تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نوکری نِت نئی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نوکری نِت نئی کے معانیدیکھیے
نوکری نِت نئی کے اردو معانی
- نوکری میں ہر وقت نیا کام کرنا پڑتا ہے، ایک ہی نوکری پر نہ پڑا رہے
- یہ کہاوت اس مالک کے متعلق بھی کہتے ہیں جو اُلٹے پلٹے حکم دے، کب نیا مالک آ جائے اس کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتے ہیں
- پرانے نوکر کی قدر کم ہوتی ہے اس لئے نئی ملازمت اچھی ہوتی ہے
नौकरी नित नई के हिंदी अर्थ
- नौकरी में हर दिन कुछ न कुछ नया काम करना पड़ता है, एक ही नौकरी पर न पड़ा रहे
- यह कहावत उस मालिक के प्रति भी कहते हैं जो उलटे पुलटे आदेश दे, कब नया मालिक आ जाए इस का कुछ ठिकाना नहीं रहता
- पुराने नौकर का सम्मान कम होता है इस लिए नई नौकरी अच्छी होती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نوکری نِت نئی)
نوکری نِت نئی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔