تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَوکَری بَرقَرار رَہنا" کے متعقلہ نتائج

نَوکَری بَرقَرار رَہنا

ملازمت باقی رہنا ، نوکری قائم رہنا

نَوکَری میں حاضِر رَہنا

خدمت میں حاضر رہنا ، کسی بزرگ یا بڑے کے پاس جانا

بَرقَرار رَہْنا

استحکام کے ساتھ قائم کرنا، اس طرح نصب با برپا کرنا کہ اٹل اور مستقیم رہے

نَوکَری ہونا

خدمت گزاری ہونا ، فرائض ِمنصبی ادا کیا جانا ، نوکری کی پابندی ہونا ۔

نَوکَری پیشَہ

وہ شخص جس کا پیشہ ملازمت ہو، نوکری کرکے کھانے والا، نوکری کرکے روزی کمانے والا، ملازمت کرنے والا

نَوکَری ہو جانا

نوکری لگ جانا ، ملازمت مل جانا ۔

نَوکَری پَر ہونا

کسی ادارے کا نوکر ہونا ، ملازمت کرنا ؛ برسر روزگار ہونا ، تنخواہ پر کام کرنا

نَوکَری کا سِلسِلَہ

ملازمت کا سلسلہ ؛ نوکری کا تعلق

جَن٘گی نَوکَری

فوجی ملازمت .

نَوکَری تَقْسِیم ہونا

نوکری تقسیم کرنا (رک) کا لازم

نَتھ چُوڑی بَرقَرار رَہے

۔دعا۔(عو)سہاگن رہے۔ آباد رہے۔

نَوکَری سے بَرخاسْت ہونا

ملازمت سے نکالا جانا ، برطرف کیا جانا ، سبکدوش ہونا

نَوکَری تَہہ کَر رَکھیں

نوکری رہنے دیں ، نوکری کی پروا نہیں ، نوکری سے بے پروائی کے اظہار کے موقعے پر کہتے ہیں (ما

نَوکَری بَڑی کِیمِیا ہے

کیمیا تو بن جانے ہی پر فائدہ دیتی ہے، لیکن نوکری کا فائدہ سوتے جاگتے ہر وقت رہتا ہے، نوکری بڑی فائدہ مند چیز ہے

نَوکَری اَور خالَہ جی کا گَھر

رک : نوکری خالہ جی کا گھر نہیں

پَرائی نَوکَری کَرنا سان٘پ کِھلانا بَرابَر ہے

(مراداً) نوکری خراب کام ہے.

نَوکَری ہے یا بھائی بَندی

نوکر کو اپنے فرائض بجا لانے سے مفر نہیں، یہ ایسا رشتہ نہیں جو ٹوٹ نہ سکے، جب نوکر درست کام نہ کرے تو یہ کہاوت کہتے ہیں

نَوکَری خالَہ جی کا گَھر نَہِیں

نوکری میں آرام طلبی نہیں چلتی، نوکری کچھ گھر کی بات نہیں ہے کہ جی میں آیا کیا، نہ جی میں آیا نہ کیا، نوکری میں پابندی ضروری ہے، نوکری آسان کام نہیں اس میں پابندی بہت ضروری ہوتی ہے

نَوکَری کیا ہَے خالَہ جی کا گَھر ہَے

رک : نوکری خالہ جی کا گھر نہیں

نَوکَری بَرطرَف، روزی ہَر طَرَف

نوکری جانے سے روزی بند نہیں ہوتی ، نوکری جاتی رہنے پر پریشان نہیں ہونا چاہیے اور مل جائے گی ، ایک در بند ہزار در کھلے

نِڈھال رَہنا

مضمحل رہنا ، سست رہنا ، بسبب کمزوری کے سست اور کسلمند رہنا ۔

ہَرا رَہنا

تازہ رہنا ، شاداب رہنا ؛ باقی رہنا ۔ ی

بَچ رَہنا

محفوظ رہنا، پرہیز کرنا

بَرپا رَہنا

نِہال رَہنا

خوش رہنا ، مسرور رہنا

نِگران رَہنا

منتظر رہنا ؛ حفاظت کرتے رہنا ، دیکھتے رہنا ، نگرانی کرتے رہنا نیز کسی کام کے سلسلے میں ہدایات دیتے رہنا.

بَھرے رَہنا

جمع رہنا.

میلا رَہنا

عرش ہونا ۔

مُجتَنِب رَہنا

اجتناب کرنا ، دور رہنا ، بچنا ، پرہیز کرنا ۔

کورا رَہنا

نَجات رَہنا

چھٹکارا رہنا ، بچے رہنا ۔

رِہا رَہنا

آزاد رہنا، گرفتار نہ ہونا

کورے رَہنا

جاہل رہنا ، غافل رہنا ، احمق رہنا .

مَہَک رَہنا

معطر ہونا ۔

لَگ رَہنا

پڑ جانا .

نِگْرانی رَہنا

دیکھتے رہنا ، منتظر رہنا ، حفاظت کرتے رہنا.

ڈَٹے رَہنا

ناطَہ رَہنا

تعلق رہنا ، رابطہ ہونا ۔

گھیرے رَہنا

گھیرے میں لے رہنا ، قابو میں کیے رہنا ، چاروں طرف گھیرا ڈالے رہنا ، محاصرہ کیے رہنا .

بَیٹھ رَہنا

اپنی جگہ سے نہ اٹھنا، کوئی کام نہ کرنا

جیتے رَہنا

پَھٹکے رَہنا

۔ دور رہنا۔ الگ الگ رہنا؎ اَب پھٹکا پھٹکا رہنا پھٹکے پھٹکے رہنا زیادہ مستعمل ہے۔

مَرتے رَہنا

عاشق ہوکے رہنا ، کسی پر جان دیتے رہنا ، والہ و شیفتہ رہنا ۔

چَوکی رَہنا

پہرہ رہنا ، حفاظت رہنا ، نگرانی رہنا.

لَگا رَہنا

ساتھ رہنا ، ہمراہ رہنا ، پیچھے پیچھے رہنا.

نِکلا رَہنا

نمایاں رہنا، دکھائی دینا، باہر ہونا، تجاوز کرنا

ناک رَہنا

عزت باقی رہنا ، ساکھ قائم رہنا ، سرخ رُوئی حاصل ہونا ۔

مُبْتَلا رَہنا

مسلسل مبتلا ہونا ، گرفتار رہنا .

مُرتَکِب رَہنا

مجرم یا قصور وار رہنا ۔

بَنا رَہنا

نَہ رَہنا

باز نہ آنا ، نہ ماننا ۔

ہُجُوم رَہنا

بھیڑ کا موجود ہونا، بہت لوگوں کا جمع ہوجانا

کِنارَہ رَہنا

دُور رہنا.

تاب رَہنا

برداشت کرنا، تحمل ہونا، صبر کرنا، عموماً نفی کے ساتھ استعمال ہوتا ہے

پَرچا رَہنا

۔ لازم۔ دل لگا رہنا۔ دل بہلارہنا۔ کسی شغل میں مشغول رہنا۔ ؎

جاگتے رَہنا

بیدار رہنا، ۔چوکیداروں کی آواز، جاگتے رہیو

ڈَرْتے رَہنا

ہمیشہ خوف کھانا

ڈَتے رَہنا

ہیٹا رَہنا

کم رتبہ رہنا ، گھٹیا رہنا ، ناکام رہنا ، مقابلے میں پیچھے رہنا ۔

لَٹْکا رَہنا

۔لازم۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَوکَری بَرقَرار رَہنا کے معانیدیکھیے

نَوکَری بَرقَرار رَہنا

naukarii barqaraar rahnaaनौकरी बरक़रार रहना

محاورہ

نَوکَری بَرقَرار رَہنا کے اردو معانی

  • ملازمت باقی رہنا ، نوکری قائم رہنا
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

नौकरी बरक़रार रहना के हिंदी अर्थ

  • मुलाज़मत बाक़ी रहना, नौकरी क़ायम रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَوکَری بَرقَرار رَہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَوکَری بَرقَرار رَہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words