یا بثیر وغیرہ کا شکست کھا جانا .

ٹَھْہرا پانی

رکا ہوا پانی ، جھیل وغیرہ کا وہ پانی جس میں تلاطم نہ ہو ، پانی جسے حد بان٘دھ کر روک دیا گیا ہو .

شَرْم سے پانی پانی ہوجانا

نِہایت شرمندہ ہوجانا

چارَہ پانی

دانہ پانی ، غذا اور پانی ، کھانے پینے کا سامان .

ہَرا پانی

(عور) رطوبت جو بچے کی پیدائش کے بعد زچہ کے جسم سے رستی ہے ۔

ہَلْکا پانی

زود ہضم پانی، پانی جسے پی کر معدے میں گرانی محسوس نہ ہو

مَہا پانی

۔(ھ) صفت۔ بڑا بھاری گنہگار۔ فاسق۔ فاجر۔

خَرچَہ پانی

دانَہ پانی

آب و دانہ، رزق، گزر بسر

پانی واتَہ

ایک قسم کا پھوڑا یا پھنسی جس میں صرف پانی پڑ جاتا ہے۔

سَہْتا پانی

(حمامی) نیم گرم پانی معتدل گرم پانی جونہانے کے لیے قابلِ برداشت ہو .

تازَہ پانی

رک : تازہ معنی نمبر۰۹

سُنَہْری پانی

نَشَّہ پانی

پینے یا کھانے کی نشہ آور چیزوں کا استعمال، نشے کی چیز کھانا پینا (عام طور پر بھنگ کے لیے مستعمل)

عَمَل پانی

(نشے باز) نشے کی چیز یا شراب

حُقّہ پانی

کھانے پینے کی کوئی چیز

مُصَفّیٰ پانی

مقررہ طریقے سے صاف یا تقطیر کیا ہوا پانی

گَنْدَہ پانی

گندا پانی، آب غلیظ

پانی کے نِیچے نَہ پانی کے اُوپَر

پانی کے اوپر نہ پانی کے نیچے ، نہ الٹی مانے نہ سیدھی ۔

پانی نَہ رَہنا

آب وتاب چمک دمک رونق یا تازگی نہ رہنا ؛ شرم وحیا باقی نہ رہنا ۔

پانی ہو چُکْنا

پانی ختم ہوجانا .

لَہُو پانی کَرْنا

رک : لہو پانی ایک کرنا.

لَہُو پانی ہونا

جان پر بننا ، آفت آنا ، مصیبت نازل ہونا.

نَہر کا پانی

(کاشت کاری) وہ پانی جو نہر کے ذریعے کھیتوں وغیرہ میں پہنچے (لگانا ، لگنا کے ساتھ)

جِگَر پانی ہونا

بہت زیادہ صدمہ ہونا

پانی گُلاب ہونا

پانی خوشبودار ہونا ، (مجازاً) پانی گلاب جیسا ہوجانا.

آبْرُو پانی ہونا

آبرو پانی کرنا کا لازم

کَلیجَہ پانی کَرْنا

کلیجا پانی ہونا (رک) کا تعدیہ .

کَلیجا پانی ہونا

بہت زیادہ دُکھ ہونا ، صدمہ ہونا ، غم یا تکلیف ہونا .

کَلیجَہ پانی ہونا

۔۱۔دل کا کسی صدمے کی تاب نہ لاکر رقیق ہوجانا۔ ؎ ۲۔ (مجازاً) نہایت رحم آنا۔ ترس آنا۔ اس کی مصیبت سن کر پتھر کا کلیجا پانی ہوتا ہے۔ ۳۔کمال خوف زدہ ہونا۔ ؎

پانی نَہ پَچْنا

۔ پیٹ کا ہلکا ہونا۔ راز کی بات کا ظاہر کردینا۔ ؎

لوہُو پانی کَرنا

رک : لہو پانی ایک کرنا ؛ اپنے آپ کو نہایت تکلیف اور اذیت دینا ، بے حد رنج سہنا.

رُوپ پانی ہونا

رونق میں کمی آنا ، حُسن میں کمی آنا.

خُون پانی ہونا

بےحد تکلیف پہنچنا، بہت مغموم و رنجیدہ ہونا

سَو نَہلا پانی

پانی بَہہ جانا

رک : دیدے کا پانی ڈھل جانا ، شرم جاتی رہنا ، بے شرم ہوجانا.

پانی بَہ جانا

۔(آنکھ کے ساتھ ۱۔ شرم جاتی رہنا۔ مروت جاتی رہنا۔؎

پانی کی سَرْسَراہَٹ

(طباخی) وہ آواز جو کھانا پکتے وقت پتیلی سے آتی ہے جس سے یہ اندازہ ہوتا ہے کہ گوشت یا ترکاری بُھننے کے لیے تیار ہے یا پک کر تیار ہے ۔

دِل پانی ہونا

دل کا بہت زیادہ متاثر ہونا ، دل نرم ہو جانا ، رِقّت طاری ہونا.

پَتَّھر پانی ہونا

کنجوس کا فیاض ہوجانا .

دانَہ پانی اُٹْھنا

روانگی کا وقت آپہنچنا، آب و دانہ اٹھنا، آمادۂ سفر ہونا

پِتّا پانی ہونا

اُمن٘گ اور حوصلہ نہ رہنا ، ہمت پست ہوجانا

پِتَّہ پانی ہونا

رک : پِتّا پانی ہونا .

پانی ہَور دَانہ

روزی، غذا، دانہ پانی

ہاتھی ڈُباؤ پانی

اتنا گہرا پانی کہ ہاتھی بھی ڈوب جائے

پانی ڈُباؤ ہونا

پانی کا بہت زیادہ یا گہرا ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پانی پانی کے معانیدیکھیے

پانی پانی

paanii-paaniiपानी-पानी

وزن : 2222

مادہ: پانی

پانی پانی کے اردو معانی

فعل متعلق

  • تابع، فرمان٘بردار
  • پانی جذب کرنا، پانی کھینچنا، پانی سُوکھنا، پانی نوش کرنا، ریل گاڑی کے انجن کا نل سے پانی لینا

شعر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پانی پانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پانی پانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words