تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانی کے نِیچے نَہ پانی کے اُوپَر" کے متعقلہ نتائج

پانی کے نِیچے نَہ پانی کے اُوپَر

پانی کے اوپر نہ پانی کے نیچے ، نہ الٹی مانے نہ سیدھی ۔

نَہ پانی کے اُوپَر، نَہ پانی کے نِیچے

اُلٹی سمجھ والے کے متعلق کہتے ہیں

ہِل کے پانی نَہ مان٘گْنا

فوراً مر جانا ، ذرا جنبش نہ کر سکنا ، پانی مانگنے تک کو نہ ہل سکنا ، بالکل نہ تڑپنا ۔

ہِل کے پانی نَہ پی سَکْنا

کمزوری یا بیماری کے سبب کام کے قابل نہ ہونا ، بہت ناتواں ہو جانا ، بیمار ہو جانا

دانے پانی کے ہاتھ ہے

قسمت پر منحصر ہے، مقدّر کی بات ہے، قِسمت کے اختیار میں ہے

زَہْر کے پانی سے بُجْھنا

زہر کے پانی میں بجھنا ، زہریلا ہونا.

پانی کے رَیلے میں بَہانا

ضائع کرنا ، بے ضرورت صرف کر ڈالنا

دِل پُھوٹ کے پانی ہو جانا

زیرہ آب ہو جانا ؛ رعب اور خوف طاری ہو جانا.

پانی پَت کے رَہنْے والے ہَیں

نرم اور میٹھے ہیں ۔

زَمِین پان٘و کے نِیچے نَہ تَھمْنا

رک : زمین پان٘و کے نیچے سے نِکلنا ۔

وَہاں لَٹکا کے مارے جَہاں پانی نَہ مِلے

رک : وہاں گردن ماریئے الخ ۔

دانَہ پانِی کے ہاتھ ہونا

قسمت کے اختیار میں ہونا

ٹُوم بِنا بَیر ہے ، اَیسی بِن پانی کے کھیتی جَیسی

بغیر گہنے کے عورت ایسی جیسی کھیتی بلا پانی

پانی نَہ مان٘گنا

۔ جھٹ پٹ مرجانا کہ پانی مانگنے کا بھی موقع نہ ملے۔ دفعتاً مرجانا۔ ؎

انوکھی کے ہاتھ آئی کٹوری، پانی پی پی ہوئی انوکھے گھر کٹورا

کمینے کے ہاتھ کوئی چیز آ جائے تو اُسے دکھانے کے لئے اُس کا بہت استعمال کرتا ہے

اَبھی پانی کے گَھڑے بَھرنے ہیں

ابھی بہت مصیبت جھیلنی ہے

یِہ جِتنا زَمِین کے اُوپَر ہے اُتنا ہی زَمِین کے نِیچے ہے

اُس مفسد ، شریر اور فتنہ انگیز کی نسبت کہتے ہیں جو بظاہر چھوٹا یا پستہ قد ہو

پانی نَہ پَچْنا

۔ پیٹ کا ہلکا ہونا۔ راز کی بات کا ظاہر کردینا۔ ؎

پانی نَہ رَہنا

آب وتاب چمک دمک رونق یا تازگی نہ رہنا ؛ شرم وحیا باقی نہ رہنا ۔

زَمِین کا پان٘و کے نِیچے نَہ ٹَھہْرنا

رک : زمیں کا پان٘و تلے سے سرک جانا

پَہْلے گَڑَھیّا کے پانی سے اَپنا مُنْہ تو دھو آؤ

تم اس قابل نہیں ہو، پہلے قابلیت تو پیدا کر لو، اس لائق تو ہو جاؤ .

گڑھے کے پانی میں مُنْہ دھو کَر آؤ

تم اس قابل نہیں کہ یہ چیز دی جائے ، جب کوئی شیخی مارے یا کسی چیز کے دینے سے انکار مقصود ہو تو کہتے ہیں .

مارا پانی نَہ مان٘گے

فوراً مر جائے، ممکن نہیں کہ زندہ رہ جائے

کَر پانی نَہ مُنھ پانی

یہ کہاوت گندے شخص کے متعلق کہتے ہیں، جو ہاتھ منہ بھی نہ دھوئے، ایسا گندا لڑکا جو کبھی نہ ہاتھ دھوتا ہے نہ منہ

جِتْنا اُوپَر ہے اُتنا ہی زَمین کے نِیچے

رک: جتنا اوپر اتنا ہی نیچے .

ہَلکے پانی نَہ پِینا

اپنے ہاتھ سے کوئی کام نہ کرنا ؛ نہایت آرام طلب ہونا

اُٹھ کَر پانی نَہ مان٘گنا

صاحب فراش ہونا، کمزوری کے باعث نہ اٹھ سکنا

اُٹھ کر پانی نَہ پِینا

سست اور کاہل ہونا

ہِل کَر پانی نَہ پِینا

سخت کمزور یا ناتواں ہونا ۔

پانی کا پَتَہ نَہ ہونا

پانی دستیاب نہ ہونا ، دور دور پانی نہ ملنا.

پیٹ کا پانی نَہ ہِلْنا

(سواری کے لیے) سواری میں مطلق جنبش اور تکلیف نہ ہونا ، بے تکان اور بڑے آرام سے جانا ، سواری کا سبک رو ہونا.

ہاتھ کے نِیچے نِکَلنا

(کسی ماہرکے) تحت رہنا ، (کسی قابل کا) شاگرد ہونا ؛ زیر نگرانی رہنا ۔

ہاتھ کے نِیچے آنا

بس میں ہونا ، قابو میں آجانا ، ہتھے چڑھ جانا ؛ قبضے میں آ جانا

مُن٘ہ کے بَل نِیچے آنا

بلندی سے یوں گرنا کہ پہلے سرزمین سے ٹکرائے ؛ نہایت ذلیل ہونا ۔

پانی گَلے سے نَہ اُتَرنا

وقت نزع ہونا یا بیماری کی وجہ سے پانی کا حلق سے نیچے نہ جانا.

کَھڑے پانی نَہ پِینا

ذرا نہ ٹھہرنا، فوراً چلا جانا (نہایت نفرت یا خفگی کا اظہار کرنا)

کَھڑا پانی نَہ پِینا

(نفرت یا خفکی کے موقع پر مستمعل) فوراً چلا جانا ، ذرا دیر بھی نہ ٹھہرنا.

عَلَم کے نِیچے آجانا

کسی تحریک، منصوبہ یا نظریے کا حامی ہو جانا، کسی گروہ میں شامل ہو جانا

گان٘ڑ کے نِیچے گَن٘گا بَہْنا

(فحش ؛ بازاری) بے انتہا دولت ہونا.

نِشان کے نِیچے ہونا

جھنڈے تلے جمع ہونا ۔

کُون٘ڈے کے نِیچے ڈَھکْنا

بحث و تکرار یا لڑائی وغیرہ کو آئندہ پر موقوف کرنا ، لڑائی جھگڑے سے پرہیز کرنا ، کنارہ کرنا.

آن٘کھ کے نِیچے پِھرنا

تصور میں آنا، نگاہوں میں خیالی صورت دکھائی دینا

ہاتھ کے نِیچے آ جانا

۔ ہتھے چڑھ جانا۔ قابو میں آجانا۔ قبضہ ہوجانا۔ مداخلت ہوجانا۔

ہاتھ کے نِیچے آ جانا

بس میں ہونا ، قابو میں آجانا ، ہتھے چڑھ جانا ؛ قبضے میں آ جانا

ہاتھوں کے اُوپَر تَیرانا

تیرنے کی ابتدائی مشق کرانا ، نو آموز تیراک کو ہاتھوں کا سہارا دے کر تیراکی کرانا ۔

جِس کا کاٹا پانی نَہ مان٘گے

رک : جس کا مارا پانی نہیں من٘گتا.

تَلے کے دانْت تَلے اُوپَر کے اُوپَر رَہ جانا

(حیرت ، افسوس یا خوشی وغیرہ کے باعث) منْھ کھلا کا کھلا رہ جانا ، انتہائی خوشی رنج یا حیرت کا اظہار کرنا.

پیٹ میں پانی نَہ پَچْنا

پیٹ کا ہلکا ہونا ، راز چھپا نہ سکنا ، کسی کی بات کو کسی سے کہہ دینا ، بات کا ظاہر ہو جانا.

ہِل کَر پانی نَہ پی سَکْنا

نہایت کاہل ہونا ، انتہائی سست اور آرام طلب ہونا ۔

دان٘ت کے نِیچے اُن٘گْلی دَبانا

رک : دان٘ت تلے انگلی دبانا.

بات جو چاہے اَپنی پانی مان٘گ نَہ پی

عزت اس میں ہے کہ دست سوال کسی کے سامنے نہ پھیلایا جائے ، قناعت اور صبر آبرو اور بزرگی کا وسیلہ ہے

ٹُھڈّی کے نِیچے ہاتھ رَکھنا

(کنایۃً) حیرت و استعجاب کا اظہار کرنا، فکرمند ہونا، حیران ہونا، افسوس ہونا، غمگین ہونا

اَبھی کَچّے گَھڑے پانی کے بَھرنے ہَیں

آئندہ بہت سی مشکلیں پیش آنے والی ہیں

ہاتھ اُوپَر کے تَلے ہو جانا

مجرموں کے دونوں ہاتھ ملا کر باندھے جانا، گرفتار کیا جانا، مشکیں کسی جانا

ہاتھ کے نِیچے

(مجازاً) ماتحت، زیردست، قابو میں، قبضے میں نیز زیر نگرانی

پانی پانی ہونا

نرم ہونا، رقیق ہونا، پگھلنا

باوْ کے اُوپَر سَواری ہونا

رک : ہوا کے گھوڑے پر سوا ر ہونا .

ہاتھ کے اُوپَر ہاتھ دَھرے بَیٹھنا

فارغ ہونا ، بیکار ہونا ، کوئی شغل نہ ہونا (رک : ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھنا)

زَبان کے نِیچے زَبان ہونا

ایک بات پر قائم نہ رہنا، تلُّون مزاج ہونا، مضطرب القول ہونا

شِکَم میں پانی نَہ پَچْنا

پیٹ میں پانی نہ پچنا ، پیٹ کا ہلکا ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پانی کے نِیچے نَہ پانی کے اُوپَر کے معانیدیکھیے

پانی کے نِیچے نَہ پانی کے اُوپَر

paanii ke niiche na paanii ke uuparपानी के नीचे न पानी के ऊपर

عبارت

پانی کے نِیچے نَہ پانی کے اُوپَر کے اردو معانی

  • پانی کے اوپر نہ پانی کے نیچے ، نہ الٹی مانے نہ سیدھی ۔
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

पानी के नीचे न पानी के ऊपर के हिंदी अर्थ

  • पानी के ऊपर ना पानी के नीचे, ना उल्टी माने ना सीधी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پانی کے نِیچے نَہ پانی کے اُوپَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

پانی کے نِیچے نَہ پانی کے اُوپَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words