تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَوکَری ہے یا بھائی بَندی" کے متعقلہ نتائج

نَوکَری ہے یا بھائی بَندی

نوکر کو اپنے فرائض بجا لانے سے مفر نہیں، یہ ایسا رشتہ نہیں جو ٹوٹ نہ سکے، جب نوکر درست کام نہ کرے تو یہ کہاوت کہتے ہیں

یہ نَوکَری ہے خالَہ جی کا گَھر نَہیں

نوکری میں وقت کی پابندی اور حاضری ضروری ہے (ضابطے کی پابندی نہ کرنے پر کہتے ہیں) ، یہ نہیں کہ جب مرضی ہوئی چلے گئے ، گویا کہ بے تکلفی کا ملنا ہو.

نَوکَری بَڑی کِیمِیا ہے

کیمیا تو بن جانے ہی پر فائدہ دیتی ہے، لیکن نوکری کا فائدہ سوتے جاگتے ہر وقت رہتا ہے، نوکری بڑی فائدہ مند چیز ہے

یا اَللّٰہ تَوبَہ ہے

اللہ کی پناہ ؛ اے اللہ میں توبہ کرتا ہوں ، کسی حالت یا مصیبت سے نجات پانے کے لیے یا عاجزی کے موقع پر بولا جاتا ہے ۔

پیٹ ہے یا کُٹھار

بہت کھانے والے کی نسبت اس کہاوت کا استعمال ہوتا ہے

یا اِلٰہی یہ ماجَرا کِیا ہے

انتہائی حیرت کے اظہار کے طور پر کہا جاتا ہے ، جب کسی معاملے میں خلاف توقع بات سننے یا دیکھنے میں آئے یا کوئی معاملہ سمجھ میں نہ آئے تو کہتے ہیں ۔

ہاتھی ہے یا اَمرُود

اس موقعے پر بولتے ہیں جب کسی ایک نے دو نئی مختلف چیزیں دیکھی ہوں اور ان میں ایک چیز کی بابت لوگوں کے پوچھنے پر کہے کہ یہ ہے یا وہ

پَرائی نَوکَری کَرنا سان٘پ کِھلانا بَرابَر ہے

(مراداً) نوکری خراب کام ہے.

نَوکَری کیا ہَے خالَہ جی کا گَھر ہَے

رک : نوکری خالہ جی کا گھر نہیں

یا وَحشَت تیرا ہی آسَرا ہے

رک : یا وحشت ۔

پیٹ ہَے یا چَمْڑے کی پَکھال

۔بہت زیادہ کھانے پینے والے کی نسبت کہتے ہیں۔ ؎

بھائی خانَہ

(انکسار کے طور پر) گھر، مکان.

دُولہا بھائی

بہن کا شوہر، عموماً لڑکیاں اور لڑکے بہنوئی کو کہتے ہیں

ہِیرے کی پَرَکْھ بادشاہ کو ہوتی ہے یا جَوہَری کو

رک : ہیرے کی پرکھ (قدر) جوہری جانے.

پَیسا پِدَر ہے ، پَیسْا مادَر ، پَیسْا بھائی ، پَیْسا بَہَن ہے

پیسا ہی سب کچھ ہے .

مَنجَلَہ بھائی

پیٹ ہَے یا بے اِیمان کی قَبْر

بہت بڑے پیٹ والے کو مذاقاً کہتے ہیں

چاکر یا چاکری کر کے آپ اپنے ہاتھ بِکنا ہے

نوکری غلامی کی مانند ہے

رَضَاعی بھائی

وہ دو لڑکے جنھوں نے ایک عورت کا دودھ پیا ہو، دودھ شریک بھائی، کوکا

نَوکَری ہونا

خدمت گزاری ہونا ، فرائض ِمنصبی ادا کیا جانا ، نوکری کی پابندی ہونا ۔

یا نَہلائے دائی یا نَہلائیں چار بھائی

(صفائی کا خیال نہ رکھنے والے کے بارے میں کہا جاتا ہے) یا تو پیدائش کے وقت جو غسل دیا تھا یا مرنے کے وقت جو غسل دیا جائے گا ۔

یہ ہے

اگر ہے تو یہ ہے ، کچھ اور نہیں ، یہی ہے (نیز بطور جمع بھی مستعمل جیسے : یہ ہیں)

خالَہ زاد بھائی

خالہ کا بیٹا

پیٹ ہَے یا خواجَہ خِضَر کی زَنْبِیل

(جس کے پیٹ میں الا بلا اترتی چلی جائے اور کبھی کھانے سے من٘ھ نہ موڑے ایسے آدمی کے پیٹ کو خواجہ خضر کی زن٘بیل کہتے ہیں ، حضرت خضر علیہ السلام کے بارے میں مشہور ہے کہ ان کے پاس ایک زن٘بیل تھی جس میں ہر چیز سما جاتی تھی بعض دفعہ عمر عیار کی زن٘بیل بھی کہتے ہیں)

ران٘ڈا گیا لُگائی کو ، آپ لائے یا بھائی کو

جہاں کوئی کام کرنے والا پہلے اپنے لیے کرے پھر دوسرے کے لیے تو کہتے ہیں اپنی ضروت دوسوے کی ضرورت پر مقدم ہے اس لیے ضرورت مند پہلے اپنی ضرورت پوری کرتا ہے .

یہ کیا ہے

یہ کیا چیز ہے یا کیا جگہ ہے یا کیا صورت حال ہے (عموماً حیرت کے موقع پر مستعمل)

پیڑ گِننے سے مَطلَب ہے یا آم کھانے سے

اپنے کام سے کام رکھنا چاہیے، فضول باتوں میں الجھنا نہیں چاہیے

یِہ ہے بات ہی کیا

کوئی اہم بات نہیں ہے ، معمولی بات ہے ، آسان بات ہے ۔

مَطْلَب یہ ہے کہ

کہنے کا مقصد یہ ہے ، مدعا یہ ہے ۔

نَوکَری پیشَہ

وہ شخص جس کا پیشہ ملازمت ہو، نوکری کرکے کھانے والا، نوکری کرکے روزی کمانے والا، ملازمت کرنے والا

بھائی بان٘ٹ

برادری، رشتہ داری؛ گان٘و جو ایک ہی نسل کے قبضے میں ہو.

یہ مُسَلَّم ہے

اس سے انکار کس کو ہے، یہ تسلیم ہے

چور کا بھائی گرہ کٹ

چور کا بھائی گِرَہ کَٹا

جب کوئی شخص عیب دار کی طرف داری کرتا ہے یا دونوں ہم پیشہ ایک سے مجرم ہوں تو بولتے ہیں.

نَوکَری ہو جانا

نوکری لگ جانا ، ملازمت مل جانا ۔

نَوکَری پَر ہونا

کسی ادارے کا نوکر ہونا ، ملازمت کرنا ؛ برسر روزگار ہونا ، تنخواہ پر کام کرنا

یہ ہَتْھکَنْڈہ ہے

نہایت سہل اور ہاتھ کا کام ہے نیز روزہ مرہ کی چالاکیاں ہیں بائیں ہاتھ کا داؤں ہے ، یہ چالاکی ہے.

بات یہ ہے کہ

بھائی سو بھائی باقی چِھین٘کے پر

بھائی کے سوا اور کسی کی پروا نہیں.

لُطْف یہ ہے کہ

نَوکَری کا سِلسِلَہ

ملازمت کا سلسلہ ؛ نوکری کا تعلق

جَن٘گی نَوکَری

فوجی ملازمت .

مَطلَب یہ ہے

یِہ اَچرَج ہے

تعجب اور حیرت کے اظہار کے موقعے پر کہتے ہیں

یِہ ہے کہ

کسی بات پر توجہ دلانے یا وضاحت سے بیان کرنے کے لیے کہتے ہیں ۔

یہ ہَتْھکَنْڈا ہے

نہایت سہل اور ہاتھ کا کام ہے نیز روزہ مرہ کی چالاکیاں ہیں بائیں ہاتھ کا داؤں ہے ، یہ چالاکی ہے.

نَوکَری بَرقَرار رَہنا

ملازمت باقی رہنا ، نوکری قائم رہنا

کَکْڑی کا چور بان٘دھا یا مارا جاتا ہے

بے انصافی اور نا پُرسان حالی کے سبب ادنیٰ قصور پر بڑی سزا ملنا، اندھیر نگری چوپٹ راج ہونا.

نَوکَری تَقْسِیم ہونا

نوکری تقسیم کرنا (رک) کا لازم

لاٹھی ہاتھ کی، بھائی ساتھ کا

لاٹھی وہی اچھی جو ہاتھ میں ہو اور بھائی وہ اچھا جو ساتھ دے، جو پاس ہے اُسی کا اعتبار کرنا چاہیے.

گِرَہ کَٹ کا بھائی گَٹھ کَٹ

چور کا بھائی گرہ کٹ ؛ ایک جیسے بدمعاش.

کُچْھ خَلَل تو ہے جِس سے یہ خَلَل ہے

اس نقص کی کوئی وجہ ہے

مُردَہ بھائی کا گوشْت کھانا

غیبت کرنا ۔

یِہ بات ہے

۔ یہ خصوصیت ہے۔؎

یِہ حال ہے

کسی بری یا اچھی بات کی طرف اشارہ کرتے وقت کہتے ہیں کہ بہت ہی برا حال ہے یا بہت اچھا حال ہے ۔

یا تَخت یا تَختَہ

یا کامیاب ہوں گے یا جان دیں گے ، یا تخت سلطنت پر بیٹھیں گے یا تختۂ تابوت پر لیٹیں گے

مَزَہ یہ ہے

لطف کی بات یہ ہے ، عجیب کیفیت یہ ہے ۔

طُرفَہ یہ ہے

لُطْف یہ ہے

۔۱۔خوبی یہ ہے۔ عمدگی یہ ہے۔ ۲۔(طنزاً) طُرّہ یہ ہے۔ تعجب یہ ہے۔

پاپی پاپ کا ، بھائی نَہ باپ کا

جس کو بد کاری کی لت پڑ جاتی ہے ، وہ رشتہ کا بھی لحاظ نہیں کرتا ، بد ذات آدمی کو شرارت سے غرض ہے باپ بھائی کوئی بھی ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں نَوکَری ہے یا بھائی بَندی کے معانیدیکھیے

نَوکَری ہے یا بھائی بَندی

naukarii hai yaa bhaa.ii bandiiनौकरी है या भाई बंदी

ضرب المثل

نَوکَری ہے یا بھائی بَندی کے اردو معانی

  • نوکر کو اپنے فرائض بجا لانے سے مفر نہیں، یہ ایسا رشتہ نہیں جو ٹوٹ نہ سکے، جب نوکر درست کام نہ کرے تو یہ کہاوت کہتے ہیں
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

नौकरी है या भाई बंदी के हिंदी अर्थ

  • नौकर अपने कर्तव्य से भाग नहीं सकता, यह ऐसा रिश्ता नहीं जो टूट न सके, जब नौकर ठीक से काम न करे तो यह कहावत कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَوکَری ہے یا بھائی بَندی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَوکَری ہے یا بھائی بَندی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words