تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِزَّت پَر پانی پھیرْنا" کے متعقلہ نتائج

عِزَّت پَر پانی پھیرْنا

بے آبرو کرنا ، بدنام کرنا ، ذلیل و خوار کرنا .

عِزَّت پَر پانی پِھرْنا

آبرو جاتی رہنا، رسوا و ذلیل ہوجانا

کِئے دَھرے پَر پانی پھیرْنا

محنت اکارت کرنا.

موتی سی آبرُو پَر پانی پھیرْنا

۔ بے آبرو کرنا۔ رسوا کرنا۔

موتی سی آبْرُو پَر پانی پھیرْنا

عزت دار آدمی کو بے عزت کردینا ، رسوا کرنا ، بے آبرو کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں عِزَّت پَر پانی پھیرْنا کے معانیدیکھیے

عِزَّت پَر پانی پھیرْنا

'izzat par paanii phernaa'इज़्ज़त पर पानी फेरना

محاورہ

عِزَّت پَر پانی پھیرْنا کے اردو معانی

  • بے آبرو کرنا ، بدنام کرنا ، ذلیل و خوار کرنا .

'इज़्ज़त पर पानी फेरना के हिंदी अर्थ

  • बेआबरु करना, बदनाम करना, ज़लील-ओ-ख़ार करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِزَّت پَر پانی پھیرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِزَّت پَر پانی پھیرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words