تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَوکَری خالَہ جی کا گَھر نَہِیں" کے متعقلہ نتائج

نَوکَری خالَہ جی کا گَھر نَہِیں

نوکری میں آرام طلبی نہیں چلتی، نوکری کچھ گھر کی بات نہیں ہے کہ جی میں آیا کیا، نہ جی میں آیا نہ کیا، نوکری میں پابندی ضروری ہے، نوکری آسان کام نہیں اس میں پابندی بہت ضروری ہوتی ہے

نَوکَری اَور خالَہ جی کا گَھر

رک : نوکری خالہ جی کا گھر نہیں

خالَہ جی کا گَھر

آسان کام، معمولی بات

نَوکَری کیا ہَے خالَہ جی کا گَھر ہَے

رک : نوکری خالہ جی کا گھر نہیں

یہ نَوکَری ہے خالَہ جی کا گَھر نَہیں

نوکری میں وقت کی پابندی اور حاضری ضروری ہے (ضابطے کی پابندی نہ کرنے پر کہتے ہیں) ، یہ نہیں کہ جب مرضی ہوئی چلے گئے ، گویا کہ بے تکلفی کا ملنا ہو.

نانی جی کا گَھر نَہِیں ہے

رک : خالہ جی کا گھر نہیں ، آسان کام نہیں ، ہنسی کھیل نہیں ہے ۔

عِشْق بازی خالَہ جی کا گَھر نَہیں

محبت کرنا بہت مشکل ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نَوکَری خالَہ جی کا گَھر نَہِیں کے معانیدیکھیے

نَوکَری خالَہ جی کا گَھر نَہِیں

naukarii KHaala jii kaa ghar nahii.nनौकरी ख़ाला जी का घर नहीं

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

نَوکَری خالَہ جی کا گَھر نَہِیں کے اردو معانی

  • نوکری میں آرام طلبی نہیں چلتی، نوکری کچھ گھر کی بات نہیں ہے کہ جی میں آیا کیا، نہ جی میں آیا نہ کیا، نوکری میں پابندی ضروری ہے، نوکری آسان کام نہیں اس میں پابندی بہت ضروری ہوتی ہے

Urdu meaning of naukarii KHaala jii kaa ghar nahii.n

  • Roman
  • Urdu

  • naukarii me.n aaraam talbii nahii.n chaltii, naukarii kuchh ghar kii baat nahii.n hai ki jii me.n aaya kiya, na jii me.n aaya na kiya, naukarii me.n paabandii zaruurii hai, naukarii aasaan kaam nahii.n is me.n paabandii bahut zaruurii hotii hai

नौकरी ख़ाला जी का घर नहीं के हिंदी अर्थ

  • नौकरी कुछ घर की बात नहीं है कि जी में आया किया, न जी में आया न किया, नौकरी में पाबंदी ज़रूरी है, नौकरी आसान काम नहीं इस में पाबंदी बहुत ज़रूरी होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَوکَری خالَہ جی کا گَھر نَہِیں

نوکری میں آرام طلبی نہیں چلتی، نوکری کچھ گھر کی بات نہیں ہے کہ جی میں آیا کیا، نہ جی میں آیا نہ کیا، نوکری میں پابندی ضروری ہے، نوکری آسان کام نہیں اس میں پابندی بہت ضروری ہوتی ہے

نَوکَری اَور خالَہ جی کا گَھر

رک : نوکری خالہ جی کا گھر نہیں

خالَہ جی کا گَھر

آسان کام، معمولی بات

نَوکَری کیا ہَے خالَہ جی کا گَھر ہَے

رک : نوکری خالہ جی کا گھر نہیں

یہ نَوکَری ہے خالَہ جی کا گَھر نَہیں

نوکری میں وقت کی پابندی اور حاضری ضروری ہے (ضابطے کی پابندی نہ کرنے پر کہتے ہیں) ، یہ نہیں کہ جب مرضی ہوئی چلے گئے ، گویا کہ بے تکلفی کا ملنا ہو.

نانی جی کا گَھر نَہِیں ہے

رک : خالہ جی کا گھر نہیں ، آسان کام نہیں ، ہنسی کھیل نہیں ہے ۔

عِشْق بازی خالَہ جی کا گَھر نَہیں

محبت کرنا بہت مشکل ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَوکَری خالَہ جی کا گَھر نَہِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَوکَری خالَہ جی کا گَھر نَہِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone