تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرائی نَوکَری کَرنا سان٘پ کِھلانا بَرابَر ہے" کے متعقلہ نتائج

پَرائی نَوکَری کَرنا سان٘پ کِھلانا بَرابَر ہے

(مراداً) نوکری خراب کام ہے.

راجا کا پَرْچانا اَور سان٘پ کا کِھلانا بَرابَر ہے

بادشاہوں اور حُکمرانوں کی مصاحبت میں ہر وقت خطرہ ہوتا ہے

گَیا ہے سان٘پ نِکَل اَب لکیر پیٹا کر

موقع نکل گیا اب پچھتانے سے کچھ حاصل نہیں

سَپیرا سان٘پ ہی خَرِیدْتا ہے

ہر شخص مطلب کی شے لیتا ہے

نَوکَری ہے یا بھائی بَندی

نوکر کو اپنے فرائض بجا لانے سے مفر نہیں، یہ ایسا رشتہ نہیں جو ٹوٹ نہ سکے، جب نوکر درست کام نہ کرے تو یہ کہاوت کہتے ہیں

سان٘پ کو کِھلانا

سان٘پ کا کسی عمل کے زور سے تسخیر کرنا ، کسی کے سر پر عمل کے زور سے سان٘پ کی رُوح کو بلوانا.

سان٘پ کا کِھلانا

خطرناک کام کرنا ، ایسے شخص سے میل جول کرنا جس سے ہر وقت نقصان کا خطرہ ہو ؛ نافہم ؛ مغلوب الغضب ؛ مردم آزار آقا کی نوکری کرنا.

آن٘کھ بَرابَر کَرنا

نظر سے نظر ملانا

نَوکَری بَڑی کِیمِیا ہے

کیمیا تو بن جانے ہی پر فائدہ دیتی ہے، لیکن نوکری کا فائدہ سوتے جاگتے ہر وقت رہتا ہے، نوکری بڑی فائدہ مند چیز ہے

سان٘پ اَور چور کی دھاک بُری ہوتی ہے

لوگ ان کے نام سے ڈرتے ہیں.

سویا مویا بَرابَر ہے

نِین٘د اور موت میں کوئی فرق نہیں دونوں حالتوں میں انسان بے خبر رہتا ہے ، سخت غفلت اور بے خبری کے موقع پر مُستعمل.

وَعْدَہ بَرابَر کَرنا

۔زندگی کا وقت ختم ہونا۔ موت کا وقت آنا۔؎

سویا مُوا بَرابَر ہے

نِین٘د اور موت میں کوئی فرق نہیں دونوں حالتوں میں انسان بے خبر رہتا ہے ، سخت غفلت اور بے خبری کے موقع پر مُستعمل.

سُور کے بَرابَر ہے

حرام ہے ، حرام سمجھتے ہیں ۔

کَہنے سے بات پَرائی ہوتی ہے

۔مثل۔ مُنھ سے نکالی ہوئی بات پر قابو نہیں رہتا۔ ؎

آن٘کھیں بَرابَر کَرنا

نظر سے نظر ملانا، آن٘کھوں میں آن٘کھیں ڈال کے دیکھنا

ہَسْت نیسْت بَرابَر ہے

اس کا ہونا نہ ہونا ایک ہی بات ہے ، نہایت لائق اور بے کار ہے

ہے ہے کَرنا

انتہائی افسوس کرنا ، رونا پیٹنا ، نوحہ کرنا۔

سان٘پ کا سَر بھی کَبھی کام آتا ہے

کوئی چیز ضائع نہیں کرنی چاہیے . کبھی نہ کبھی کام آجاتی ہے ، داشتہ آبد بکار ، گرچہ بود سرمار.

چاروں چُول بَرابَر ہے

بالکل مربع ہے ، چوکور ہے ؛ بڑا موٹا تازہ ہے .

پَرائی کیا پَڑی ہے

۔ دوسرے کی کیا فکر ہے۔ ؎

نَوکَری کیا ہَے خالَہ جی کا گَھر ہَے

رک : نوکری خالہ جی کا گھر نہیں

کَون پَرائی آگ میں گِرْتا ہے

کوئی کسی کی وجہ سے مصیبت مول نہیں لیتا.

سان٘پ کا لَہْرانا

سانپ کا خمیدہ ہو کر رِینگتا یا پائی میں لہر کی شکل میں آگے بڑھنا.

یہ نَوکَری ہے خالَہ جی کا گَھر نَہیں

نوکری میں وقت کی پابندی اور حاضری ضروری ہے (ضابطے کی پابندی نہ کرنے پر کہتے ہیں) ، یہ نہیں کہ جب مرضی ہوئی چلے گئے ، گویا کہ بے تکلفی کا ملنا ہو.

جُھوٹ کَہنا اور جُھوٹ کھانا بَرابَر ہے

دونوں بہت پرے ہیں .

جُھوٹ بولنا اور کھے کھانا بَرابَر ہے

جھوٹ بولنا بہت بری بات ہے .

ہاتھوں میں سان٘پ کِھلانا

جان جوکھوں کا کام کرنا ؛ خطرناک کام کرنا (رک : ہاتھ میں سان٘پ کھلانا) ۔

پَیسا بَچانا پَیسا کَمانے بَرابَر ہے

کفایت شعاری بمنزلہ کمائی ہے .

سان٘پ سا لَہْرانا

سان٘پ کی جُن٘بِش کرنا ، صدمہ ہونا ، رشک ہونا.

نَوکَری ہونا

خدمت گزاری ہونا ، فرائض ِمنصبی ادا کیا جانا ، نوکری کی پابندی ہونا ۔

پَیسا بَچانا پَیسا کمانے کے بَرابَر ہے

سان٘پ چھاتی پَر لَہْرانا

رک : سان٘پ چھاتی پر پھرنا.

پَرائی ہونا

عالم آشکارا ہونا ، سب پر ظاہر ہو جانا ، سب کو معلوم ہو جانا.

اَنْدھے کو دِن رات بَرابَر ہے

نافہم جاہل یا معذور برے بھلے میں تمیز نہیں کرسکتا

کَلیجَہ کِھلانا

بہت زیادہ خاطر مدارات کرنا ، بہت زیادہ عزیز رکھنا .

ہِیرا کِھلانا

ہیرا کھانے کو دینا، جان سے مارنا نیز رشک میں مبتلا کرنا.

سُرْمَہ کِھلانا

خاموش کر دینا ، آواز کو دبا دینا.

سان٘پ کا راسْتَہ کاٹْنا

شگونِ بد.

خالَہ کا رُتْبَہ ماں کے بَرابَر ہے

خالہ کی عزت ماں جنتی ہونی چاہئے .

ہَوا کِھلانا

سیر کرانا، چہل قدمی کرانا، تفریح کرانا

مُن٘ہ کی کِھلانا

منہ کی کھانا (رک) کا تعدیہ ، ذلیل کروانا ، شکست دلوانا ۔

طُعْمَہ کِھلانا

کھانا کھلانا ، خوراک دینا ، غذا دینا .

غوطَہ کِھلانا

رک : غوطہ دینا.

زَہْر کِھلانا

زہر دینا

طُعْما کِھلانا

کھانا کھلانا ، خوراک دینا ، غذا دینا .

سان٘پ مَرے نَہ لاٹھی ٹُوٹے

رفع شر بھی ہوجائے نُقصان بھی نہ ہو ، کام بھی ہوجائے اور نقصان بھی نہ ہو.

جورُو کا مَرنا اور کُہْنی کی چوٹ کا لَگْنا بَرابَر ہے

(لفظاً) بیوی کے مرنے سے بھی تکلیف ہوتی ہےاسی طرح کہنی کی چوٹ بہت تکلیف دیتی ہے، سخت تکلیف جو دیر پا نہ ہو۔ اس کی نسبت بولتے ہیں.

نَوکَری پیشَہ

وہ شخص جس کا پیشہ ملازمت ہو، نوکری کرکے کھانے والا، نوکری کرکے روزی کمانے والا، ملازمت کرنے والا

نَوکَری ہو جانا

نوکری لگ جانا ، ملازمت مل جانا ۔

نَوکَری پَر ہونا

کسی ادارے کا نوکر ہونا ، ملازمت کرنا ؛ برسر روزگار ہونا ، تنخواہ پر کام کرنا

سان٘پ سُون٘گ جانا

سان٘پ کا ڈسنا ؛ مرجانا ؛ خاموش ہوجانا ، دم بخود ہوجانا ، چپ سادھ لینا.

مَرد کا نَہانا ، عَورَت کا کھانا بَرابَر ہے

دونوں ان کاموں میں جلدی کرتے ہیں یعنی مرد نہاتا جلد ہے اور عورت کھاتی جلد ہے

نَوکَری کا سِلسِلَہ

ملازمت کا سلسلہ ؛ نوکری کا تعلق

جَن٘گی نَوکَری

فوجی ملازمت .

سان٘پ لَہْرانا

رک : سان٘پ کا لہرانا.

سان٘پ ہونا

طویل عمر پانا ، لمبی عمر پانا ، تادیر جینا.

پَرائی عَورَت

دوسرے کی بیوی.

سان٘پ کے کاٹے کی لَہْر آنا

مارگزیدہ کا کبھی کبھی جُن٘بِش میں آنا.

سین٘دُور کِھلانا

سین٘دُور دینا ، زبان بند کر دینا ، خاموش کر دینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرائی نَوکَری کَرنا سان٘پ کِھلانا بَرابَر ہے کے معانیدیکھیے

پَرائی نَوکَری کَرنا سان٘پ کِھلانا بَرابَر ہے

paraa.ii naukarii karnaa saa.np khilaanaa baraabar haiपराई नौकरी करना साँप खिलाना बराबर है

ضرب المثل

پَرائی نَوکَری کَرنا سان٘پ کِھلانا بَرابَر ہے کے اردو معانی

  • (مراداً) نوکری خراب کام ہے.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

पराई नौकरी करना साँप खिलाना बराबर है के हिंदी अर्थ

  • (मुरादन) नौकरी ख़राब काम है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرائی نَوکَری کَرنا سان٘پ کِھلانا بَرابَر ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرائی نَوکَری کَرنا سان٘پ کِھلانا بَرابَر ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words