تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَوکَری" کے متعقلہ نتائج

نَوکَری

بطور پیشہ خدمات پر مامور ہونا، تنخواہ، اُجرت یا منافعے کی خاطر کیا جانے والا کام، کار منصبی، ملازمت، کارِ منصبی کی انجام دہی، کام جس پر کوئی آدمی تعینات کیا جائے، نوکر کا کام یا پیشہ، گھریلو خدمت، خدمت گزاری

نَوکَری ہونا

خدمت گزاری ہونا ، فرائض ِمنصبی ادا کیا جانا ، نوکری کی پابندی ہونا ۔

نَوکَری پیشَہ

وہ شخص جس کا پیشہ ملازمت ہو، نوکری کرکے کھانے والا، نوکری کرکے روزی کمانے والا، ملازمت کرنے والا

نَوکَری ہو جانا

نوکری لگ جانا، ملازمت مل جانا

نَوکَری پَر ہونا

کسی ادارے کا نوکر ہونا ، ملازمت کرنا ؛ برسر روزگار ہونا ، تنخواہ پر کام کرنا

نَوکَری کا سِلسِلَہ

ملازمت کا سلسلہ

نَوکَری بَرقَرار رَہنا

ملازمت باقی رہنا ، نوکری قائم رہنا

نَوکَری تَقْسِیم ہونا

نوکری تقسیم کرنا (رک) کا لازم

نَوکَری سے بَرخاسْت ہونا

ملازمت سے نکالا جانا، برطرف کیا جانا، سبکدوش ہونا

نَوکَری اَور خالَہ جی کا گَھر

رک : نوکری خالہ جی کا گھر نہیں

نَوکَری تَہہ کَر رَکھیں

نوکری رہنے دیں ، نوکری کی پروا نہیں ، نوکری سے بے پروائی کے اظہار کے موقعے پر کہتے ہیں (ما

نَوکَری کیا ہَے خالَہ جی کا گَھر ہَے

رک : نوکری خالہ جی کا گھر نہیں

نَوکَری میں حاضِر رَہنا

خدمت میں حاضر رہنا ، کسی بزرگ یا بڑے کے پاس جانا

نَوکَری بَڑی کِیمِیا ہے

کیمیا تو بن جانے ہی پر فائدہ دیتی ہے، لیکن نوکری کا فائدہ سوتے جاگتے ہر وقت رہتا ہے، نوکری بڑی فائدہ مند چیز ہے

نَوکَری بَرطرَف، روزی ہَر طَرَف

نوکری جانے سے روزی بند نہیں ہوتی ، نوکری جاتی رہنے پر پریشان نہیں ہونا چاہیے اور مل جائے گی ، ایک در بند ہزار در کھلے

نَوکَری ہے یا بھائی بَندی

نوکر کو اپنے فرائض بجا لانے سے مفر نہیں، یہ ایسا رشتہ نہیں جو ٹوٹ نہ سکے

نَوکَری خالَہ جی کا گَھر نَہِیں

نوکری میں آرام طلبی نہیں چلتی، نوکری کچھ گھر کی بات نہیں ہے کہ جی میں آیا کیا، نہ جی میں آیا نہ کیا، نوکری میں پابندی ضروری ہے، نوکری آسان کام نہیں اس میں پابندی بہت ضروری ہوتی ہے

نَوکَری اَور اَرَنڈ کی جَڑ ہی کیا

رک : نوکری ارنڈ کی جڑ ہے

نَوکَری اَور اَرَنڈ کی جَڑھ ہی کیا

رک : نوکری ارنڈ کی جڑ ہے

نَوکَری جانا

رک : نوکری جاتی رہنا

نَوکَری دینا

مفوضہ کام کو کرنا

نَوکَری والا

نوکری دینے کے قابل ؛ جو ملازم یا نوکر رکھ سکتا ہو

نَوکَری کی جَڑ سَوا گَز اُونچی ہَے

نوکری کو قیام نہیں ہوتا، کسی بھی وقت ختم ہو سکتی ہے

نَوکَری کَرنا

ملازمت کرنا، بر سر کار ہونا

نَوکَری لَگنا

نوکری سے لگ جانا ، ملازمت مل جانا ، برسر روزگار ہو

نَوکَری مِلنا

ملازمت مل جانا، کہیں نوکر ہو جانا، کام ملنا

نَوکَری باٹنا

۔۱۔ نوکروں کی تنخواہ باٹنا۲۔خدمت سپرد کرنا۔ ہر ایک کا کار خدمت متعین کرنا۔؎

نَوکَری بولنا

۔ کام پر مامور کرنا۔؎

نَوکَری بَجانا

۔ خدمت انجام دینا۔

نَوکَری پیشَہ کا گَھر کیا ، کَبھی یَہاں کَبھی وَہاں

نوکری پیشہ کا تبادلہ اکثر ایک جگہ سے دوسری جگہ ہوتا رہتاہے اس لیے وہ کہیں گھر نہیں بنا سکتا ، اس کا گھر عارضی ہوتا ہے

نَوکَری چھوڑنا

نوکری سے استعفیٰ دے دینا ، ملازمت ترک کر دینا

نَوکَری بانٹنا

نوکروں کو تنخواہ بانٹنا نیز خدمت سپرد کرنا ؛ ملازموں کو کام پر تعینات کرنا ۔

نَوکَری دِلوانا

ملازمت دلوانا ، نوکری پہ لگانا ، نوکر رکھوانا ۔

نَوکَری پیشَگاں

نوکری پیشہ (رک) کی جمع ؛ تنخواہ پر کام کرنے والے ، ملازمت پیشہ لوگ

نَوکَری بَجوانا

اپنی خدمت کروانا ؛ کام لینا یا کروا

نَوکَری بَدلانا

اوقات ِمقررہ پر فرضِ منصبی سے فارغ ہو کر کام دوسرے ملازم کو سونپنا

نَوکَری سے لَگنا

ملازمت پانا ، نوکر ہو جانا ، ملازم ہونا ، چاکری پانا ، کام سے لگ جانا

نَوکَری پَر جانا

ملازمت اختیار کرنا ؛ دفتر جانا ؛ کسی جگہ فرصِ منصبی کی انجام دہی کے لیے پہنچنا ۔

نَوکَری کَر لینا

ملازمت کرنا ، برسرکار ہونا

نَوکَری لَگ جانا

نوکری سے لگ جانا، ملازمت مل جانا، بر سر روزگار ہونا

نَوکَری بُھگتانا

جوں توں فرضِ منصبی ادا کرنا ، جیسے تیسے نوکری کا مقررہ وقت گزارنا

نَوکَری چَلی جانا

رک : نوکری ختم ہو جانا

نَوکَری کا بُلاوا

نوکری پر حاضر ہونے کا حکم ، ملازمت کی پیش کش ۔

نَوکَری سے اُتارنا

موقوف کرنا، ملازمت سے برطرف کر دینا

نَوکَری حاصِل کَرنا

نوکری پہ لگنا ، تنخواہ پر ملازم ہونا ؛ برسرروزگار ہونا

نَوکَری چُھوٹ جانا

۔برطرف ہوجانا ملازمت سے۔

نَوکَری بول جانا

کام پر مامور کرنا نیز نوکری کرنا ، کام پر تعینات یا مامور ہونا ، خدمت انجام دینا ۔

نَوکَری بَجا لانا

خدمت انجام دینا ، نوکری کرنا ؛ فرض منصبی ادا کر

نَوکَری چھوڑ دینا

نوکری سے استعفیٰ دے دینا ، ملازمت ترک کر دینا

نَوکَری تَقسِیم کَرنا

رک : نوکری بانٹنا

نَوکَری پَر سے آنا

ملازمت سے لوٹنا ؛ (عموماً) دفتر سے گھر آنا

نَوکَری سے لَگ جانا

۔ملازمت پانا۔

نَوکَری سے چُھڑا دینا

نوکری سے نجات دلوانا ، ملازمت سے نکلوانا ، نوکری ختم کروانا

نَوکَری تاڑ کی چھاؤں

نوکری کا کوئی اعتبار نہیں کہ کس وقت چلی جائے

جَن٘گی نَوکَری

فوجی ملازمت .

پِچْھلی نَوکَری

رات کے بارہ بجے کے بعد کی ڈیوٹی ، رات کا گشت ، رون٘د .

پَرائی نَوکَری کَرنا سانپ کِھلانا بَرابَر ہے

نوکری خراب کام ہے، نوکری خطرناک کام ہے

یافْت کی نَوکَری

lucrative appointment

یہ نَوکَری ہے خالَہ جی کا گَھر نَہیں

نوکری میں وقت کی پابندی اور حاضری ضروری ہے (ضابطے کی پابندی نہ کرنے پر کہتے ہیں) ، یہ نہیں کہ جب مرضی ہوئی چلے گئے ، گویا کہ بے تکلفی کا ملنا ہو.

مِینہ کا کَڑکا اور نَوکَری گَھڑی گَھڑی نَہیں ہُوا کَرتی

یہ چیزیں روز روز نہیں ملتیں

اردو، انگلش اور ہندی میں نَوکَری کے معانیدیکھیے

نَوکَری

naukariiनौकरी

اصل: فارسی

وزن : 212

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نَوکَری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بطور پیشہ خدمات پر مامور ہونا، تنخواہ، اُجرت یا منافعے کی خاطر کیا جانے والا کام، کار منصبی، ملازمت، کارِ منصبی کی انجام دہی، کام جس پر کوئی آدمی تعینات کیا جائے، نوکر کا کام یا پیشہ، گھریلو خدمت، خدمت گزاری

Urdu meaning of naukarii

  • Roman
  • Urdu

  • bataur peshaa Khidmaat par maamuur honaa, tanaKhvaah, ujrat ya munaaphe kii Khaatir kiya jaane vaala kaam, kaar mansbii, mulaazmat, kaar-e-mansbii kii anjaam dahii, kaam jis par ko.ii aadamii taayyunaat kiya jaaye, naukar ka kaam ya peshaa, ghareluu Khidmat, Khidamataguzaarii

English meaning of naukarii

Noun, Feminine

नौकरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नौकर बनकर किसी की सेवा करने अथवा उसके निर्देशानुसार काम करते रहने की अवस्था या भाव, वह पद या काम जिसके लिए वेतन मिलता हो

نَوکَری کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَوکَری

بطور پیشہ خدمات پر مامور ہونا، تنخواہ، اُجرت یا منافعے کی خاطر کیا جانے والا کام، کار منصبی، ملازمت، کارِ منصبی کی انجام دہی، کام جس پر کوئی آدمی تعینات کیا جائے، نوکر کا کام یا پیشہ، گھریلو خدمت، خدمت گزاری

نَوکَری ہونا

خدمت گزاری ہونا ، فرائض ِمنصبی ادا کیا جانا ، نوکری کی پابندی ہونا ۔

نَوکَری پیشَہ

وہ شخص جس کا پیشہ ملازمت ہو، نوکری کرکے کھانے والا، نوکری کرکے روزی کمانے والا، ملازمت کرنے والا

نَوکَری ہو جانا

نوکری لگ جانا، ملازمت مل جانا

نَوکَری پَر ہونا

کسی ادارے کا نوکر ہونا ، ملازمت کرنا ؛ برسر روزگار ہونا ، تنخواہ پر کام کرنا

نَوکَری کا سِلسِلَہ

ملازمت کا سلسلہ

نَوکَری بَرقَرار رَہنا

ملازمت باقی رہنا ، نوکری قائم رہنا

نَوکَری تَقْسِیم ہونا

نوکری تقسیم کرنا (رک) کا لازم

نَوکَری سے بَرخاسْت ہونا

ملازمت سے نکالا جانا، برطرف کیا جانا، سبکدوش ہونا

نَوکَری اَور خالَہ جی کا گَھر

رک : نوکری خالہ جی کا گھر نہیں

نَوکَری تَہہ کَر رَکھیں

نوکری رہنے دیں ، نوکری کی پروا نہیں ، نوکری سے بے پروائی کے اظہار کے موقعے پر کہتے ہیں (ما

نَوکَری کیا ہَے خالَہ جی کا گَھر ہَے

رک : نوکری خالہ جی کا گھر نہیں

نَوکَری میں حاضِر رَہنا

خدمت میں حاضر رہنا ، کسی بزرگ یا بڑے کے پاس جانا

نَوکَری بَڑی کِیمِیا ہے

کیمیا تو بن جانے ہی پر فائدہ دیتی ہے، لیکن نوکری کا فائدہ سوتے جاگتے ہر وقت رہتا ہے، نوکری بڑی فائدہ مند چیز ہے

نَوکَری بَرطرَف، روزی ہَر طَرَف

نوکری جانے سے روزی بند نہیں ہوتی ، نوکری جاتی رہنے پر پریشان نہیں ہونا چاہیے اور مل جائے گی ، ایک در بند ہزار در کھلے

نَوکَری ہے یا بھائی بَندی

نوکر کو اپنے فرائض بجا لانے سے مفر نہیں، یہ ایسا رشتہ نہیں جو ٹوٹ نہ سکے

نَوکَری خالَہ جی کا گَھر نَہِیں

نوکری میں آرام طلبی نہیں چلتی، نوکری کچھ گھر کی بات نہیں ہے کہ جی میں آیا کیا، نہ جی میں آیا نہ کیا، نوکری میں پابندی ضروری ہے، نوکری آسان کام نہیں اس میں پابندی بہت ضروری ہوتی ہے

نَوکَری اَور اَرَنڈ کی جَڑ ہی کیا

رک : نوکری ارنڈ کی جڑ ہے

نَوکَری اَور اَرَنڈ کی جَڑھ ہی کیا

رک : نوکری ارنڈ کی جڑ ہے

نَوکَری جانا

رک : نوکری جاتی رہنا

نَوکَری دینا

مفوضہ کام کو کرنا

نَوکَری والا

نوکری دینے کے قابل ؛ جو ملازم یا نوکر رکھ سکتا ہو

نَوکَری کی جَڑ سَوا گَز اُونچی ہَے

نوکری کو قیام نہیں ہوتا، کسی بھی وقت ختم ہو سکتی ہے

نَوکَری کَرنا

ملازمت کرنا، بر سر کار ہونا

نَوکَری لَگنا

نوکری سے لگ جانا ، ملازمت مل جانا ، برسر روزگار ہو

نَوکَری مِلنا

ملازمت مل جانا، کہیں نوکر ہو جانا، کام ملنا

نَوکَری باٹنا

۔۱۔ نوکروں کی تنخواہ باٹنا۲۔خدمت سپرد کرنا۔ ہر ایک کا کار خدمت متعین کرنا۔؎

نَوکَری بولنا

۔ کام پر مامور کرنا۔؎

نَوکَری بَجانا

۔ خدمت انجام دینا۔

نَوکَری پیشَہ کا گَھر کیا ، کَبھی یَہاں کَبھی وَہاں

نوکری پیشہ کا تبادلہ اکثر ایک جگہ سے دوسری جگہ ہوتا رہتاہے اس لیے وہ کہیں گھر نہیں بنا سکتا ، اس کا گھر عارضی ہوتا ہے

نَوکَری چھوڑنا

نوکری سے استعفیٰ دے دینا ، ملازمت ترک کر دینا

نَوکَری بانٹنا

نوکروں کو تنخواہ بانٹنا نیز خدمت سپرد کرنا ؛ ملازموں کو کام پر تعینات کرنا ۔

نَوکَری دِلوانا

ملازمت دلوانا ، نوکری پہ لگانا ، نوکر رکھوانا ۔

نَوکَری پیشَگاں

نوکری پیشہ (رک) کی جمع ؛ تنخواہ پر کام کرنے والے ، ملازمت پیشہ لوگ

نَوکَری بَجوانا

اپنی خدمت کروانا ؛ کام لینا یا کروا

نَوکَری بَدلانا

اوقات ِمقررہ پر فرضِ منصبی سے فارغ ہو کر کام دوسرے ملازم کو سونپنا

نَوکَری سے لَگنا

ملازمت پانا ، نوکر ہو جانا ، ملازم ہونا ، چاکری پانا ، کام سے لگ جانا

نَوکَری پَر جانا

ملازمت اختیار کرنا ؛ دفتر جانا ؛ کسی جگہ فرصِ منصبی کی انجام دہی کے لیے پہنچنا ۔

نَوکَری کَر لینا

ملازمت کرنا ، برسرکار ہونا

نَوکَری لَگ جانا

نوکری سے لگ جانا، ملازمت مل جانا، بر سر روزگار ہونا

نَوکَری بُھگتانا

جوں توں فرضِ منصبی ادا کرنا ، جیسے تیسے نوکری کا مقررہ وقت گزارنا

نَوکَری چَلی جانا

رک : نوکری ختم ہو جانا

نَوکَری کا بُلاوا

نوکری پر حاضر ہونے کا حکم ، ملازمت کی پیش کش ۔

نَوکَری سے اُتارنا

موقوف کرنا، ملازمت سے برطرف کر دینا

نَوکَری حاصِل کَرنا

نوکری پہ لگنا ، تنخواہ پر ملازم ہونا ؛ برسرروزگار ہونا

نَوکَری چُھوٹ جانا

۔برطرف ہوجانا ملازمت سے۔

نَوکَری بول جانا

کام پر مامور کرنا نیز نوکری کرنا ، کام پر تعینات یا مامور ہونا ، خدمت انجام دینا ۔

نَوکَری بَجا لانا

خدمت انجام دینا ، نوکری کرنا ؛ فرض منصبی ادا کر

نَوکَری چھوڑ دینا

نوکری سے استعفیٰ دے دینا ، ملازمت ترک کر دینا

نَوکَری تَقسِیم کَرنا

رک : نوکری بانٹنا

نَوکَری پَر سے آنا

ملازمت سے لوٹنا ؛ (عموماً) دفتر سے گھر آنا

نَوکَری سے لَگ جانا

۔ملازمت پانا۔

نَوکَری سے چُھڑا دینا

نوکری سے نجات دلوانا ، ملازمت سے نکلوانا ، نوکری ختم کروانا

نَوکَری تاڑ کی چھاؤں

نوکری کا کوئی اعتبار نہیں کہ کس وقت چلی جائے

جَن٘گی نَوکَری

فوجی ملازمت .

پِچْھلی نَوکَری

رات کے بارہ بجے کے بعد کی ڈیوٹی ، رات کا گشت ، رون٘د .

پَرائی نَوکَری کَرنا سانپ کِھلانا بَرابَر ہے

نوکری خراب کام ہے، نوکری خطرناک کام ہے

یافْت کی نَوکَری

lucrative appointment

یہ نَوکَری ہے خالَہ جی کا گَھر نَہیں

نوکری میں وقت کی پابندی اور حاضری ضروری ہے (ضابطے کی پابندی نہ کرنے پر کہتے ہیں) ، یہ نہیں کہ جب مرضی ہوئی چلے گئے ، گویا کہ بے تکلفی کا ملنا ہو.

مِینہ کا کَڑکا اور نَوکَری گَھڑی گَھڑی نَہیں ہُوا کَرتی

یہ چیزیں روز روز نہیں ملتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَوکَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَوکَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone