تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نوکری ارَنڈ کی جڑ ہے" کے متعقلہ نتائج

نوکری ارَنڈ کی جڑ ہے

نوکری پر بھروسہ نہیں کرنا چاہیئے کیونکہ جس طرح ارنڈ کی جڑ کمزور اور بودی ہوتی ہے اسی طرح نوکری کو بھی کچھ قیام نہیں

نوکری کی جڑ زبان پر ہے

نوکری کا کوئی اعتبار نہیں، مالک کس وقت برخاستگی کا حکم دے سکتا ہے

ارَنڈ کی جڑ چاکری

نوکری کا کوئی اعتبار نہیں ہوتا خدا جانے کب چھوٹ جائے (جیسے ارنڈ کی جڑ جو اتنی بودی ہوتی ہے کہ ذرا سی تیز ہوا چلی اور درخت گرا)

نَوکَری کی جَڑ سَوا گَز اُونچی ہَے

نوکری کو قیام نہیں ہوتا، کسی بھی وقت ختم ہو سکتی ہے

نَوکَری اَور اَرَنڈ کی جَڑ ہی کیا

رک : نوکری ارنڈ کی جڑ ہے

زَمِین٘ داری دُوب کی جَڑ ہے

زمینداری بہت پائیدار ہوتی ہے

زَمِین داری ، دوب کی جَڑ ہے

زمیں داری میں ہمیشہ فائدہ ہوتا ہے ، زمیں داری پائیدار ہے

پَرجا ہے جڑ راج کی راجا ہے جیوں رُوکھ، روکھ سوکھ کر گر پڑے جب جڑ جائے سوکھ

راجہ درخت ہے رعیت جڑ ہے اگر جڑ سوکھ جائے تو درخت گر پڑتا ہے

پیڑ عَلی دَھتّا جِس کی جَڑ ہے نَہ پَتَّا

جو گمنام ہو ، جس کی اصل و نسل کا پتا نہ ہو ، ناپائیدار ؛ بے اصل بات جس کا سر پیر نہ ہو.

بھادوں کے مینہ سے دونوں ساکھ کی جڑ بندھتی ہے

بھادوں کی بارش دونوں فصلوں کے لیے مفید ہوتی ہے جس میں ایک فصل پکنے کے قریب ہوتی ہے اور دوسری کی کاشت کا وقت ہوتا ہے

جڑ نہیں ہے دھور کی ٹوٹی، دھری رہے سب دارو بوٹی

جس کو خدا تباہ کرے اس کا کوئی مددگار نہیں

اسی روکھ پر ہے چڑھا اسی کی جڑ کٹوائے، وہ مورکھ تو ایک دن گر دب کر مر جائے

جس چیز پر انسان کا گزارا ہو اگر اسی کو تباہ کرے تو نقصان اٹھائے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں نوکری ارَنڈ کی جڑ ہے کے معانیدیکھیے

نوکری ارَنڈ کی جڑ ہے

naukarii aranD kii ja.D haiनौकरी अरंड की जड़ है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

نوکری ارَنڈ کی جڑ ہے کے اردو معانی

  • نوکری پر بھروسہ نہیں کرنا چاہیئے کیونکہ جس طرح ارنڈ کی جڑ کمزور اور بودی ہوتی ہے اسی طرح نوکری کو بھی کچھ قیام نہیں
  • نوکری کی بنیاد بہت کمزور ہوتی ہے، کچی نوکری ناپائیدار ہوتی ہے

    مثال ارنڈ ایک قسم کا درخت ہے جس کی لکڑی نہایت بودی ہوتی ہے۔

Urdu meaning of naukarii aranD kii ja.D hai

  • Roman
  • Urdu

  • naukarii par bharosaa nahii.n karnaa chaahii.e kyonki jis tarah aranD kii ja.D kamzor aur bodii hotii hai isii tarah naukarii ko bhii kuchh qiyaam nahii.n
  • naukarii kii buniyaad bahut kamzor hotii hai, kachchii naukarii naapaaydaar hotii hai

नौकरी अरंड की जड़ है के हिंदी अर्थ

  • नौकरी पर भरोसा नहीं करना चाहिए क्योंकि जिस तरह अरंड की जड़ कमज़ोर और बोदी होती है उसी तरह नौकरी को भी कुछ क़ियाम नहीं
  • नौकरी की बुनियाद बहुत कमज़ोर होती है, कच्ची नौकरी नापायदार होती है

    विशेष अरंड एक किस्म का दरख़्त है जिस की लकड़ी निहायत बोदी होती है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نوکری ارَنڈ کی جڑ ہے

نوکری پر بھروسہ نہیں کرنا چاہیئے کیونکہ جس طرح ارنڈ کی جڑ کمزور اور بودی ہوتی ہے اسی طرح نوکری کو بھی کچھ قیام نہیں

نوکری کی جڑ زبان پر ہے

نوکری کا کوئی اعتبار نہیں، مالک کس وقت برخاستگی کا حکم دے سکتا ہے

ارَنڈ کی جڑ چاکری

نوکری کا کوئی اعتبار نہیں ہوتا خدا جانے کب چھوٹ جائے (جیسے ارنڈ کی جڑ جو اتنی بودی ہوتی ہے کہ ذرا سی تیز ہوا چلی اور درخت گرا)

نَوکَری کی جَڑ سَوا گَز اُونچی ہَے

نوکری کو قیام نہیں ہوتا، کسی بھی وقت ختم ہو سکتی ہے

نَوکَری اَور اَرَنڈ کی جَڑ ہی کیا

رک : نوکری ارنڈ کی جڑ ہے

زَمِین٘ داری دُوب کی جَڑ ہے

زمینداری بہت پائیدار ہوتی ہے

زَمِین داری ، دوب کی جَڑ ہے

زمیں داری میں ہمیشہ فائدہ ہوتا ہے ، زمیں داری پائیدار ہے

پَرجا ہے جڑ راج کی راجا ہے جیوں رُوکھ، روکھ سوکھ کر گر پڑے جب جڑ جائے سوکھ

راجہ درخت ہے رعیت جڑ ہے اگر جڑ سوکھ جائے تو درخت گر پڑتا ہے

پیڑ عَلی دَھتّا جِس کی جَڑ ہے نَہ پَتَّا

جو گمنام ہو ، جس کی اصل و نسل کا پتا نہ ہو ، ناپائیدار ؛ بے اصل بات جس کا سر پیر نہ ہو.

بھادوں کے مینہ سے دونوں ساکھ کی جڑ بندھتی ہے

بھادوں کی بارش دونوں فصلوں کے لیے مفید ہوتی ہے جس میں ایک فصل پکنے کے قریب ہوتی ہے اور دوسری کی کاشت کا وقت ہوتا ہے

جڑ نہیں ہے دھور کی ٹوٹی، دھری رہے سب دارو بوٹی

جس کو خدا تباہ کرے اس کا کوئی مددگار نہیں

اسی روکھ پر ہے چڑھا اسی کی جڑ کٹوائے، وہ مورکھ تو ایک دن گر دب کر مر جائے

جس چیز پر انسان کا گزارا ہو اگر اسی کو تباہ کرے تو نقصان اٹھائے گا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نوکری ارَنڈ کی جڑ ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نوکری ارَنڈ کی جڑ ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone