تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَوکَری کَرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَوکَری کَرنا کے معانیدیکھیے
نَوکَری کَرنا کے اردو معانی
- ملازمت کرنا، بر سر کار ہونا
- فرائض منصبی ٹھیک سے ادا کرنا
- خدمت کرنا، سیوا کرنا
- حکم بجا لانا، تعمیل کرنا
- (طنزاً) ناز برداری کرنا
नौकरी करना के हिंदी अर्थ
- मुलाज़मत करना, कार्य से लगे होना
- कर्तव्यों का पालन ठीक से करें
- सेवा करना
- आज्ञा पुरी करना, तामील करना
- (व्यंगात्मक) नाज़ नख़रे उठाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَوکَری کَرنا)
نَوکَری کَرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔