تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَشَّہ پانی کَرانا" کے متعقلہ نتائج

نَشَّہ پانی کَرانا

۔نشہ پلوانا۔ نشہ پینے کے واسطے کچھ دینا۲۔ (کنایۃً) رشوت لینا۔

نَشَّہ پانی

پینے یا کھانے کی نشہ آور چیزوں کا استعمال ، نشے کی چیز کھانا پینا (عام طور پر بھنگ کے لیے مستعمل)

نَشَّہ پانی جَمنا

نشہ پانی جمانا(رک) کا لازم ؛ محفل سرور جمنا ۔

نَشَّہ پانی جَمانا

نشہ پانی کرنا ، نشہ کرنا

گَھٹا پانی پانی ہونا

بہت بارش ہونا.

جِگَر پانی پانی ہونا

پِتّا پانی پانی ہونا

رک : پتا پانی ہونا ۔

نَشَّہ خور

نشہ باز، نشے میں دھت

نَشَّہ بَخش

نشہ دینے والا ، سرور انگیز ، نشیلا ۔

زَہْرَہ پانی پانی ہونا

بہت زیادہ خوف ہونا، پتّہ پانی ہو جانا

نَشَّہ اُبَھرنا

ان کی بوجھل عقابی آنکھوں میں ایذا رسانی کی لذت کا نشہ اُبھر آیا ۔

نَشَّہ چَمَکْنا

نشہ تیز ہونا ، نشہ پوری طرح چڑھنا ۔

نَشَّہ شَباب

جوانی کا غرور ، جوانی پر ناز ۔

نَشَّہ بَھرنا

مدہوش کرنا ، مستی پیدا کرنا ، خمار آلود کرنا ۔

خِجالَت سے پانی پانی ہونا

رک : خجالت سے آب آب ہونا.

پانی بَہانا

۱. میت اٹھ جانے کے بعد گھر کا پانی گرا دینا یا پھین٘ک دینا.

ٹَھْہرا پانی

رکا ہوا پانی ، جھیل وغیرہ کا وہ پانی جس میں تلاطم نہ ہو ، پانی جسے حد بان٘دھ کر روک دیا گیا ہو .

سُنَہْری پانی

پَہْلا پانی

برسات کے موسم کی پہلی بارش جو زمین میں جلد جذب ہو جاتی ہے

ہَلْکا پانی

زود ہضم پانی، پانی جسے پی کر معدے میں گرانی محسوس نہ ہو

مَہا پانی

۔(ھ) صفت۔ بڑا بھاری گنہگار۔ فاسق۔ فاجر۔

پانی بَہنْا

۱۔ پانی جاری ہونا۔

پانی ہارْنا

(مرغ بازی) مرغ یا بثیر وغیرہ کا شکست کھا جانا .

ہَرا پانی

(عور) رطوبت جو بچے کی پیدائش کے بعد زچہ کے جسم سے رستی ہے ۔

چارَہ پانی

دانہ پانی ، غذا اور پانی ، کھانے پینے کا سامان .

نَشَّہ دَولَت

دولت کا غرور ، امارت پر ناز ۔

نَشَّہ وَشَہ

(حقارتاً) نشہ ، نشہ آور شے ۔

نَشَّہ بَخْشی

نشہ بخش کا کام ؛ نشہ دینا ، سرور انگیزی ، بدمستی ۔

خَرچَہ پانی

پانی پانی ہونا

نرم ہونا، رقیق ہونا، پگھلنا

سَہْتا پانی

(حمامی) نیم گرم پانی معتدل گرم پانی جونہانے کے لیے قابلِ برداشت ہو .

پانی واتَہ

ایک قسم کا پھوڑا یا پھنسی جس میں صرف پانی پڑ جاتا ہے۔

دانَہ پانی

آب و دانہ، رزق، گزر بسر

نَشَّہ نَخوَت

مراد : غرور ، گھمنڈ ، تکبر ؛ خود بینی ۔

نَشَّہ ریز

نشہ بکھیرنے والا ، مخمور کر دینے والا ۔

نَشَّہ خیز

نشہ پیدا کرنے والا ، نشہ آور ۔

پانی سِی٘نْچنا

پودوں وغیرہ کو پانی دینا.

عَمَل پانی

(نشے باز) نشے کی چیز یا شراب

تازَہ پانی

رک : تازہ معنی نمبر۰۹

پانی مُن٘جھانا

پانی میں سے ہوکر گزرنا.

گَہْرے کَرانا

خوب نفع پہنچانا ، بہت سا مال دلانا.

کِیسَہ کَرانا

جھانویں سے بدن کا میل صاف کرانا ، بدن ملوانا .

ہَڈْرا کَرانا

(بری) حالت کرانا، (بری) گت بنوانا

مُصالَحَہ کَرانا

میل ملاپ کرنا ، صلح کرانا ۔

ہوم کَرانا

کسی پنڈت سے گھر میں برکت کے لیے اگنی کی پوجا کرانا ۔

مُہر کَرانا

مہر کرنا (رک) کا تعدیہ ، کسی سے تصدیق کروانا ۔

تَوبَہ کَرانا

توبہ کَرنا (رک) کا تعدیہ.

پانی نَہ مان٘گنا

چٹ پٹ ہوجانا، فوراً دم نکل جانا (کہ پانی تک مان٘گنے کا موقع نہ ملے)۔

ہَلاک کَرانا

مروا دینا ، قتل کرانا ۔

پانی چِین٘دنا

پانی کھین٘چنا.

نَہ پانی کے اُوپَر، نَہ پانی کے نِیچے

اُلٹی سمجھ والے کے متعلق کہتے ہیں

نَہر کا پانی

(کاشت کاری) وہ پانی جو نہر کے ذریعے کھیتوں وغیرہ میں پہنچے (لگانا ، لگنا کے ساتھ)

لَہُو پانی کَرْنا

رک : لہو پانی ایک کرنا.

پانی نَہ پَچْنا

۔ پیٹ کا ہلکا ہونا۔ راز کی بات کا ظاہر کردینا۔ ؎

پانی کی سَرْسَراہَٹ

(طباخی) وہ آواز جو کھانا پکتے وقت پتیلی سے آتی ہے جس سے یہ اندازہ ہوتا ہے کہ گوشت یا ترکاری بُھننے کے لیے تیار ہے یا پک کر تیار ہے ۔

لوہُو پانی کَرنا

رک : لہو پانی ایک کرنا ؛ اپنے آپ کو نہایت تکلیف اور اذیت دینا ، بے حد رنج سہنا.

پانی ہو چُکْنا

پانی ختم ہوجانا .

جِگَر پانی ہونا

بہت زیادہ صدمہ ہونا

کَلیجَہ پانی ہونا

۔۱۔دل کا کسی صدمے کی تاب نہ لاکر رقیق ہوجانا۔ ؎ ۲۔ (مجازاً) نہایت رحم آنا۔ ترس آنا۔ اس کی مصیبت سن کر پتھر کا کلیجا پانی ہوتا ہے۔ ۳۔کمال خوف زدہ ہونا۔ ؎

آبْرُو پانی ہونا

آبرو پانی کرنا (رک) کا لازم.

اردو، انگلش اور ہندی میں نَشَّہ پانی کَرانا کے معانیدیکھیے

نَشَّہ پانی کَرانا

nashsha paanii karaanaaनश्शा पानी कराना

محاورہ

موضوعات: کنایتاً

نَشَّہ پانی کَرانا کے اردو معانی

 

  • ۔نشہ پلوانا۔ نشہ پینے کے واسطے کچھ دینا۲۔ (کنایۃً) رشوت لینا۔
  • رشوت دینا
  • نشہ پانی کرنا (رک) کا تعدیہ ؛ نشہ پینے کے واسطے کچھ دینا ، نشہ پلوانا(
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَشَّہ پانی کَرانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَشَّہ پانی کَرانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔