تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَوکَری تَہہ کَر رَکھیں" کے متعقلہ نتائج

نَوکَری تَہہ کَر رَکھیں

نوکری رہنے دیں ، نوکری کی پروا نہیں ، نوکری سے بے پروائی کے اظہار کے موقعے پر کہتے ہیں (ما

ہاتھ دھو رَکھیں

مایوس ہوجاؤ ، اُمید مت رکھو (عموماً اس موقعے پر مستعمل جب کوئی کسی نالائق سے کسی کام آنے کی امید رکھے) ۔

مِیان تَہہ

مَوسِمی تَہہ

(طبیعیات) کرئہ ہوائی کی پست ترین تہ جس میں بادل بنتے ہیں اور ہوا کی حرکت سے طوفان آتے ہیں یہ تقریبا ً سات میل موٹی ہوتی ہے ۔

نَوکَری ہونا

خدمت گزاری ہونا ، فرائض ِمنصبی ادا کیا جانا ، نوکری کی پابندی ہونا ۔

اَپنا نام نَہ رَکھیں

رک : اپنا نام بدل دوں .

دِماغی تَہہ

(حیاتیات) پیچھے کی بیرونی تہہ جو بھورے رنگ کی ہوتی ہے ، دماغ کی جِھلّی.

ہَوا کی تَہہ

(طبیعیات) ہوا کی پرت (جس میں عموماً گرد شامل ہوتی ہے اور جو روشنی کے گزرنے میں مزاحم ہوتی ہے) ۔

ہوش تَہہ ہونا

ہوش جاتا رہنا ۔

نَوکَری پیشَہ

وہ شخص جس کا پیشہ ملازمت ہو، نوکری کرکے کھانے والا، نوکری کرکے روزی کمانے والا، ملازمت کرنے والا

نَوکَری ہو جانا

نوکری لگ جانا ، ملازمت مل جانا ۔

نَوکَری پَر ہونا

کسی ادارے کا نوکر ہونا ، ملازمت کرنا ؛ برسر روزگار ہونا ، تنخواہ پر کام کرنا

نَوکَری کا سِلسِلَہ

ملازمت کا سلسلہ ؛ نوکری کا تعلق

جَن٘گی نَوکَری

فوجی ملازمت .

نَیا تَہہ دَرز

وہ نیا سلا ہوا کپڑا جس کی تہہ کھل کر سلوٹ تک نہ پڑی ہو ، ابھی کا بنا ہوا ، تازہ سلا ہوا ، بالکل نیا

نَوکَری بَرقَرار رَہنا

ملازمت باقی رہنا ، نوکری قائم رہنا

نَوکَری تَقْسِیم ہونا

نوکری تقسیم کرنا (رک) کا لازم

تَہہ و تیغ کَرنا

مِزاج کی تَہہ لینا

طبیعت کی اصل حقیقت جاننا ۔

نَوکَری سے بَرخاسْت ہونا

ملازمت سے نکالا جانا ، برطرف کیا جانا ، سبکدوش ہونا

زَمانَہ تَہہ و بالا ہونا

دُنیا اُلٹ پُلَٹ ہونا ، زمانہ زیر و زبر ہونا ، انقلابِ عظیم ہونا

بات کی تَہہ تَک پَہُنْچْنا

بات کی تَہہ کو پَہُنچْنا

نَوکَری بَڑی کِیمِیا ہے

کیمیا تو بن جانے ہی پر فائدہ دیتی ہے، لیکن نوکری کا فائدہ سوتے جاگتے ہر وقت رہتا ہے، نوکری بڑی فائدہ مند چیز ہے

نَوکَری میں حاضِر رَہنا

خدمت میں حاضر رہنا ، کسی بزرگ یا بڑے کے پاس جانا

نَوکَری اَور خالَہ جی کا گَھر

رک : نوکری خالہ جی کا گھر نہیں

پَرائی نَوکَری کَرنا سان٘پ کِھلانا بَرابَر ہے

(مراداً) نوکری خراب کام ہے.

نَوکَری ہے یا بھائی بَندی

نوکر کو اپنے فرائض بجا لانے سے مفر نہیں، یہ ایسا رشتہ نہیں جو ٹوٹ نہ سکے، جب نوکر درست کام نہ کرے تو یہ کہاوت کہتے ہیں

زانُوئے اَدَب تَہہ کَرنا

نَوکَری خالَہ جی کا گَھر نَہِیں

نوکری میں آرام طلبی نہیں چلتی، نوکری کچھ گھر کی بات نہیں ہے کہ جی میں آیا کیا، نہ جی میں آیا نہ کیا، نوکری میں پابندی ضروری ہے، نوکری آسان کام نہیں اس میں پابندی بہت ضروری ہوتی ہے

نَوکَری کیا ہَے خالَہ جی کا گَھر ہَے

رک : نوکری خالہ جی کا گھر نہیں

نَوکَری بَرطرَف، روزی ہَر طَرَف

نوکری جانے سے روزی بند نہیں ہوتی ، نوکری جاتی رہنے پر پریشان نہیں ہونا چاہیے اور مل جائے گی ، ایک در بند ہزار در کھلے

عالَمِ تَہہ و بالا کَرْنا

اندھیر مچانا، دنیا کو اُلٹ پلٹ کرنا

کُنْویں کی تَہہ کا تارا

۔ کبھی نہایت گہرے اور پُرانے کنویں میں دیکھتے ہیں۔ اندھیرے کے سبب سے کچھ نظر نہیں آتا غور کے بعد پانی چمکتا دکھائی دیتا ہے دیکھنے والا کہنا ہے وہ پانی تارا چمکتا ہے کبھی کہتے ہیں بڑا عمیق کنواںہے۔ ہم نے دیکھا ہے پانی دور کہیں تہہ میں تارا چمکتا ہے۔ ؎

زانُوئے تَلَمُّذ تَہہ کَرنا

واقِعَہ کی تَہہ تَک جانا

حادثے کی اصل وجہ معلوم کرنا، معاملے کی تہہ داری کو دیکھنا

کُنْویں کی تَہہ سے بولْنا

آہستہ بولنا ، دھیمے لہجے میں بات کرنا ، نرم لہجے میں گفتگو کرنا.

نَوکَری اَور اَرَنڈ کی جَڑ ہی کیا

رک : نوکری ارنڈ کی جڑ ہے

نَوکَری اَور اَرَنڈ کی جَڑھ ہی کیا

رک : نوکری ارنڈ کی جڑ ہے

ہَٹ کَر لِید کَر

(رک : ہٹ کر / کے سڑ) الگ رہو ، پرے ہٹو

مُن٘ہ پھیر کَر گَھر دیکھ کَر

گھر اُس طرف ہے ، فورا ً چلے جاؤ ۔

ہُن٘کار کَر

(تحقیراً) چیخ کر ، دھاڑ کر ، زور سے ۔

یہ نَوکَری ہے خالَہ جی کا گَھر نَہیں

نوکری میں وقت کی پابندی اور حاضری ضروری ہے (ضابطے کی پابندی نہ کرنے پر کہتے ہیں) ، یہ نہیں کہ جب مرضی ہوئی چلے گئے ، گویا کہ بے تکلفی کا ملنا ہو.

کَر تو ڈَر نَہ کَر تو ڈَر

خدائے تعالیٰ سے ہروقت پناہ مانکینی چاہیے، ناگہانی آفتوں سے ڈرنا چاہیے.

ٹَہَل کَر

چہل قدمی کرتے ہوئے ، گشت کرتے ہوئے.

ہِل کَر

حرکت دے کر ، جنبش کر کے ؛ سرک کے ، اُٹھ کر ۔

ہَٹ کَر

ذرا آگے ؛ تھوڑی دور ، فاصلے پر

بَہُت کَر

بہت ذیادہ ، اکثر ، بار بار ؛ بڑھا کر

رِن٘جْھ رِن٘جْھ کَر

مُصیبت جھیل کر ، گُھل کر ، نحیف و نزار ہو کر.

مُن٘ہ بَھر کَر

حلق تک ، مقررہ مقدار سے زیادہ ، بڑے بڑے گھونٹ یا نوالوں کے ساتھ

سَن٘بَھل سَن٘بَھل کَر

احتیاط سے ، ہوشیاری سے ، عقل و دانائی سے.

ہُمَک کَر

اُچھل کر ، لپک کر ، آگے بڑھ کر

گَہَک کَر

ہَٹَک کَر

للکار کر ، مخاطب کر کے ۔

ہَبَک کَر

ندیدوں کی طرح ، مر بھکوں کی طرح ، شدت سے ، بے حد حرص سے ،

لَہَک کَر

رک : لہک لہک کر جو زیادہ مستعمل ہے، شوخی یا ترنگ کے ساتھ .

ہُبَک کَر

اچانک ، لپک کر ، یک بیک (عموماً مارنے کے لیے) ۔

ہَنس کَر

مسکراکر، خوش ہو کر، خوش دلی سے

ڈَن٘ٹ کَر

رک : ڈٹ کر.

دَہَک کَر

روشن ہو کر ، بھڑک کر.

اردو، انگلش اور ہندی میں نَوکَری تَہہ کَر رَکھیں کے معانیدیکھیے

نَوکَری تَہہ کَر رَکھیں

naukarii tah kar rakhe.nनौकरी तह कर रखें

عبارت

نَوکَری تَہہ کَر رَکھیں کے اردو معانی

  • نوکری رہنے دیں ، نوکری کی پروا نہیں ، نوکری سے بے پروائی کے اظہار کے موقعے پر کہتے ہیں (ما
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

नौकरी तह कर रखें के हिंदी अर्थ

  • नौकरी रहने दें, नौकरी की पर्वा नहीं, नौकरी से बेपर्वाई के इज़हार के मौके़ पर कहते हैं (मा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَوکَری تَہہ کَر رَکھیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَوکَری تَہہ کَر رَکھیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words