تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَشَّہ پانی" کے متعقلہ نتائج

نَشَّہ پانی

پینے یا کھانے کی نشہ آور چیزوں کا استعمال، نشے کی چیز کھانا پینا (عام طور پر بھنگ کے لیے مستعمل)

نَشَّہ پانی جَمنا

نشہ پانی جمانا(رک) کا لازم ؛ محفل سرور جمنا ۔

نَشَّہ پانی جَمانا

نشہ پانی کرنا ، نشہ کرنا

نَشَّہ پانی کَرانا

۔نشہ پلوانا۔ نشہ پینے کے واسطے کچھ دینا۲۔ (کنایۃً) رشوت لینا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَشَّہ پانی کے معانیدیکھیے

نَشَّہ پانی

nashsha-paaniiनश्शा-पानी

وزن : 2222

نَشَّہ پانی کے اردو معانی

فارسی، ہندی - اسم، مذکر

  • پینے یا کھانے کی نشہ آور چیزوں کا استعمال، نشے کی چیز کھانا پینا (عام طور پر بھنگ کے لیے مستعمل)
  • (مجازاً) رشوت، چائے پانی

English meaning of nashsha-paanii

Persian, Hindi - Noun, Masculine

  • intoxicating drinks and drugs, liquours, drugs
  • (Metaphorically) bribery

नश्शा-पानी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • मादक चीज़ खाना-पीना, पीने या खाने की मादक चीज़ों का प्रयोग, (प्रायः भंग के लिए प्रयुक्त)
  • ( लाक्षणिक) रिश्वत, चाय-पानी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَشَّہ پانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَشَّہ پانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words