تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پانی پانی کرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پانی پانی کرْنا کے معانیدیکھیے
پانی پانی کرْنا کے اردو معانی
- شرمندہ کرنا، غیرت دلانا، نادم کرنا
- پگھلانا، نرم کرنا
- تھکا دینا، پیسنے میں شرابور کر دینا
- پتلا کرنا، رقیق کرنا
- باربار پانی مانگنا
English meaning of paanii-paanii karnaa
- to change somebody internally
- put (someone) to shame
पानी-पानी करना के हिंदी अर्थ
- शर्मिंदा करना, लज्जित करना
- पिघलाना, नर्म करना
- थका देना, पसीने पसीने करना
- पतला करना, तरल करना
- बार-बार पानी माँगना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پانی پانی کرْنا)
پانی پانی کرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔