تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناکا" کے متعقلہ نتائج

ناقَہ

اونٹنی، مادہ اونٹ، مادہ شتر

ناقَہ بان

اونٹنی کو ہنکانے والا ، سانڈنی کو چلانے والا ، ساربان ، اونٹنی کو چلانے والا ۔

ناقَہ سَوار

اونٹنی کو ہنکانے والا، سانڈنی کو چلانے والا، اونٹنی کو چلانے والا، ساربان

ناکَہ

وہ مقام جہاں سے قلعہ یا شہر وغیرہ میں داخل ہوا جاتا ہے، راستہ وغیرہ کا وہ سرا جس سے ہوکر لوگ کسی جانب جاتے ہیں، مدخل، مہانا، داخل ہونے کا راستہ

ناکے

رک، ناکاکی جمع نیز مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل، دروازے نیز سوئیوں کے سوراخ، چیک پوسٹس

ناکِح

۱۔ نکاح کرنے والا ، وہ جس کا نکاح پڑھا جائے ، بیاہ کرنے والا ۔

نَقَرنُول

چڑیا کی ایک قسم

ناقابِلی

نااہلی ، نالائقی ۔

ناقابِل پُرْسِش

जो पूछने | के काबिल न हो, जिसकी पूछ-ताछ न की जा सके।

ناقابِلِ قُبُول

جو ماننے کے لائق نہ ہو

ناقابِلِ مُعافی

جو معافی دینے کے لائق نہ ہو، معاف نہ کرنے کے لائق (جرم، غلطی وغیرہ)

ناقابِلِ بَیان

جو بیان کرنے کے لائق نہ ہو، جس کا بیان ممکن یا مناسب نہ ہو

ناقابِلِ تَقسِیم

جو تقسیم نہ ہو سکے، جس کے حصے نہ ہو سکیں، نہ بٹنے والا

ناقابِلِ اِسْتِعْمال

غير کار آمد، نا کارہ، جو کام کا نہ ہو، ناکارہ

ناقابلِ تَنسِیخ

irrevocable

ناقابِلِ تَلافی

جس کی تلافی ناممکن ہو، جس کا تدارک یا بدل نہ ہو

ناقابِل تَوَجُّہ

जिस पर ध्यान न दिया जा सके।

ناقابِل تَعَجُّب

जिसमें अचंभे की कोई बात न हो।

ناقابِلِ تَبَدُّل

irreplaceable, irreversible

نا قَدر

رک : نا (۴) کا تحتی ، جو کسی کی قدر نہ سمجھے ، نالائق ۔

ناقَدری

بے وقعتی ، ناقدر شناسی ۔

نا قَدر دان

قدر ناشناس، جو کسی کی اہمیت، اہلیت یا مرتبہ نہ پہچانے

نا قَدر دانی

ناقدر شناسی ، اہلیت ، مرتبے اور اہمیت سے عدم واقفیت ۔

ناقَدر شَناس

قدر نہ پہچاننے والا، ناقدر، عزت نہ دینے والا

نَقا

صفائی ، پاکیزگی ؛ معصومیت ؛ عمدگی ۔

نَقُو

(طب) بھگو کر نکالا ہوا ، بھگو کر نکالی ہوئی (دوا) ۔

نَقی

پاک، خالص، صاف، بے میل، صاف ستھرا

ناقَدر شَناسی

رک : ناقدردانی ۔

نَقَہ

بیماری سے اچھا ہونا مگر ضعف کا باقی رہنا

ناقَدری کَرنا

اہمیت نہ دینا ، فن ، ہنر ، مقام اور منزلت کی نفی کرنا ، خاطر میں نہ لانا ۔

عَنْقا

لمبی گردن والا، ایک فرضی افسانوی پرندہ، بعض کے نزدیک سیمرغ

نیڑے

نزدیک، قریب، پاس، متصل

ناڑے

(بطور واحد قدیم) دھاگا

ناڑا

۔ (عو) کمربند ، شلوار یا پاجامے کے نیفے میں ڈالی جانے والی ڈوری ، ازاربند ۔

ناڑو

نومولود بچے کی آنول نال ، ناڑ ، نال ۔

نیڑا

قریب ، پاس ، نزدیک

نَڑُو

ایک خود رو بوٹی (جو پانی والی جگہوں یا دھان کے کھیت میں اُگ آتی ہے) ۔

نَڑی

نے یا بانس کا ٹکڑا

ناڑی

(افغانیوں کی اصطلاح) ایک قسم کی آتش بازی

نِیڑَو

قریب ، نزدیک ، نیڑے

نَقاع

جو یا کشمش کی شراب جو پانی میں بھگو کر بنائی جائے

ناڑَہ

رک : ناڑا ۔

نَقِیعَہ

وہ کھانا جو سفر سے واپس آنے والے کے لیے تیار کیا جائے ؛ وہ دعوت جو سفر سے واپس آنے والے کو دی جائے ؛ مسافر کی مہمانی ۔

نا قَباحَت فَہْم

بُرائی کو نہ سمجھنے والا ، بُری سمجھ والا ، بُری عقل والا ۔

نَقِیع

(ب) امذ ۔ ٹھنڈا اور خالص دودھ ، ٹھنڈا میٹھا پانی نیز پانی جس میں میوے وغیرہ بھگوئے گئے ہوں ۔

نَقُوع

۱. (طب) بھگوئی ہوئی دوا کا پانی نیز وہ دوا جو پانی یا عرق میں بھگوئی جائے اور پھر چھان کر استعمال کی جائے ، خیساندہ (infusion)

عَنْقائی

rarity, queerness, extraordinariness

عُنُقی

گردن کا ، گردن سے متعلق ۔

ناکہ دار

محرر جو گزر گاہوں پر محصول وصول کرنے کے لیے رہتا ہے، ضلع دار، تعلقہ دار

ناکَہ جوڑی کا بَخیَہ

رک : ناکا جوڑی کا بخیہ ۔

ناکَہ بَندی

رک : ناکا بندی ۔

ناکے بَند کَرنا

راستے مسدود کرنا ؛ ذرائع ختم کرنا ۔

ناکے میں سے نِکالنا

۔ ۱۔ سوئی کے روزن سے نکالنا۔ ۲۔ (کنایۃً) تنگ پکڑنا۔ دق کرنا۔ ؎ ان معانی میں عورتوں کی زبانوں پر ناکے میں کو نکالنا ہے۔

ناکے میں کو نِکالنا

رک : ناکے میں سے نکالنا

ناکَہ روکنا

رستے پر پہرہ بٹھا دینا، راستہ بند کر دینا

ناکے روکنا

رک : ناکا روکنا ۔

ناکے سے نِکالنا

سوئی کے سوراخ میں سے تاگا گزارنا، سوراخ میں سے کھینچنا نیز تنگ کرنا، ستانا، دِق کرنا، سیدھا کرنا، درست بنانا

ناکَردَہ

رک : نا کا تحتی

نا قابِل

۱۔ جس میں کسی کام کے کرنے کی لیاقت نہ ہو ، صلاحیت سے محروم ، قابلیت سے عاری ، نا اہل ، نالائق ۔

ناقد غالب

غالب پر تنقید کرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں ناکا کے معانیدیکھیے

ناکا

naakaaनाका

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ناکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آگا ، سامنا ، مہرہ ، سامنے کا حصہ ۔
  • ایک قسم کی بیماری جو پودوں کو لگ جاتی ہے ۔
  • پہاڑی درّہ ، باڑ کا وہ حصہ جس کی گھاس اکھڑ کرآنے جانے کا راستا بن گیا ہو ۔
  • چنگی کی چوکی ، محصول ، راہ داری وصول کرنے کا مقام ، کانسٹیبل اور چوکیدار وغیرہ کے کھڑے رہنے کی جگہ ، تھانا
  • راستا ، گلی ، راہ ، سڑک ۔
  • راستے کا ابتدائی سرا ۔
  • سوئی کا چھید ، سوئی کی آنکھ ، سوراخ
  • گلی یا راستے کا آخری سرا ، نکڑ ، حد ، سرحد
  • وہ مقام جہاں سے کسی مکان ، محلے یا شہر میں داخل ہوتے یا اس سے باہر جاتے ہیں ، دروازہ ، پھاٹک ، مدخل ، مخرج
  • ۔ (ھ) مذکر۔ ۱۔ چنگی کی چوکی جہاں محصول لیا جاتا ہے۔ راہداری یا اور طرح کے محصول لینے کی جگہ۔ ۲۔ گلی کوچے کا دروازہ۔ شہر کا دروازہ۔

اسم، مذکر

  • مگر کی نسل کا ایک بڑا دریائی جانور ، مگر مچھ ۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ناقَہ

اونٹنی، مادہ اونٹ، مادہ شتر

Urdu meaning of naakaa

  • Roman
  • Urdu

  • aaGaa, saamnaa, mohraa, saamne ka hissaa
  • ek kism kii biimaarii jo paudo.n ko lag jaatii hai
  • pahaa.Dii darra, baa.D ka vo hissaa jis kii ghaas ukha.D karaane jaane ka raasta bin gayaa ho
  • chungii kii chaukii, mahsuul, raahadaarii vasuul karne ka muqaam, kaansTebal aur chaukiidaar vaGaira ke kha.De rahne kii jagah, thaana
  • raasta, galii, raah, sa.Dak
  • raaste ka ibatidaa.ii siraa
  • so.ii ka chhed, so.ii kii aa.nkh, suuraaKh
  • galii ya raaste ka aaKhirii siraa, nukka.D, had, sarhad
  • vo muqaam jahaa.n se kisii makaan, muhalle ya shahr me.n daaKhil hote ya is se baahar jaate hai.n, darvaaza, phaaTak, madKhal, maKhraj
  • ۔ (ha) muzakkar। १। chungii kii chaukii jahaa.n mahsuul liyaa jaataa hai। raahadaarii ya aur tarah ke mahsuul lene kii jagah। २। galii kuuche ka darvaaza। shahr ka darvaaza।
  • magar kii nasal ka ek ba.Daa dariyaa.ii jaanvar, magarmachchh

English meaning of naakaa

Noun, Masculine

  • avenue, lane
  • extremity or end of a road
  • eye of needle
  • naka, police picket, check-post

Noun, Masculine

  • alligator, crocodile

नाका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी दुर्ग, नगर, बस्ती आदि में प्रवेश का प्रमुख स्थान; प्रवेश-द्वार
  • रास्ते का वह छोर जहाँ से अन्य रास्ते निकलते हैं
  • वह स्थान जहाँ पहरा देने या महसूल आदि वसूलने के लिए रक्षक खड़े रहते हैं
  • थाना; चौकी
  • जुलाहों के ताने का तागा बाँधने का एक उपकरण
  • सुई का छेद
  • नाक नामक जलीय जंतु।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ناقَہ

اونٹنی، مادہ اونٹ، مادہ شتر

ناقَہ بان

اونٹنی کو ہنکانے والا ، سانڈنی کو چلانے والا ، ساربان ، اونٹنی کو چلانے والا ۔

ناقَہ سَوار

اونٹنی کو ہنکانے والا، سانڈنی کو چلانے والا، اونٹنی کو چلانے والا، ساربان

ناکَہ

وہ مقام جہاں سے قلعہ یا شہر وغیرہ میں داخل ہوا جاتا ہے، راستہ وغیرہ کا وہ سرا جس سے ہوکر لوگ کسی جانب جاتے ہیں، مدخل، مہانا، داخل ہونے کا راستہ

ناکے

رک، ناکاکی جمع نیز مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل، دروازے نیز سوئیوں کے سوراخ، چیک پوسٹس

ناکِح

۱۔ نکاح کرنے والا ، وہ جس کا نکاح پڑھا جائے ، بیاہ کرنے والا ۔

نَقَرنُول

چڑیا کی ایک قسم

ناقابِلی

نااہلی ، نالائقی ۔

ناقابِل پُرْسِش

जो पूछने | के काबिल न हो, जिसकी पूछ-ताछ न की जा सके।

ناقابِلِ قُبُول

جو ماننے کے لائق نہ ہو

ناقابِلِ مُعافی

جو معافی دینے کے لائق نہ ہو، معاف نہ کرنے کے لائق (جرم، غلطی وغیرہ)

ناقابِلِ بَیان

جو بیان کرنے کے لائق نہ ہو، جس کا بیان ممکن یا مناسب نہ ہو

ناقابِلِ تَقسِیم

جو تقسیم نہ ہو سکے، جس کے حصے نہ ہو سکیں، نہ بٹنے والا

ناقابِلِ اِسْتِعْمال

غير کار آمد، نا کارہ، جو کام کا نہ ہو، ناکارہ

ناقابلِ تَنسِیخ

irrevocable

ناقابِلِ تَلافی

جس کی تلافی ناممکن ہو، جس کا تدارک یا بدل نہ ہو

ناقابِل تَوَجُّہ

जिस पर ध्यान न दिया जा सके।

ناقابِل تَعَجُّب

जिसमें अचंभे की कोई बात न हो।

ناقابِلِ تَبَدُّل

irreplaceable, irreversible

نا قَدر

رک : نا (۴) کا تحتی ، جو کسی کی قدر نہ سمجھے ، نالائق ۔

ناقَدری

بے وقعتی ، ناقدر شناسی ۔

نا قَدر دان

قدر ناشناس، جو کسی کی اہمیت، اہلیت یا مرتبہ نہ پہچانے

نا قَدر دانی

ناقدر شناسی ، اہلیت ، مرتبے اور اہمیت سے عدم واقفیت ۔

ناقَدر شَناس

قدر نہ پہچاننے والا، ناقدر، عزت نہ دینے والا

نَقا

صفائی ، پاکیزگی ؛ معصومیت ؛ عمدگی ۔

نَقُو

(طب) بھگو کر نکالا ہوا ، بھگو کر نکالی ہوئی (دوا) ۔

نَقی

پاک، خالص، صاف، بے میل، صاف ستھرا

ناقَدر شَناسی

رک : ناقدردانی ۔

نَقَہ

بیماری سے اچھا ہونا مگر ضعف کا باقی رہنا

ناقَدری کَرنا

اہمیت نہ دینا ، فن ، ہنر ، مقام اور منزلت کی نفی کرنا ، خاطر میں نہ لانا ۔

عَنْقا

لمبی گردن والا، ایک فرضی افسانوی پرندہ، بعض کے نزدیک سیمرغ

نیڑے

نزدیک، قریب، پاس، متصل

ناڑے

(بطور واحد قدیم) دھاگا

ناڑا

۔ (عو) کمربند ، شلوار یا پاجامے کے نیفے میں ڈالی جانے والی ڈوری ، ازاربند ۔

ناڑو

نومولود بچے کی آنول نال ، ناڑ ، نال ۔

نیڑا

قریب ، پاس ، نزدیک

نَڑُو

ایک خود رو بوٹی (جو پانی والی جگہوں یا دھان کے کھیت میں اُگ آتی ہے) ۔

نَڑی

نے یا بانس کا ٹکڑا

ناڑی

(افغانیوں کی اصطلاح) ایک قسم کی آتش بازی

نِیڑَو

قریب ، نزدیک ، نیڑے

نَقاع

جو یا کشمش کی شراب جو پانی میں بھگو کر بنائی جائے

ناڑَہ

رک : ناڑا ۔

نَقِیعَہ

وہ کھانا جو سفر سے واپس آنے والے کے لیے تیار کیا جائے ؛ وہ دعوت جو سفر سے واپس آنے والے کو دی جائے ؛ مسافر کی مہمانی ۔

نا قَباحَت فَہْم

بُرائی کو نہ سمجھنے والا ، بُری سمجھ والا ، بُری عقل والا ۔

نَقِیع

(ب) امذ ۔ ٹھنڈا اور خالص دودھ ، ٹھنڈا میٹھا پانی نیز پانی جس میں میوے وغیرہ بھگوئے گئے ہوں ۔

نَقُوع

۱. (طب) بھگوئی ہوئی دوا کا پانی نیز وہ دوا جو پانی یا عرق میں بھگوئی جائے اور پھر چھان کر استعمال کی جائے ، خیساندہ (infusion)

عَنْقائی

rarity, queerness, extraordinariness

عُنُقی

گردن کا ، گردن سے متعلق ۔

ناکہ دار

محرر جو گزر گاہوں پر محصول وصول کرنے کے لیے رہتا ہے، ضلع دار، تعلقہ دار

ناکَہ جوڑی کا بَخیَہ

رک : ناکا جوڑی کا بخیہ ۔

ناکَہ بَندی

رک : ناکا بندی ۔

ناکے بَند کَرنا

راستے مسدود کرنا ؛ ذرائع ختم کرنا ۔

ناکے میں سے نِکالنا

۔ ۱۔ سوئی کے روزن سے نکالنا۔ ۲۔ (کنایۃً) تنگ پکڑنا۔ دق کرنا۔ ؎ ان معانی میں عورتوں کی زبانوں پر ناکے میں کو نکالنا ہے۔

ناکے میں کو نِکالنا

رک : ناکے میں سے نکالنا

ناکَہ روکنا

رستے پر پہرہ بٹھا دینا، راستہ بند کر دینا

ناکے روکنا

رک : ناکا روکنا ۔

ناکے سے نِکالنا

سوئی کے سوراخ میں سے تاگا گزارنا، سوراخ میں سے کھینچنا نیز تنگ کرنا، ستانا، دِق کرنا، سیدھا کرنا، درست بنانا

ناکَردَہ

رک : نا کا تحتی

نا قابِل

۱۔ جس میں کسی کام کے کرنے کی لیاقت نہ ہو ، صلاحیت سے محروم ، قابلیت سے عاری ، نا اہل ، نالائق ۔

ناقد غالب

غالب پر تنقید کرنے والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone