تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نا قَدر" کے متعقلہ نتائج

نا قَدر

رک : نا (۴) کا تحتی ، جو کسی کی قدر نہ سمجھے ، نالائق ۔

نا قَدر دان

قدر ناشناس، جو کسی کی اہمیت، اہلیت یا مرتبہ نہ پہچانے

نا قَدر دانی

ہنر کی داد نہ دینا ، صلاحیت یا لیاقت کو نہ جاننا ، بڑائی ، مرتبے اور بزرگی کا خیال نہ رکھنا ، وقعت و منزلت سے قصداً ناآشنائی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نا قَدر کے معانیدیکھیے

نا قَدر

naa-qadrना-क़द्र

وزن : 221

نا قَدر کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • رک : نا (۴) کا تحتی ، جو کسی کی قدر نہ سمجھے ، نالائق ۔
  • قدر ناشناس ، جو کسی کی اہمیت ، اہلیت یا مرتبہ نہ پہچانے ۔

شعر

English meaning of naa-qadr

Persian, Arabic - Adjective

  • the one who didn't the value of anybody, valueless

ना-क़द्र के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • किसी की कद्र न समझे
  • जो क़द्र न जानता हो, जो क़द्र न करता हो
  • किसी की कद्र न करने वाला।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نا قَدر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نا قَدر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words