تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پِتّا پانی ہونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پِتّا پانی ہونا کے معانیدیکھیے
پِتّا پانی ہونا کے اردو معانی
- اُمن٘گ اور حوصلہ نہ رہنا ، ہمت پست ہوجانا
- ۔ (ف۔ زہرہ۔ آب شدن کا ترجمہ) ۱۔ غصہ جاتا رہنا۔ برداشت کی قوت پیدا ہوجائے۔ امنگ نہ رہنے کی جگہ۔ ؎ ۲۔ ترس آنا۔
- غصّہ باقی نہ رہنا ، (خوف و دہشت وغیرہ کی وجہ سے) حوصلہ ختم ہوجانا ۔
English meaning of pittaa paanii honaa
- have the blue funks
पित्ता पानी होना के हिंदी अर्थ
- ۔ (फ। ज़ुहरा। आब शदण का तर्जुमा) १। ग़ुस्सा जाता रहना। बर्दाश्त की क़ुव्वत पैदा होजाए। उमंग ना रहने की जगह। २। तरस आना।
- उमंग और हौसला ना रहना, हिम्मत पस्त होजाना
- गु़स्सा बाक़ी ना रहना, (ख़ौफ़-ओ-दहश्त वग़ैरा की वजह से) हौसला ख़त्म होजाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پِتّا پانی ہونا)
پِتّا پانی ہونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔