تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانی نَہ پَچْنا" کے متعقلہ نتائج

پانی نَہ پَچْنا

۔ پیٹ کا ہلکا ہونا۔ راز کی بات کا ظاہر کردینا۔ ؎

پیٹ میں پانی نَہ پَچْنا

پیٹ کا ہلکا ہونا ، راز چھپا نہ سکنا ، کسی کی بات کو کسی سے کہہ دینا ، بات کا ظاہر ہو جانا.

شِکَم میں پانی نَہ پَچْنا

پیٹ میں پانی نہ پچنا ، پیٹ کا ہلکا ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پانی نَہ پَچْنا کے معانیدیکھیے

پانی نَہ پَچْنا

paanii na pachnaaपानी न पचना

محاورہ

پانی نَہ پَچْنا کے اردو معانی

  • ۔ پیٹ کا ہلکا ہونا۔ راز کی بات کا ظاہر کردینا۔ ؎
  • پیٹ کا ہلکا ہونا ، راز کی بات ظاہر کر دینا ؛ ضبط نہ ہونا ۔

पानी न पचना के हिंदी अर्थ

  • ۔ पेट का हल्का होना। राज़ की बात का ज़ाहिर करदेना।
  • पेट का हल्का होना, राज़ की बात ज़ाहिर कर देना , ज़बत ना होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پانی نَہ پَچْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پانی نَہ پَچْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words