تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَوکَری بَرطرَف، روزی ہَر طَرَف" کے متعقلہ نتائج

نَوکَری بَرطرَف، روزی ہَر طَرَف

نوکری جانے سے روزی بند نہیں ہوتی ، نوکری جاتی رہنے پر پریشان نہیں ہونا چاہیے اور مل جائے گی ، ایک در بند ہزار در کھلے

ہَر چَہار طَرَف

چاروں طرف، ہر طرف

تِیرَہ روزی

تیرہ روز لا اسم کیفیت، بد نصیبی، سیاہ بختی، غریبی، محتاجی

روزی تَن٘گ ہونا

رِزق کم ہونا ، افلاس ہونا.

سِیاہ روزی

بدقسمتی، بدنصیبی، مُصیبت زدگی، مُفلسی

سِیَہ روزی

سیاہ روزی، بدنصیبی، غمگین ہونے کی حالت، مُصیبت زدگی ، مُفلسی، بدبختی

دیرِینَہ روزی

(مجازاً) بڑھاپا ، ضعیفی ، کہن سالگی.

ہَوائی روزی

پَراگَنْدَہ روزی

مفلوک الحال، مفلس، پریشاں حال

روزی دَہِندَہ

روزی فَراہم کَرْنا

رِزق کا بندوبست کرنا ، خوراک کا انتطام کرنا.

روزی کُشادَہ کَرْنا

رِزق کی افراط کرنا ، روزی میں اضافہ کرنا.

روزی وَسیع کَرْنا

روزی کُشادہ کرنا ، رِزق میں اضافہ کرنا.

خَطَرْ طَرَف بَہ طَرَف

(علم ہیئت) سُنبُلہ، کنیا، منطقۃ البُروج کے چھٹے بُرج اور اسکی صورت کواکب کا نام

روزی نَہِیں تو روزَہ

روزگار کی تدبیر نہ نکلی تو فاقہ ، معاملہ آر یا پار ہونے یا کسی حتمی نتیجہ کے لیے تیّار ہونے کے موقع پر مستعمل.

نَوکَری ہونا

خدمت گزاری ہونا ، فرائض ِمنصبی ادا کیا جانا ، نوکری کی پابندی ہونا ۔

آئی روزی نَہِیں تو روزَہ

کچھ مل گیا تو کھا پی لیا نہیں تو فاقہ کرلیا، توکل و قناعت پر گزر بسر ہے

نَوکَری پیشَہ

وہ شخص جس کا پیشہ ملازمت ہو، نوکری کرکے کھانے والا، نوکری کرکے روزی کمانے والا، ملازمت کرنے والا

نَوکَری ہو جانا

نوکری لگ جانا ، ملازمت مل جانا ۔

نَوکَری پَر ہونا

کسی ادارے کا نوکر ہونا ، ملازمت کرنا ؛ برسر روزگار ہونا ، تنخواہ پر کام کرنا

بُجْھنا تو روزی ، نَہِیں تو روزَہ

انتہائی افلاس ظاہر کرنے کے لیے مستعمل .

لَگی تو روزی، نَہِیں تو روزَہ

مل گیا تو کھا لیا ورنہ فاقہ کرلیا یعنی ملا تو کھا لیا نہیں تو روزہ سمجھو، کمال مفلسی کا کنایہ

نَوکَری کا سِلسِلَہ

ملازمت کا سلسلہ ؛ نوکری کا تعلق

جَن٘گی نَوکَری

فوجی ملازمت .

نَوکَری بَرقَرار رَہنا

ملازمت باقی رہنا ، نوکری قائم رہنا

نَوکَری تَقْسِیم ہونا

نوکری تقسیم کرنا (رک) کا لازم

مِل گَئی تو روزی وَرنَہ روزَہ

اگر مزدوری یا کام سے اجرت حاصل ہوگئی تو گزارا ہو جائے گا ورنہ بھوکا رہنا پڑے گا ۔

طَرَف بان٘ٹ

(قانون) گڑیوال میں ایک کا خراج جو کہ دو یا زیادہ طرفوں یا تھوکوں میں وسعت تقسیم کرنے میں شامل ہوتا ہے اور ملکیت کی دو یا زیادہ شاخوں میں عام لوگوں میں واقع ہوتا ہے ، ایک طرف کے حصّہ داروں کی خبر وغیرہ سے کچھ تعلق نہیں رکھتے .

روزِی نَہ خوار

وطیفہ خوار.

رونے سے روزی نَہِیں بَڑْھتی

تقدیر کے آگے تدبیر نہیں چلتی ، ِگلے شکوے کرنے سے روزی میں اضافہ نہیں ہوتا اس کے لیے محنت کی ضرورت ہے

نَوکَری سے بَرخاسْت ہونا

ملازمت سے نکالا جانا ، برطرف کیا جانا ، سبکدوش ہونا

طَرَف دار ہونا

مَن ہَر

ذہن کو مدہوش کرنے والا، ذہن کو لبھانے والا، دلکش، مجازاً: شاعرانہ، خوبصورت، حسین

نَوکَری تَہہ کَر رَکھیں

نوکری رہنے دیں ، نوکری کی پروا نہیں ، نوکری سے بے پروائی کے اظہار کے موقعے پر کہتے ہیں (ما

ہَر ہَر مَہا دِیو

نَوکَری بَڑی کِیمِیا ہے

کیمیا تو بن جانے ہی پر فائدہ دیتی ہے، لیکن نوکری کا فائدہ سوتے جاگتے ہر وقت رہتا ہے، نوکری بڑی فائدہ مند چیز ہے

ہَر ہے

۔(ھ) مذکر۔ بیل گائے۔ بھینس ۔بکری سے مراد ہوتی ہے۔

ہَر کِہ

ہر ایک ، ہر وہ ، ہر جو

نَوکَری میں حاضِر رَہنا

خدمت میں حاضر رہنا ، کسی بزرگ یا بڑے کے پاس جانا

ہَر سوت

۔ ۲۔ کھیت میں ہل کی نوک سے پہلی بار کھودی ہوئی لکیر یا نالی نیز ہل کی نوک کا نشان

ہَر سوتِیَہ

۔ ۲۔ کھیت میں ہل کی نوک سے پہلی بار کھودی ہوئی لکیر یا نالی نیز ہل کی نوک کا نشان

روزِی نَہ بَنْد ہونا

وظیفہ موقوف ہونا ؛ راتب یا روز کی مزدوری کا ختم ہونا.

طَرَف بازار پَٹ ہے

ایک آنکھ کا با کانا ہے.

ہَر گَہہ

چونکہ ، جیساکہ ، از بس کہ ، حقائق کے پیش نظر آگاہ کیا جاتا ہے کہ (اہم اعلانات یا اسناد میں لکھا جاتا ہے اور عموماً اعلان کا محرک بیان کیا جاتا ہے)

نَوکَری اَور خالَہ جی کا گَھر

رک : نوکری خالہ جی کا گھر نہیں

ہَر کار و ہَر مَردے

جس کا کام اسی کو ساجے، کوئی آدمی کسی کام کے لیے موزوں ہے تو کوئی کسی کام کے لیے، ہر شخص ہر کام نہیں کر سکتا

ہَر مَردے و ہَر کارے

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر مرد اور ہر کام ، کوئی آدمی کسی کام کے لیے موزوں ہے کوئی کسی کام کے لیے ، جس کا کام اسی کو ساجے

ہَر کیُوں

ہر طرح ، کسی طرح ، چاہے کچھ ہو ، کسی نہ کسی طرح ۔

آیا بندہ آئی روزی، گیا بندہ گئی روزی

ہر شخص کے لئے اس کی قسمت کا رزق موجود ہے

مُن٘ہ خُدا کی طَرَف ہونا

خدا پر بھروسہ ہونا

ہَر وَجَہ

رک : ہر طرح ۔

پَرائی نَوکَری کَرنا سان٘پ کِھلانا بَرابَر ہے

(مراداً) نوکری خراب کام ہے.

روزِی نَہ مُقَرَّر کَرنا

وظیفہ مقرّر کرنا ، کفالت میں لینا.

ہَر حال میں ہَر طَرَح

۔بہرحال ۔ ہر صورت میں۔ ہر چند ۔بہرکیف۔ ہر دفعہ ۔ہمیشہ۔ ہر وقت۔

ہَر بولنا

ہَر پُوجا

ہندو عقائد کے مطابق ہل کی پوجا جو کاشت کا کام ختم ہو نے کے دن کی جاتی ہے اور اسے دھوکر صاف کر کے پھولوں کا ہار چڑھا کر رکھ چھوڑتے ہیں (اس کے بعد ہل کا استعمال یا اسے عاریتاً دینا منحوس سمجھا جاتا ہے)

ہَر جانا

ہرانا (رک) کا لازم ؛ ہارنا ، ہار جانا ، ہار دینا ، شکست کھانا ؛ ناکام ہونا۔

ہَر ہونا

بے وفا ہونا ، کسی ایک معشوق کا پابند نہ ہونا ۔

ہَر آیَنَہ

ہر وقت ، ہمیشہ ، ہر دفعہ

ہَر لینا

بھگا لے جانا ؛ اغوا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَوکَری بَرطرَف، روزی ہَر طَرَف کے معانیدیکھیے

نَوکَری بَرطرَف، روزی ہَر طَرَف

naukarii bartraf, rozii har tarafनौकरी बरतरफ़, रोज़ी हर तरफ़

ضرب المثل

نَوکَری بَرطرَف، روزی ہَر طَرَف کے اردو معانی

  • نوکری جانے سے روزی بند نہیں ہوتی ، نوکری جاتی رہنے پر پریشان نہیں ہونا چاہیے اور مل جائے گی ، ایک در بند ہزار در کھلے
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

नौकरी बरतरफ़, रोज़ी हर तरफ़ के हिंदी अर्थ

  • नौकरी जाने से रोज़ी बंद नहीं होती, नौकरी जाती रहने पर परेशान नहीं होना चाहिए और मिल जाएगी, एक दर बंद हज़ार दर खुले

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَوکَری بَرطرَف، روزی ہَر طَرَف)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَوکَری بَرطرَف، روزی ہَر طَرَف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words