تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَھپاکا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَھپاکا کے معانیدیکھیے
جَھپاکا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جلدی، تیز، شتابی
- جلدی جلدی کسی کام کے کرنے کی آواز، پاؤں کی یا بوس و کنار کی آواز
شعر
گلے لپٹنے میں یوں شتابی کہ مثل بجلی کے اضطرابی
کہیں جو چمکا چمک چمک کر کہیں جو لپکا تو پھر جھپاکا
English meaning of jhapaakaa
Noun, Masculine
- quickness, speed, rapidity, celerity, haste
- activity, agility
- the sound of doing work rapidly
झपाका के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- जल्दी जल्दी किसी काम के करने की आवाज़, पांव की की आवाज़
- जल्दी, शीघ्रता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَھپاکا)
جَھپاکا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔