Search results
Saved words
Showing results for "naakaa"
Meaning ofSee meaning naakaa in English, Hindi & Urdu
English meaning of naakaa
Noun, Masculine
- avenue, lane
- extremity or end of a road
- eye of needle
- naka, police picket, check-post
Noun, Masculine
- alligator, crocodile
नाका के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- किसी दुर्ग, नगर, बस्ती आदि में प्रवेश का प्रमुख स्थान; प्रवेश-द्वार
- रास्ते का वह छोर जहाँ से अन्य रास्ते निकलते हैं
- वह स्थान जहाँ पहरा देने या महसूल आदि वसूलने के लिए रक्षक खड़े रहते हैं
- थाना; चौकी
- जुलाहों के ताने का तागा बाँधने का एक उपकरण
- सुई का छेद
- नाक नामक जलीय जंतु।
ناکا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- آگا ، سامنا ، مہرہ ، سامنے کا حصہ ۔
- ایک قسم کی بیماری جو پودوں کو لگ جاتی ہے ۔
- پہاڑی درّہ ، باڑ کا وہ حصہ جس کی گھاس اکھڑ کرآنے جانے کا راستا بن گیا ہو ۔
- چنگی کی چوکی ، محصول ، راہ داری وصول کرنے کا مقام ، کانسٹیبل اور چوکیدار وغیرہ کے کھڑے رہنے کی جگہ ، تھانا
- راستا ، گلی ، راہ ، سڑک ۔
- راستے کا ابتدائی سرا ۔
- سوئی کا چھید ، سوئی کی آنکھ ، سوراخ
- گلی یا راستے کا آخری سرا ، نکڑ ، حد ، سرحد
- وہ مقام جہاں سے کسی مکان ، محلے یا شہر میں داخل ہوتے یا اس سے باہر جاتے ہیں ، دروازہ ، پھاٹک ، مدخل ، مخرج
- ۔ (ھ) مذکر۔ ۱۔ چنگی کی چوکی جہاں محصول لیا جاتا ہے۔ راہداری یا اور طرح کے محصول لینے کی جگہ۔ ۲۔ گلی کوچے کا دروازہ۔ شہر کا دروازہ۔
اسم، مذکر
- مگر کی نسل کا ایک بڑا دریائی جانور ، مگر مچھ ۔
Rhyming words of naakaa
Compound words of naakaa
Showing search results for: English meaning of naaqaa, English meaning of naka
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (naakaa)
naakaa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone